پاکستان شائع 13 اکتوبر 2022 08:37pm وزیراعظم شہباز شریف قازقستان سے واپس وطن پہنچ گئے انہوں نے سیکا کانفرنس سے خطاب میں سیلاب سے تباہی، افغانستان اور مسئلہ کشمیر پر گفتگو کی
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2022 07:59pm پاکستان کی حریت رہنما الطاف احمد شاہ کی بگڑتی صحت پر تشویش، بھارتی ناظم الامور طلب گردے کے کینسر میں مبتلا جناب الطاف احمد شاہ کو مناسب طبی امداد فراہم کرنے میں بھارتی حکام کی ناکامی انتہائی مایوس کن ہے۔
پاکستان شائع 24 ستمبر 2022 07:15pm روس سے گندم در آمد کرنے میں کوئی حرج نہیں، وزیراعظم کا امریکی خبر ایجنسی کو انٹرویو امید ہےافغانستان کی نگراں حکومت دوحہ معاہدے کی پاسداری کرے گی
پاکستان شائع 23 ستمبر 2022 11:49pm وزیراعظم: جنرل اسمبلی میں بھارت پر کڑی تنقید کے ساتھ مذاکرات کی پیشکش بھارت کشمیر میں مسلم اکثریت کو ہندو ٹیریٹی میں تبدیل کرنے پر لگا ہے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2022 09:08am ہمیں امریکا کو بھی اپنا سی پورٹ دینا چاہیے: جنرل (ر) طارق خان وزیراعظم کے پاس فوج کا نیا سپہ سالار لگانے کا اختیار ہوتا ہے
پاکستان شائع 05 اگست 2022 05:22pm وزیر خارجہ کا مقبوضہ وادی کی صورتحال سے متعلق او آئی سی سیکرٹری جنرل کو خط مقبوضہ کشمیر کے حالات انتہائی مخدوش ہو چکے ہیں، کشمیریوں کی حقوق کےحصول تک اوآئی سی سفارت محاذ کو لیڈ کرے
دنیا شائع 11 جولائ 2022 08:42pm مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت جاری، 2 نوجوان شہید مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ سروس معطل جب کہ سرینگر گاندربل پلواما کے اضلاع میں تین مکان اور چار گاڑیاں ضبط کرلی گئی ہیں
پاکستان شائع 29 جون 2022 11:46pm پاکستان کا اقوام متحدہ کو کشمیر جیسے تنازعات پر سنجیدگی سے غور کرنے پر زور اقوام متحدہ کی اقتصادی اور سماجی کونسل کے ساتھ تعلقات کو بھی اقوام متحدہ کے چارٹر کے خط اور روح کے مطابق لایا جانا چاہیے
پاکستان شائع 25 جون 2022 06:31pm پاکستان نے بھارت کا G-20 سمٹ مقبوضہ کشمیر میں کرانے کا منصوبہ مسترد کردیا بھارتی حکومت غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں G20 سے متعلق کچھ میٹنگ یا ایونٹ منعقد کرنے پر غور کر رہی ہے
دنیا شائع 14 جون 2022 08:11pm چیئرمین کشمیر کونسل ای یو نے کشمیریوں کے حقوق کا معاملہ اعلیٰ یورپی عہدیداران کو پیش کردیا خط میں مطالبہ بھی کیا گیا کہ یورپ سمیت عالمی برادری کشمیریوں کے حقوق کی پامالیوں کو روکنے میں اپنا کردار ادا کرے
دنیا شائع 25 مئ 2022 06:11pm بھارتی عدالت نے حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنادی مقبوبہ وادی میں مظاہرے اور بھارتی عدلیہ کے خلاف نارے بازی کی جا رہی ہے جب کہ سرینگر میں انٹرنیٹ اور موبائل سروز معطل کردی گئی ہیں۔
دنیا شائع 13 مئ 2022 09:44am اوآئی سی کے انسانی حقوق کمیشن کی مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی اقدامات کی مذمت اوآئی سی کے انسانی حقوق کمیشن نے کہا کہ بھارتی اقدام کامقصد مسلمان اکثریت کواقلیت میں تبدیل کرنا ہے۔
پاکستان شائع 12 مئ 2022 02:17pm بلاول بھٹو کا آئین شکنی پر عمران خان کیخلاف تحقیقاتی کمیشن بنانے کا مطالبہ اسپیکرپرویزاشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی اجلاس وزیرخارجہ بلاول بھٹو کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
پاکستان شائع 24 اپريل 2022 11:23am کشمیری ہندوستان کی تمام چالوں سے واقف ہیں، وزیراعظم آزادکشمیر آزادی کشمیریوں کا بنیادی حق ہے، آزادی ملنے تک کشمیریوں کیلئے ہر دن یوم سیاہ ہے، ہندوستانی قیادت نے پورے خطے کا امن داؤ پر لگایا ہوا ہے, سردار تنویر الیاس