کھیل شائع 30 اپريل 2024 07:51pm ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان، کون ان اور کون آؤٹ؟ بھارتی ٹیم کی کمان کون سنبھالے گا؟ بی سی سی آئی نے اعلان کردیا
کھیل شائع 15 مارچ 2024 03:02pm ویرات کوہلی سے متعلق ہربھجن سنگھ نے مشورہ دے دیا بھارتی سابق بالر نے سابق کپتان سے متعلق تردید بھی کر دی
کھیل شائع 22 فروری 2024 01:56pm ماڈل خودکشی کیس: بھارتی کھلاڑی اور تانیہ سنگھ کی واٹس ایپ چیٹ کا انکشاف آئی پی ایل کے معروف بلے باز کی مشکلات میں اضافہ ہونے والا ہے
کھیل شائع 15 فروری 2024 10:33am بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے کپتان کا اعلان کر دیا بی سی سی آئی کے چئیرمین نے کھلاڑی کی کارکردگی کی بنیاد پر اعلان کیا
کھیل شائع 16 جنوری 2024 03:42pm روہت شرما بھارتیوں کیلئے سُبکی کا باعث نئے ریکارڈ سے ایک قدم دور روہت شرما نے 14 ماہ بعد ٹی 20 انٹرنیشنل میں واپسی کی ہے
لائف اسٹائل شائع 16 جنوری 2024 10:51am سچن ٹنڈولکر بھی مصنوعی ذہانت کی زد میں، جعلی ویڈیو وائرل سابق کرکٹر نے مداحوں سے وائرل ویڈیو کورپورٹ کرنے کی درخواست کردی
کھیل شائع 29 دسمبر 2023 06:21pm ایم ایس دھونی پاکستانی کھانوں کے دل دادہ نکلے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دھونی پاکستانی کھانوں سے متعلق دلچسپ گفتگو کرتے دکھائی دیے
کھیل شائع 22 دسمبر 2023 03:22pm ویرات کوہلی اچانک ٹیم چھوڑ کر جنوبی افریقا سے ممبئی پہنچ گئے بھارت اور پروٹیز کیخلاف دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر کو کھیلا جائے گا
کھیل شائع 14 دسمبر 2023 10:00am محمد شامی نے سجدہ نہ کرنے سے متعلق تنازع پرخاموشی توڑ دی 'اگر مجھے سجدہ کرنے کے لیے بھی کسی سے اجازت کی ضرورت پڑے تو میں اس ملک میں ہی کیوں رہوں؟'
کھیل شائع 29 نومبر 2023 11:40pm ورلڈ کپ فائنل ہارنے کے بعد بڑی ہلچل، ویرات کوہلی نے بڑا فیصلہ کرلیا ویرات کوہلی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا
کھیل شائع 23 نومبر 2023 02:17pm پاکستان کے کچھ کھلاڑیوں کو میری کامیابی ہضم نہیں ہوئی، محمد شامی بہترین وہ کھلاڑی ہیں جو صحیح وقت پر کارکردگی کا مظاہرہ کریں، بھارتی فاست بولر
لائف اسٹائل شائع 23 نومبر 2023 12:41pm ایشوریا کے بعد عبدالرزاق کے ایک اور بیان پر بھارتی ناخوش بالی ووڈ اداکارہ سے متعلق بیان پر کرکٹر کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا
دنیا شائع 23 نومبر 2023 10:03am ’پنوتی مودی‘ کا انوکھا جواب، بھارت کی شکست کا الزام اندراگاندھی پر عائد کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست بھارتی سیاستدانوں کو بھی ہضم نہیں ہورہی
کھیل شائع 22 نومبر 2023 06:14pm مودی کا ڈریسنگ روم کا دورہ متنازع ہوگیا ڈریسنگ روم میں مودی کی تسلیوں پر تنیقد
لائف اسٹائل شائع 21 نومبر 2023 01:35pm ’کوئی بات نہیں آپ لوگ لگان 2 میں جیت جانا‘ شدید صدمے کا شکار بھارتیوں کو پاکستانیوں کے دلچسپ وپُرلطف مشورے
کھیل اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 08:18am شکست کے بعد بھارتی کھلاڑیوں کی آنکھوں سے آنسو چھلک گئے ورلڈکپ فائنل میں آسٹریلیا نے بھارتی کھلاڑیوں کے خواب چکنا چور کردیے
کھیل شائع 19 نومبر 2023 09:40pm ورلڈکپ فائنل: آسٹریلوی اوپنر ٹریوس ہیڈ نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا کینگروز بلے باز نے 120 گیندوں پر 137 رنز بنائے، بھارتی بولرز کو 4 چھکے اور 15 چوکے لگائے
لائف اسٹائل شائع 18 نومبر 2023 03:13pm کاش وہ اتنے ہی اچھے شوہر اور والد ہوتے جتنے کھلاڑی ہیں، اہلیہ محمد شامی حسین جہاں نے ٹیم انڈیا کو شاندار کارکردگی پر سراہا، ساتھ ہی انھوں نےفاسٹ باؤلرمحمد شامی پرتنقید بھی کی
دنیا شائع 18 نومبر 2023 09:17am ممتا بینرجی: بی جے پی پر بھارتی کرکٹ ٹیم کی وردی پر زعفرانی رنگ چڑھانے کا الزام 'سب کچھ زعفرانی رنگ میں بدل گیا ہے'
کھیل شائع 06 نومبر 2023 11:11pm سابق پاکستانی کرکٹر نے ورلڈ کپ کی ٹرافی کیلئے کس ٹیم کو فیورٹ قرار دیا؟ محمد یوسف کی بھارتی ٹیم کے حوالے سے اہم پیشگوئی
کھیل اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2023 09:23pm ورلڈکپ : بھارت 100 رنز سے کامیاب، انگلش کھلاڑی بیٹنگ کرنا بھول گئے پلیئرز آف دی میچ کا ایوارڈ اپنے نام کرنے والے کپتان روہت شرما نے 87 رنز بنائے
کھیل اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2023 10:24pm ورلڈکپ: بھارت کی مسلسل پانچویں کامیابی، نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست ویرات کوہلی نے 95 رنز بنائے، بھارتی بولر محمد شامی کی 5 وکٹیں
کھیل اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2023 08:39pm ورلڈکپ: پاکستان کی مایوس کن کارکردگی، بھارت نے 7 وکٹوں سے دھول چٹادی بھارتی ٹیم نے 192 رنز کا ہدف 31 ویں اوورز میں 3وکٹوں پر حاصل کرلیا
کھیل شائع 11 اکتوبر 2023 11:28pm ورلڈ کپ میں بھارتی کپتان روہت شرما نے کون کون سے ریکارڈز بنائے؟ افغانستان کیخلاف میچ روہت شرما نے بڑے بڑے بلے بازوں کو پیچھے چھوڑدیا
کھیل اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 12:25am ورلڈکپ: بھارت نے آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی کے ایل راہول 97 اور ویرات کوہلی 85 رنز بناکر نمایاں بلے باز رہے
کھیل شائع 18 ستمبر 2023 04:12pm رکشہ ڈرائیور کے بیٹے سے بھارت کا بہترین بولر بننے تک کا سفر محمد سراج ایشیا کپ فائنل میں 6 وکٹیں حاصل کرنے پر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے
کھیل اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2023 10:26pm ایشیا کپ : گراؤنڈ اسٹاف کیلئے ہزاروں ڈالر کا بڑا انعام گراؤنڈ اسٹاف کے کام سے لگاؤ اور محنت نے ایشیاء کپ کو یادگار بنایا، جے شاہ
کھیل شائع 17 ستمبر 2023 09:13pm ایشیا کپ فائنل: بھارتی ٹیم کا مسلمان کھلاڑی جس نے اکیلے لنکا ڈھا دی 91 سالہ تاریخ میں ایسا بھارتی بولر نہیں دیکھا گیا جس نے ایک اوور میں 4 وکٹیں لیں
کھیل شائع 17 ستمبر 2023 08:20pm ایک روزہ میچز کی تاریخ کا مختصر ترین فائنل بھارت نے 37 گیندوں پر ہدف حاصل کرکے تیز ترین فائنل جیتا ہے
کھیل شائع 17 ستمبر 2023 07:53pm ایشیا کپ فائنل : سری لنکا نے بد ترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا بھارتی گیند باز محمد سراج نے عمدہ بولنگ کراتے ہوئے ہوئے 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا