دنیا شائع 04 ستمبر 2022 10:47am بھارت میں آسمانی بجلی گِرنے سے 23 افراد ہلاک حکام کے مطابق 2019 میں بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے تقریباً 29 سو افراد ہلاک ہوئے
کھیل شائع 03 ستمبر 2022 10:31am پاک بھارت ٹاکرا: ایشیا کپ میں اعصاب کی جنگ کل ہوگی شائقین سُپر4 کے بعد فائنل میں گرین شرٹس کو بھارت کے ساتھ دیکھنے کے خواہشمند
کھیل شائع 01 ستمبر 2022 09:28am ایشیا کپ: پاکستان اور بھارت کی ٹیموں پر جرمانہ عائد آئی سی سی نے دونوں ٹیموں پر میچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ عائد کیا۔
کھیل اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2022 09:26am ایشیا کپ: ہانک کانگ کو 40 رنز سے شکست، بھارت سُپر 4 میں بھارت کے 193 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ہانک کانگ کی ٹیم 5 وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز بنا سکی
لائف اسٹائل شائع 31 اگست 2022 05:29pm بھارت میں تیزی سے پھیلنے والا “ٹماٹر فلو” کیا ہے؟ مبینہ ٹماٹر فلو سے متاثرہ افراد میں سے زیادہ تر پانچ سال سے کم عمر کے بچے ہیں۔
دنیا شائع 28 اگست 2022 05:47pm بھارت: 3700 کلو گرام بارودی مواد کا دھماکہ، تقریباً 23 ارب کا “ٹوئن ٹاور” زمین بوس پلک جھپکتے ہی 800 کروڑ بھارتی روپے (تقریباً 23 ارب پاکستانی روپے) کی عمارت ملبے کا ڈھیر بن گئی۔
کھیل شائع 26 اگست 2022 02:55pm ایشیا کپ میں پاکستان نے بھارت کو کتنی مرتبہ شکست دی ؟ گرین شرٹس اپنا پہلا میچ 28 اگست بروز کو روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلیں گے۔
پاکستان شائع 24 اگست 2022 10:49pm پاکستان نے براہموس میزائل فائر کی بھارتی تحقیقاتی رپورٹ مسترد کردی ' توقع کے مطابق اس واقعے کے بعد بھارت کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات اور اس کے نتیجے میں نام نہاد داخلی عدالت کی طرف سے دیے گئے نتائج اور سزائیں مکمل طور پر غیر تسلی بخش، ناقص اور ناکافی ہیں۔'
دنیا شائع 23 اگست 2022 11:21am ہزاروں احتجاجی کسانوں کی نئی دہلی میں “رکاوٹ توڑ” واپسی، مودی کیخلاف مظاہرے ہزاروں احتجاجی کسانوں نے ایک مرتبہ پھر وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے پارلیمنٹ کی جانب مارچ کی کوشش میں تمام رکاوٹیں توڑ ڈالیں۔
دنیا شائع 22 اگست 2022 07:21pm بی جے پی لیڈر پر خود کش حملے کی سازش ناکام، روس میں دہشتگرد گرفتار مشتبہ شخص نے اعتراف کہ اس نے پیغمبر اسلام ﷺ کے خلاف توہین کے جرم میں دہشت گرد کارروائی کرنی تھی۔
لائف اسٹائل شائع 20 اگست 2022 12:47pm مقبول بھارتی اداکارہ نے خود سے شادی کرلی کنشکا سونی نے ویڈیو پیغام میں اپنے اس فیصلے کی وجہ واضح کی
پاکستان شائع 10 اگست 2022 03:41pm بھارت کی جانب سے 14 اگست کی تاریخی حیثیت متنازع کرنے پر پاکستان کی مذمت چودہ اگست کوتقسیمِ ہندوستان کی ہولناکیوں کی یاد بنانا قابل مذمت ہے، دفتر خارجہ
ٹیکنالوجی شائع 07 اگست 2022 04:17pm جعلی واٹس ایپ اور دیگر ایپلی کیشنز کے زریعے جاسوسی کا انکشاف فیس بک نے پاکستان میں قائم سرکاری ہیکنگ یونٹ کے خلاف کارروائی کا اعلان بھی کیا جسے APT36 کہا جاتا ہے۔
Trending شائع 06 اگست 2022 04:17pm باپ کے ہاتھوں جنسی زیادتی، 13 سالہ طالبہ نے دیا بچے کو جنم ملزم کو اپنی 13 سالہ بیٹی کو پچھلے 10 مہینوں میں بار بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے اور اسے حاملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے