کاروبار شائع 01 نومبر 2024 11:36pm پاکستان توانائی کی تقسیم کا ڈھانچا درست کرنے کے لیے تیار آئی ایم ایف سے ایک کروڑ ڈالر کی استدعا کی ہے، حکومت نے جامع روڈ میپ تیار کرلیا۔
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 08:53pm آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں پر غیر ملکی حکومتوں کی جانب سے پریشان کن پیغامات موصول ہونا شروع برلن کو تشویش ہے کہ یہ معاملہ مستقبل کے دوطرفہ تعلقات پر اثرانداز ہو سکتا ہے
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 09:50am کپیسٹی چارجز کا مسئلہ: 10 آئی پی پیز نے وزیراعظم کے سامنے شرائط رکھ دیں آئی پی پیز اس بات سے متفق ہیں کہ صارفین کے لیے بجلی کی قیمتیں زیادہ ہیں،
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2024 10:22am وزیراعظم کے بیٹے کی ملکیت والی سمیت 8 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں پر دستخط معاہدوں کے نتیجے میں مجموعی طور پر تخمینہ شدہ بچت 85 سے 100 ارب روپے کے درمیان ہوگی
کاروبار شائع 19 اکتوبر 2024 10:36pm ادائیگی کے طریقہ کار میں تبدیلی کیلئے حکومت نے 18 آئی پی پیز کے بڑوں کو طلب کرلیا آئی پی پیز کو ”ٹیک یا پے“ سے ”ٹیک اینڈ پے“ موڈ میں تبدیل کرنے کا آپشن پیش کیا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2024 06:32pm سی پیک کے تحت13 آئی پی پیز کے علاوہ باقی تمام کے ساتھ معاہدوں پر نظرثانی ہوگی ماضی میں کیے گئے معاہدوں میں شفافیت نہیں تھی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2024 12:52pm 18 آئی پی پیز کو ادائیگی روک دی گئی، معاہدوں کی تبدیلی پر کام شروع یہ 18 آئی پی پیز 1994 اور 2002 کی پاور جنریشن پالیسیوں کے تحت قائم ہوئی تھیں
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2024 04:45pm چینی آئی پی پیز پاکستان میں بڑے سرمایہ کار ہیں، وزیر خزانہ پاکستان کی معاشی بہتری میں چین کا اہم کردار ہے، وزیر اطلاعات
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2024 10:17am آئی پی پیز سے معاہدے کی منسوخی سے بجلی صارفین کو کتنا ریلیف ملے گا؟ پاکستان کو موجودہ مالی سال میں 2000 ارب روپے سے زائد کی کیپسٹی پیمنٹ پاور کمپنیوں کو ادا کرنی ہوگی
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2024 04:41pm زرعی ٹیکس کیلئے قانون جنوری تک بنانا ہے، وزیر خزانہ میری کراچی دھماکے میں مرنے والے چینی انجینئیرز کی بات کو غلط لیا گیا،، محمد اورنگزیب
شائع 09 اکتوبر 2024 02:51pm ایک اور آئی پی پی نے کیپسٹی پیمنٹ معاہدوں سے دستبرداری پر آمادگی ظاہر کردی میسرز اٹلس، میسرز صبا، میسرز روساور لال پیر پاور نے معاہدوں سے دستبرداری کے معاہدے پر پہلے ہی دستخط کردیئے ہیں۔
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 10:51am چار آئی پی پیز نے کیپسٹی پیمنٹ معاہدوں سے دستبرداری کے معاہدے پر دستخط کردیئے ٹاسک فورس برائے پاور سیکٹرنے آئی پی پیز کو دوبارہ مذاکرات کے لیے قائل کرنے میں اہم کردار ادا کیا
کاروبار شائع 07 اکتوبر 2024 12:46pm پانچ آئی پی پیز کو ادائیگی کے معاملے میں بڑی پیشرفت کا انکشاف پاور پرچیز ایگریمنٹ کے تحت بننے والی 5 کمپینز لچک دیکھانے پر رضامند
پاکستان شائع 24 ستمبر 2024 10:34pm آئی پی پی ایز ٹاسک فورس کی ورکنگ جاری، مزید 4 کمپنی مالکان سے ملاقات متوقع کیپسٹی چارجز نہ ماننے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہو سکتی ہے، ذرائع
کاروبار شائع 22 ستمبر 2024 12:12pm آئی پی پیز کیپسٹی چارجز پر مذاکرات کیلئے آمادہ - عوام کو ریلیف ملنے کا امکان حکومت اور آئی پی پیز بالآخر مل کر معاملات حل کرنے بیٹھ گئے
کاروبار شائع 15 ستمبر 2024 12:42pm آئی پی پیز کا کیپیسٹی چارجز میں کمی سے انکار، حکومت کو مطالبات پیش کر دیے مالکان نے حکومت کو آگاہ کر دیا کہ معاہدوں سے چھڑ چھاڑ مہنگی پڑے گی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2024 06:33pm گزشتہ ایک سال میں آئی پی پیز کو 979 ارب روپے سے زائد کی ادائیگیوں کا انکشاف پاور ڈویژن کی قومی اسمبلی میں جمع کرائی تفصیلات منظر عام پر
پاکستان شائع 11 ستمبر 2024 05:54pm آئی پی پیز کو مقامی گیس استعمال کرنے کی جازت دی جائے، چیئرمین ایشیا پاک انوسٹمنٹ ہنگامی بنیادوں پر سب آئی پی پیز کو بیٹھ کر بجلی کی قیمت کم کرنے کا پلان بنانا ہوگا، سی سی او چیئرمین ایشیا پاک انوسٹمنٹ
پاکستان شائع 07 ستمبر 2024 06:46pm آئی پی پیز کو کیپسٹی چارجز کی ادائیگی، سندھ ہائیکورٹ کا حکومت، نیپرا سمیت دیگر کو نوٹس کیپسٹی چاجز کی ادائیگی سپریم کورٹ کے 2014 کے فیصلے کی خلاف ورزی ہے، درخواست
پاکستان شائع 06 ستمبر 2024 09:44pm 16دن رہ گئے، معاہدے پرعمل نہ ہوا تو حالات کی ذمے دار حکومت ہو گی، حافظ نعیم تین دن کی ہڑتال پر تاجروں سے مشاورت جاری ہے، پورا ملک بند، پہیہ بھی جام ہو گا، امیر جماعت اسلامی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2024 10:58pm آئی پی پیز نے عوام کا خون نچوڑ لیا، قومی اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن جماعتیں یک زبان کے الیکٹرک نے ریاست کے اندر ریاست بنائی ہوئی ہے، سید امین الحق
کاروبار شائع 01 ستمبر 2024 06:01pm آئی پی پیز مالکان کو تحقیقاتی کمیٹی میں طلب کرنے سے متعلق خبریں بے بنیاد قرار میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ 13 آئی پی پیز مالکان کو کل اسلام آباد طلب کیا گیا ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2024 02:54pm آئی پی پیزکیخلاف تحقیقات حتمی مرحلے میں داخل، پاور پلانٹس میں اضافی منافع خوری کی نشاندہی آئی پی پیز کے سینئر ایگزیکٹیوز کو مختلف شہروں میں پوچھ گچھ کے بعد کل اسلام آباد طلب کیا گیا ہے، ذرائع
پاکستان شائع 31 اگست 2024 09:45pm کسان اتحاد کا آئی پی پیز مالکان کے گھروں اور دفاتر کے باہر احتجاج کا اعلان اب آئی پی پیز والے رہیں گے یا کسان رہیں گے، خالد حسین باٹھ
پاکستان شائع 31 اگست 2024 07:49am اب تک کیپسٹی چارجز میں کتنی بڑی رقم ادا کی گئ، دستاویزات سے انکشاف بقیہ 10 سال کا ڈیٹا پرانا ریکارڈ ہونے کی وجہ سے حاصل کیا جا رہا ہے
پاکستان شائع 23 اگست 2024 04:25pm آئی پی پیز سے معاہدہ ختم نہیں کرسکتے، نئی شرائط پرآمادہ کررہے ہیں، اویس لغاری دو ماہ میں آئی پی پیزپرقوم اچھی خبرسنےگی،اگرسندھ حکومت پنجاب جیسا ریلیف دے تو دس ارب روپے لگیں گے، وزیر توانائی
کاروبار شائع 18 اگست 2024 06:20pm جولائی میں بجلی کی لاگت 9 روپے یونٹ رہی، بل 80 روپے سے کیوں آرہا ہے؟ گوہر اعجاز وفاقی حکومت کو تمام صارفین رہائشی، کمرشل، صنعتی اور زرعی کو انصاف دینا ہے، سابق نگراں وزیر تجارت
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2024 11:54pm آئی پی پیز سے متعلق جس نے غلط پالیسی بنائی اسے کٹہرے میں لایا جائے، علی پرویز تنقید درست نہیں، یہ لوگ مشکل وقت میں ہمارے ساتھ کھڑے رہے، وزیر مملکت
پاکستان شائع 17 اگست 2024 09:57am آئی پی پیز معاہدوں کی تفصیلات جلد ظاہر کیے جانے کا امکان، کمیٹی کی اندورنی کہانی سامنے آگئی بجلی کی قیمتیں آئی ایم ایف کے دباؤ کی وجہ سے بڑھائی گئی ہیں جو صارفین سے پوری لاگت کی وصولی چاہتا ہے، سیکرٹری پاور
کاروبار شائع 16 اگست 2024 08:59pm پاور ڈویژن کا بجلی مزید مہنگی کرنے کا عندیہ بجلی کی قیمتیں بڑھانے کے لئے آئی ایم ایف کا دباؤ ہے، سیکریٹری پاور ڈویژن