دنیا شائع 26 ستمبر 2023 04:29pm 12 ربیع الاول کیلئے محلہ سجانے والی مسلمان خواتین پر انتہا پسند ہندوؤں کا حملہ شدت پسند گروہ کے اراکین نے سجاوٹ پر اعتراض کیا، جو تصادم میں تبدیل ہوگیا۔
کھیل اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2023 08:49am پہلے ہی میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کو سکیورٹی دینے میں بھارت کی شرمناک ناکامی مقامی پولیس خاطرخواہ سیکورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی میں ناکام رہی، ای ایس پی این کرک انفو
کھیل شائع 26 ستمبر 2023 03:06pm ’انفرادی تعریف کیلئے فکرمند نہیں‘، بابر نے بھارت روانگی سے قبل ’ذاتی اہداف‘ بتا دیے 'میں جو کچھ بھی کرتا ہوں وہ ٹیم کے نتائج میں مدد کرتا ہے'
کھیل شائع 26 ستمبر 2023 01:55pm بھارت میں کرکٹ کھیلنے کا ہم پر کوئی دباؤ نہیں، بابراعظم کارکردگی ہو یا نہ ہو میں پریشان نہیں ہوتا، کپتان قومی کرکٹ ٹیم
لائف اسٹائل شائع 26 ستمبر 2023 11:37am ’اٹلی والے ہم لوگوں کو کبھی ویزا نہیں دیں گے‘ لگتا ہے کہ منفرد کھانوں کی دوڑ میں پڑوسی ہم سے تھوڑا آگے ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 01:13pm ہردیپ سنگھ کے قتل میں 3 نہیں 6 افراد ملوث، سیکیورٹی ویڈیو میں نئے انکشافات گوردوارے کے سکیورٹی کیمرے میں محفوظ فوٹیج پر امریکی میڈیا کی رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 09:13am بھارتی مظالم سے تنگ مسلمان باپ بیٹا غیرقانونی طور پر پاکستان پہنچ گئے دونوں باپ بیٹا کس طرح پاکستان میں داخل ہوئے؟
لائف اسٹائل شائع 23 ستمبر 2023 01:13pm پاکستانی گانوں کے بعد بھارت نے بچوں کی نظم پر بھی ہاتھ صاف کرڈالا 'کسی نے بھارت میں میری ہاتھی والی نظم کی نقالی کی ہے لیکن۔۔۔۔ ' ، بلال مقصود کا دلچسپ ردعمل
لائف اسٹائل شائع 21 ستمبر 2023 03:13pm بھارت میں 26 انگلیوں کے ساتھ پیدا ہونے والی بچی کو دیوی قرار دے دیا گیا بچی کے دونوں ہاتھوں میں 7،7 اور پیروں میں 6، 6 انگلیاں ہیں
دنیا شائع 21 ستمبر 2023 01:23pm سکھ رہنما کا قتل: بھارت نے کینیڈا میں ویزا سروس معطل کردی بھارت اور کینیڈا میں تنازع شدت اختیار کرگیا
دنیا اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 01:25pm کینیڈا نے بھارت کی اپنے شہریوں کیلئے ’احتیاط‘ کی ہدایت مسترد کردی کینیڈا ایک محفوظ ملک ہے، کینیڈین حکام
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 09:21am بھارت کیخلاف کینیڈا کے الزامات پر حیرت نہیں، پاکستان نے بھی حاضر سروس افسر پکڑا ہے، سیکرٹری خارجہ دنیا میں بھارت کو کوئی اگر سمجھتا ہے تو وہ ہم ہیں، سائرس سجاد قاضی
کھیل شائع 19 ستمبر 2023 09:25pm ایشیا کپ میں شکست، بابراعظم اور شاہین آفریدی میں لڑائی کی افواہوں کا ڈراپ سین میڈیا میں خبریں زیر گردش تھیں کہ دونوں اسٹارز کے درمیان زبردست زبانی تکرار ہوئی
دنیا شائع 19 ستمبر 2023 03:14pm برطانیہ، امریکہ اور آسٹریلیا سے بھی بھارت کے تعلقات بگڑنے کا امکان ٹردوڈ نے معاملہ برطانیہ اور امریکہ کے ساتھ بھی اٹھا دیا
دنیا شائع 16 ستمبر 2023 11:39pm انتہا پسند ہندوؤں کی مسجد میں توڑ پھوڑ، نمازی نوجوان کو قتل کردیا نورالحسن کی کچھ وقت پہلے ہی شادی ہوئی تھی، گھر والے غم سے نڈھال ہیں۔
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 06:17pm ایل او سی پر فائرنگ اور ہلاکتوں کے بھارتی دعوؤں کا راز فاش ہوگیا ایل او سی کے رہائشیوں نے بھارتی دعوؤں کو جھوٹا قرار دے
پاکستان شائع 11 ستمبر 2023 06:55pm 2017 کا تسلسل رہتا تو جی 20 کا یہ اجلاس پاکستان میں ہوتا، نواز شریف تسلسل رہتا تو پاکستان جی 20 میں شامل ہوچکا ہوتا یا ہونے والا ہوتا، نواز شریف
دنیا اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2023 10:22am تکنیکی خرابی نے کینیڈین وزیراعظم کو بھارت میں ہی روک لیا جی 20 سربراہی اجلاس کیلئے بھارت جانے والے جسٹن ٹروڈ قیام بڑھانے پر مجبور
کھیل اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2023 12:01am ایشیا کپ: پاکستانی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت، بھارت 228 رنز کے بڑے مارجن سے کامیاب ویرات اور کے ایل راہول کی سنچریاں، بھارت کے کلدیپ یادیو نے 5 وکٹیں حاصل کیں
دنیا اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 06:35pm روسی دھمکی کے بعد جی 20 کانفرنس کا ٹھنڈا اعلامیہ جاری روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے جی 20 کے اس سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کی
دنیا شائع 09 ستمبر 2023 12:47am امریکی اور فرانسیسی صدور جانتے ہیں کہ بھارت میں کیا ہو رہا ہے لیکن بات نہیں کریں گے، اروندھتی رائے دہلی میں جی 20 اجلاس کیلئے بڑے پیمانے پر اور متنازع مہم چلائی گئی، بھارتی مصنفہ
دنیا شائع 08 ستمبر 2023 02:07pm بھارت کا داماد ہوں، میرا پرجوش استقبال کیا جائے، برطانوی وزیراعظم کا مطالبہ برطانوی حکام کو امید ہے کہ سُونک کی 'حیثیت' مودی کے ساتھ مذاکرات میں مدد کرے گی
دنیا شائع 08 ستمبر 2023 09:43am بنگلورو ائرپورٹ پر مسافر کے سوٹ کیس سے 72 سانپ اور 6 بندر پکڑے گئے سانپوں کو ان کے ملک واپس بھیج دیا گیا، مقدمہ درج
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2023 01:33pm بھارتی سولرمشن نے اپنی سیلفی اور زمین و چاند کی تصاویر بھیج دیں سورج کا مطالعہ کرنے والے پہلے ریسرچ سیٹیلائٹ نے 2 ستمبر کواڑان بھری تھی
دنیا شائع 07 ستمبر 2023 09:18am مالی طور پرغیر مستحکم شوہر ذہنی اذیت کا سبب ہوسکتا ہے، دہلی ہائیکورٹ عورت کے کردار پر جھوٹے الزام سے بڑا کوئی ظلم نہیں، طلاق کیس کا فیصلہ
کھیل شائع 06 ستمبر 2023 09:31am کیا بھارت شکست سے ڈرتا ہے؟ ایشیا کپ میچز کی پھرمنتقلی پرنجم سیٹھی کا سوال بارش کے بعد متفقہ طورپر بقیہ میچز کی ہمبنٹوٹا منتقلی طے کی گئی تھی
دنیا شائع 03 ستمبر 2023 05:01pm بھارت میں سینئر طالب علم کی اسکول بس میں 6 سالہ بچی سے جنسی زیادتی اسکول انتظامیہ کا مقدمہ واپس لینے کیلئے زور
کھیل شائع 02 ستمبر 2023 01:54pm اگرپاکستان کو ہرانا ہے تو ۔۔۔ اے بی ڈویلیئرزنے بھارت کو جیت کا گُربتادیا ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹرنے کیا کہا
ٹیکنالوجی شائع 02 ستمبر 2023 01:32pm چاند کے بعد اگلی منزل سورج: بھارت نے پہلا سولرمشن لانچ کردیا شمسی مشن کی لاگت 3 ارب سے زائد ہے
کھیل شائع 02 ستمبر 2023 12:14pm ایشیا کپ ٹاکرے سے قبل پاکستانی اوربھارتی کھلاڑیوں کی دلچسپ ویڈیو وائرل بھارت کیخلاف پاکستان کی پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی