دنیا شائع 16 دسمبر 2024 02:55pm شام میں قیدی کی رہائی کی مبینہ جعلی رپورٹ پر سی این این رپورٹر تحقیقات کی زد میں کہا جاریا ہے کہ سی این این رپورٹر نے قیدی کو آزاد کرانے میں مدد کی
دنیا شائع 14 دسمبر 2024 09:11am امریکا کے مختلف شہروں پر پُراسرار ڈرونز کی پروازیں، خفیہ اداروں نے تحقیقات شروع کردیں پراسرار ڈرونز دیکھنے کے بعد عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی
دنیا شائع 08 نومبر 2024 05:23pm سی آئی ڈی ہیڈ کوارٹرز کی تقریب سے سموسے غائب، معاملہ تحقیقات تک جاپہنچا ہماچل پردیش کے وزیرِاعلیٰ سکھوِندر سُکھو نے 21 اکتوبر کو شملہ میں سی آئی ڈی آفس کا دورہ کیا تھا۔
دنیا اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2024 12:05am میانمار کے شہر منڈالے میں چینی قونصلیٹ میں دھماکا دھماکے سے قونصلیٹ کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا، میانمار کی فوج کو باغیوں سے مزاحمت کا سامنا
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 02:08pm خیبرپختونخوا حکومت کا کرپشن کے خلاف تحقیقات کے تفتیشی نظام میں تبدیلی کا فیصلہ بغیر ٹھوس ثبوت کے انٹی کرپشن کسی کے خلاف بھی کارروائی نہیں کر سکے گا، ذرائع
پاکستان شائع 15 اگست 2024 08:36pm بشری بی بی سے تفتیش کا پہلا مرحلہ مکمل، مختلف سوالات کئے گئے عدالت نے پولیس کوایک ہفتہ میں بشری بی بی سے تفتیش مکمل کرنے کی ہدایت کررکھی ہے
پاکستان شائع 28 جولائ 2024 03:44pm سفارتی مشن پر حملے کے ملزم جرمنی پولیس پاکستان کے حوالے نہیں کر رہی، دفتر خارجہ گرفتار کیے گئے دو افراد سے پوچھ گچھ کی گئی ہے تاکہ حملے کے مقاصد کا تعین کیا جاسکے، ترجمان کا بیان
دنیا شائع 24 مئ 2024 11:15am رن وے پر ملازم ہوائی جہاز کے پہیے کے نیچے آکر ہمیشہ کے لیے معزور ہو گیا انتظامیہ نے پائلٹ کو قصوروار قرار دے دیا
دنیا اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 04:40pm تھیم پارک میں 5 ماہ کے بچے کو دل کا دورہ پڑ گیا، خاتون گرفتار پولیس نے تحقیقات کے لیے عوام سے مدد مانگ لی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 09:05pm کراچی میں گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل رپورٹ میں پولیس افسرکے بیٹے کو قصور وار قرار دے دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 05:16pm اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی کے تمام غیر ملکی خفیہ بینک اکاؤنٹس کی تحقیقات کا مطالبہ اکبر ایس بابر نے وزیر داخلہ کو باضابطہ خط لکھ دیا اور خط کی ایک کاپی وزیراعظم کو بھی بھجوادی
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 12:28pm پشاور دھماکے کی تحقیقات جاری، زخمی مبینہ دہشت گرد کو ہوش آگیا زخمی دہشت گرد کا بیان آج قلمبند کرنے کا امکان ہے، پولیس
دنیا شائع 01 مارچ 2024 04:46pm 12 ملکوں کے 200 قانون سازوں کا اسرائیل کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ امداد کے منتظر فلسطینیوں پر بمباری کی شدید مذمت، غزا میں مظالم کی بھی مذمت ہونی چاہیے، فرانسیسی وزیر
پاکستان شائع 29 فروری 2024 11:35am امیر بالاج ٹیپو قتل کیس کی تفتیش کیلئے 2 رکنی جے آئی ٹی تشکیل جے آئی ٹی کے سربراہ آفتاب پھلروان اور ڈاکٹر مستنصر عطا ہوں گے
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 08:08pm غیر معیاری انجکشن سے بینائی ضائع ہونے کا معاملہ، 18 ڈرگ انسپکٹرز کیخلاف تحقیقات کی منظوری محکمہ صحت نے ڈرگ انسپکٹرز کو اوسٹین انجکشن کیس میں لا پرواہی پر چارج شیٹ کر دیا
دنیا شائع 04 جنوری 2024 12:50pm امریکہ میں مسجد کے باہر فائرنگ، پیش امام شہید حسن شریف کو صبح 6 بجے نشانہ بنایا گیا، نیو جرسی کے گورنر کا مسلم کمیونٹی سے اظہارِ یکجہتی
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 11:47am وفاقی ٹیکس محتسب ایف بی آر کے خلاف کارروائی کرسکتے ہیں، صدرعارف علوی غفلت اور بدانٹطامی سے ٹیکس وصولی میں کمی کے ذمہ دار افراد کیخلاف اقدامات کے لیے گرین سگنل
پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 10:26pm فیض آباد دھرنا کمیشن نے تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کردیا ڈپٹی سیکرٹری وزارت داخلہ محمد ایاز کو بھی کمیشن میں شامل کرلیا گیا
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 07:54pm القادر ٹرسٹ کیس: نیب ٹیم نے عمران خان سے اڈیالہ جیل میں تفتیشی کارروائی مکمل کرلی نیب نے ٹیم چیئرمین پی ٹی آئی سے مختلف سوالات کیے
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2023 07:54pm پی ٹی آئی رہنما اسد عمر ایک ہی روز مختلف مقدمات میں تفتیش کیلئے طلب اسد عمر جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو کر اپنے بیان ریکارڈ کرائیں گے
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 11:15pm میانوالی پولیس کی اڈیالہ جیل آمد، عمران کا وکلاء کی موجودگی میں شامل تفتیش ہونے پر اصرار 9 مئی کے پر تشدد واقعات سے متعلق عمران خان سے تفتیش کا سلسلہ جاری
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2023 11:26pm ایف آئی اے نے سابق آرمی چیف کے عزیز صابر مٹھو کو تحقیقات کیلئے طلب کرلیا قمر جاوید باجوہ کے قریبی عزیز صابر مٹھو کیخلاف انکوائری شروع
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 11:18pm پاکستان سے جعلی پاسپورٹ کا اجراء: معاملے کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل کمیٹی 15 دن کے اندر اپنی رپوٹ وزیر داخلہ کو پیش کرے گی
پاکستان شائع 29 ستمبر 2023 07:38pm ہنگو: پولیس مسجد میں خودکش دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار پولیس الرٹ ہونے کی وجہ سے نقصان کم ہوا، ابتدائی رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 10:51pm جناح ہاؤس حملہ کیس: عدالت کی عمران خان کو گرفتار اور تفتیش کرنے کی اجازت لاہور پولیس کی 3 رکنی جے آئی ٹی عمران خان سے تفتیش کیلئے اٹک جیل جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 07:09pm باڑہ میں خودکش دھماکا ہوا، پولیس نے دہشتگردوں کو بہادری سے روکا، آئی جی خیبرپختونخوا پولیس نے جانوں پر کھیل کر بڑی تباہی سے عوام کو بچایا، اختر حیات خان
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 06:36pm باڑہ کمپاؤنڈ حملہ: اہم شواہد حاصل کرلیے گئے، حملہ آوروں کے زیر استعمال گاڑی کلیئر قرار خودکش حملہ وار کی جیکٹ میں 7 سے 8 کلو بارود استعمال ہوا، بی ڈی ایس حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 02:24pm عمران خان نے آڈیو لیکس پر جوڈیشل کمیشن کا قیام سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا چیف جسٹس کی اجازت کے بغیر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نہیں ہوسکتی، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2023 03:16pm عمران خان کیخلاف 121 مقدمات: لاہور ہائیکورٹ کا تفتیشی رپورٹ جمع کرانے کا حکم عدالت نے سرکاری وکیل کو انویسٹی گیشن رپورٹ جمع کرانے کا موقع فراہم کردیا
پاکستان شائع 10 مارچ 2023 01:26pm خالد رضا قتل کیس کی تفتیش میں ڈرامائی موڑ، موت کا وقت بتانے کیلئے پارسل بھیجا گیا تھا ماہرتعلیم سید خالد رضا کے قتل کی تفتیش میں ہوش ربا انکشافات