دنیا شائع 17 نومبر 2023 05:34pm ہریانہ میں ایک بار پھر ہندو مسلم کشیدگی، پوجا کیلئے جانیوالی خواتین پر پتھراؤ کا الزام واقعہ کا مقدمہ درج ہوگیا، پولیس کے مطابق یہ واقعہ رات 8 بجکر 20 منٹ پر پیش آیا
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2023 03:04pm بھارتی فوج کی ظفروال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ پاک فوج کی جوابی کارروائی کے نتیجے میں بھارتی فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2023 09:03am مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قبضے کو 76 سال بیت گئے، یوم سیاہ پر خطے میں ہڑتال ظفرآباد میں رات گئے مشعل بردار ریلی نکالی گئی جس میں بھارتی قبضے کے خلاف نعرے لگائے گئے
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2023 10:43pm بھارتی فورسز کی ظفر وال سیکٹر میں بِلا اشتعال فائرنگ، پاکستان کا بھرپور جواب بھارتی فورسز نے پہلے سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کواڈ کوپٹر ڈرون سے دراندازی کی کوشش
دنیا شائع 24 اکتوبر 2023 05:45pm مالدیپ نے ہندوستانی فوج کو ملک سے نکلنے کا حکم دے دیا ہندوستانی فوج کے انخلاء سے مالدیپ پر قبضے کی نیت سے کی گئی سرمایہ کاری بھی ضائع ہو گئی۔
دنیا شائع 12 اکتوبر 2023 11:26am بھارتی میجر کا اپنے ہی ساتھیوں پر حملہ، چار افسران سمیت چھ فوجی زخمی بھارتی میجر نے فائرنگ کے ساتھ گرنیڈ بھی پھینکے
دنیا شائع 06 اکتوبر 2023 12:13am بھارتی فوج کے میجر نے اپنے ہی افسران پر گولیاں چلادیں واقعہ مقبوضہ کشمیر، تھانہ منڈی راجوڑی میں پیش آیا، متعدد فوجی زخمی
دنیا شائع 01 اکتوبر 2023 11:11am بھارتی من گھڑت آپریشنز اور تعریف کیلئے بنائے جعلی فیس بک اکاؤنٹس کا راز فاش فیس بک نے بھارتی پروپیگنڈے کو پھلنے پھولنے میں مدد کی، واشنگٹن پوسٹ
دنیا شائع 27 ستمبر 2023 06:52pm نابالغ ملازمہ پر تشدد اور گرم پانی سے جھلسانے پر بھارتی فوج کا میجر اور اہلیہ گرفتار میجر کی اہلیہ پر جنسی حملوں کی دفعات کے تحت مقدمہ درج
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 06:17pm ایل او سی پر فائرنگ اور ہلاکتوں کے بھارتی دعوؤں کا راز فاش ہوگیا ایل او سی کے رہائشیوں نے بھارتی دعوؤں کو جھوٹا قرار دے
دنیا اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2023 06:34pm ’اننت ناگ اور بارہ مولہ میں بھارت نے فالس فلیگ آپریشن کی کوشش کی‘ فالس فلیگ آپریشن بھارتی ڈرامہ ہے، بھارت ایک سے زیادہ اہداف حاصل کرنا چاہتا ہے، رپورٹ
دنیا شائع 04 ستمبر 2023 09:17am بھارتی فوجی افسر نے پاکستان کی جاسوسی کے بہانے اپنی فوج کو اربوں کا چُونا لگا دیا اربوں کی کرپشن 3 سال کے دوران کی گئی
پاکستان شائع 22 اگست 2023 08:02pm ایل او سی پر فائرنگ کے معاملے پر بھارتی ناظم الامور کی دفترخارجہ طلبی پاکستان نے شہری کی ہلاکت پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 08:19pm ایل او سی پر بھارتی فائرنگ سے بزرگ شہری شہید، جواب دیں گے، پاک فوج بھارت کی جانب سے ایک بار پھر سیز فائرمعاہدے کی خلاف ورزی،3 افراد زخمی بھی ہوئے
دنیا اپ ڈیٹ 26 جولائ 2023 10:31am بھارت: فوجی افسران مُفت شراب لے کر مارکیٹوں میں بیچنے لگے بھارتی افسران کی کفن کی خریداری پر بھی کروڑوں کی کرپشن
دنیا شائع 13 جولائ 2023 11:22am اذان دینے پر 22 مسلمانوں کی شہادت، یوم شہدائے کشمیر آج منایا جا رہا ہے 13 جولائی 1931 کو ڈوگرا فورسز نے اذان دینے پر فائرنگ کرکے 22 مسلمانوں کو شہید کیا تھا
دنیا شائع 09 جولائ 2023 02:27pm سوشل میڈیا پر ’جھوٹے بیانیے‘ پھیلانے والے سابق بھارتی فوجیوں کی پنشن روکنے کی دھمکی ادارے کو سابق فوجیوں کے ساتھ بات کرنے اور شکایات دور کرنے کی ہدایت
دنیا شائع 03 جولائ 2023 12:58pm بھارتی فوج میں بغاوت کے خدشات سراٹھانے لگے بھارتی فوج میں ڈسپلن کی بگڑتی صورتحال نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
دنیا اپ ڈیٹ 25 جون 2023 01:17pm مقبوضہ کشمیر کی مسجد میں بھارتی فوج گھس گئی، نمازیوں کو ’جے شری رام‘ کے نعرے لگانے پر مجبور کیا 'ہندو بالادستی نے بھارتی فوج کے سیکولر کردار کو ختم کر دیا'
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2023 10:59pm ایل او سی پر فائرنگ سے شہریوں کی شہادت، بھارتی ناظم الامور کی دفترخارجہ طلبی بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے 2 شہری شہید اور ایک زخمی
دنیا شائع 21 جون 2023 08:28am بھارتی فوج کا دراندازی کی کوشش ناکام بنانے کا جھوٹا دعویٰ بھارتی خفیہ ایجنسیوں نے ہمیشہ کی طرح ایک اور ڈرامہ رچایا۔
دنیا شائع 12 جون 2023 10:54am میری بیوی کو برہنہ کرکے 120 لوگوں نے تشدد کیا، بھارتی فوجی کا الزام پولیس نے بھارتی فوجی کے الزامات کو جھوٹا قرار دے دیا۔
دنیا شائع 05 مئ 2023 05:18pm مقبوضہ کشمیر: سرچ آپریشن کے دوران دھماکہ، 5 بھارتی فوجی ہلاک راجوری میں سرچ آپریشن کے دوران عسکریت پسندوں نے اہلکاروں پر بارودی مواد پھینکا، بھارتی فوج کا دعویٰ
دنیا شائع 12 اپريل 2023 12:17pm بھارت کے آرمی اسٹیشن میں فائرنگ سے 4 فوجی ہلاک واقعہ دہشت گردی کا حملہ نہیں تھا
دنیا اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 04:41pm بھارتی جرنیل کا بیٹا اجے بانگا ورلڈ بینک کا نیا صدر نامزد بھارتی حکومت انہیں پدما شری ایوارڈ سے نوازچکی ہے
دنیا شائع 12 جنوری 2023 07:54pm لائن آف کنٹرول کے قریب بھارتی فوج کی گشتی پارٹی حادثے کا شکار، ہلاکتیں بھارتی فوج کی گشتی پارٹی کھائی میں جاگری
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جنوری 2023 11:47am بھارت 5 اگست 2019 کے غیرقانونی اقدامات واپس لے، وزیراعظم پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کشمیری آج یوم حق خوارادیت منا رہے ہیں
دنیا شائع 24 دسمبر 2022 03:26pm بھارتی فوجیوں کا ٹرک کھائی میں جاگرا، 16 فوجی ہلاک ٹرک کو حادثہ چین کی سرحد کے قریب پیش آیا
دنیا شائع 14 دسمبر 2022 11:15pm ’بھارت چینی فوجیوں کے ساتھ ہونے والی سرحدی جھڑپوں کی شدت چھپا رہا ہے‘ ہر ماہ بھارتی اور چینی افواج کے درمیان جھڑپوں کے کئی واقعات رونما ہو رہے ہیں۔
دنیا شائع 22 اکتوبر 2022 04:30pm چینی سرحد پر ہیلی کاپٹر تباہ ہونے سے 5 بھارتی فوجی ہلاک بھارتی وزارت دفاع نے تصدیق کردی