4 سال میں آٹے کی قیمت 35 روپے سے بڑھ کر 90 روپے تک جاپہنچی، یوٹیلٹی اسٹورز پر آٹا 40 روپے فی کلو فروخت ہورہا ہے، فی کلو گھی پر 250 روپے کی سبسڈی دی جارہی ہے، وزیر اطلاعات
معاشی دہشت گرد اور معاشی بارودی سرنگیں بجھانے والے آج اپنی نالائقی نااہلی اور لوٹ مار کا ماتم کر رہے ہیں، سازشی ٹولے نے 4سال ملک کو لوٹا اور عوام کیخلاف سازش کی ہے، وزیراطلاعات
عدالتوں کے احکامات کی دھجیاں اڑاتےہیں اور پھر کہتے ہیں کہ رات کو عدالتیں کیوں کھلیں؟عمران خان کا بنایا گیا صدر پاکستان پنجاب میں آئین شکنی کر رہا ہے، اس لئے رات کو عدالتیں کھلتی ہیں، مریم اورنگزیب