پاکستان شائع 13 نومبر 2024 11:28pm عمران خان کی 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی فائنل کال، احتجاج سے پہلے ہی مذاکراتی کمیٹی تشکیل مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھا جائے گا، علیمہ خان کی میڈیا سے گفتگو
پاکستان شائع 13 نومبر 2024 09:23pm عمران خان کی فائنل احتجاج کی کال، مطالبات سامنے آگئے عمران خان کے احکامات پر من و عن عملدرآمد کیا جائے گا، عمر ایوب
پاکستان شائع 13 نومبر 2024 09:15pm ’انقلاب لانے کی 13ویں کال کا انجام بھی گزشتہ 12 کالوں سے مختلف نہیں ہوگا‘ بانی چیئرمین اپنے کارکنوں کو کون سے مستقبل کے لئے باہر نکلنے کا پیغام دے رہے ہیں؟ عرفان صدیقی
پاکستان شائع 13 نومبر 2024 03:56pm اسلام آباد کی عدالت سے عمران خان اور دیگر کو ریلیف مل گیا بانی پی ٹی آئی، اسد قیصر، سیف اللہ نیازی، شیخ رشید اورصداقت عباسی شامل ہیں۔
پاکستان شائع 13 نومبر 2024 12:05pm دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس میں عمران خان سمیت دیگر ملزمان بری اسد قیصر، سیف اللہ نیازی، شیخ رشید، صداقت عباسی، فیصل جاوید اور علی نواز بھی مقدمہ سے بری ہوگئے
پاکستان شائع 13 نومبر 2024 10:59am عمران خان کی فائنل کال حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی، بیرسٹر سیف جعلی حکومت کچھ بھی کرے ان کا آخری وقت آپہنچا ہے، صوبائی مشیر اطلاعات
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 12 نومبر 2024 10:02pm عمران خان حکومت کے خلاف مسلح تحریک شروع کرنے کی پلاننگ کر رہے ہیں، رانا ثناء اللہ 'ایکسٹینشن نہیں مدت ملازمت میں توسیع ہے'
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 12 نومبر 2024 07:20pm بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے جانے والے پارٹی رہنماؤں کی گرفتاری کی وجہ سامنے آگئی تمام پی ٹی آئی قائدین کو رہا کردیا گیا
پاکستان شائع 12 نومبر 2024 02:25pm عمران خان پر پنجاب میں کتنے مقدمات درج ہیں؟ تفصیل عدالت میں جمع بانی پی ٹی آئی کی بہن نے مقدمات کی تفصیل جاننے کیلئے درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کر رکھی تھی
پاکستان شائع 12 نومبر 2024 02:18pm توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ نہ ہو سکا اسلام آباد ہائیکورٹ میں بھی سابق وزیراعظم کی درخواست ضمانت پر کوئی پیشرفت نہ ہوسکی
▶️ پاکستان شائع 11 نومبر 2024 09:14pm عمران خان اپنی پارٹی کے ساتھ زیادتی کر رہے ہیں، رانا ثنا اللہ اسٹیبلشمنٹ نے بات کرنی ہے تو کیا انہوں نے ہم سے اجازت یا اعلان کر کے کرنی ہے؟ رانا ثنا اللہ
پاکستان شائع 11 نومبر 2024 05:25pm چند روز میں خود مکمل تیاری کے ساتھ مارچ کی تاریخ دوں گا، عمران خان اس بار ہمارے لوگ واپس گھروں میں نہیں جائیں گے، عمران خان
پاکستان شائع 11 نومبر 2024 01:08pm بانی پی ٹی آئی سے جیل ملاقاتوں پر پابندی کی درخواست نمٹا دی گئی جسٹس ارباب محمد طاہر کا تحریر آرڈر جاری
پاکستان شائع 08 نومبر 2024 08:08pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کا 342 کا بیان ریکارڈ ہوگا، سوالنامہ فراہم 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا
پاکستان شائع 08 نومبر 2024 07:54pm جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے درمیان بیک ڈور رابطے، عمران خان سے ملاقات کا فیصلہ جے یو آئی ملاقات کے لیے عدالت سے رجوع کرے گی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2024 09:44pm توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ بریت کی درخواستوں پر فیصلہ 12 نومبر کو سنایا جائے گا
پاکستان شائع 08 نومبر 2024 12:42pm عمران خان کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں ضمانت منظور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 08 نومبر 2024 12:28pm توہین عدالت کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمران خان سے منگل کو ملاقات کرانے کی ہدایت جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نا کرانے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی
پاکستان شائع 08 نومبر 2024 12:07pm جی ایچ کیو حملہ کیس، عمران خان سمیت دیگر پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی انسداد دہشت گردی عدالت میں نومئی جی ایچ کیوحملہ کیس کی سماعت ہوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2024 09:51am ’عدم مداخلت کے بیان پر تو سامنے والوں کو بھی ہنسی آگئی ہوگی‘، فواد چوہدری کی ممتاز زہرہ بلوچ پر تنقید ریپبلکنز پر امریکا میں موجود پاکستانی عوام کا بہت پریشر ہے، فواد چوہدری
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 08:59pm عمران خان کی رہائی کیلئے ٹرمپ سے سودے بازی؟ ہمیں ٹرمپ سے کوئی امید نہیں، علی محمد خان
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2024 07:59pm پی ٹی آئی نے نئی امریکی انتظامیہ سے امیدیں باندھ لیں، عمران خان کا معاملہ ٹرمپ سرکار کے سامنے رکھنے کا اعلان ہم اپنے ملک کے معاملات میں کسی کو مداخلت کی اجازت نہیں دیتے، اسد قیصر
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 04:24pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: احتساب عدالت کو عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت درخواستوں پر دوبارہ فیصلہ کرنے کی ہدایت اگر ٹرائل کورٹ سے بریت درخواست خارج ہو جاتی ہے تو پھر یہ جانیں ان کے مسائل جانیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 03:48pm خواجہ آصف نے عمران خان کی امریکا حوالگی کا امکان مسترد کردیا نہیں لگتا ٹرمپ عمران خان کی رہائی کا کہیں گے، وزیر دفاع
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 02:38pm ٹرمپ نیوٹرل رہیں گے، میری رہائی کا عمل پاکستان سے مکمل ہوگا، عمران خان باجوہ کی توسیع اور کمزور اتحادی حکومت قبول کرنا میری غلطیاں تھیں، جیل میں گفتگو
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 11:33am عمران خان سے ملاقات کا دن، آج پی ٹی آئی کے 6 رہنما ملاقات کریں گے عدالت نے سابق وزیراعظم کی سیاسی رہنماؤں سے ملاقات نہ کرانے پر جیل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کو کل طلب کرلیا
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 09:14am عمران خان کو رہائی دلوانے کا وعدہ، ٹرمپ کی ویڈیو کیوں وائرل ہونے لگی وائرل ویڈیو کو مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شئیر کیا جا رہا ہے
پاکستان شائع 06 نومبر 2024 09:54pm عمران خان تاریخ کا اعلان کریں گے، یہ آخری کال ہوگی، علی امین گنڈاپور 9 نومبر کو صوابی جلسے میں قراردادپیش کریں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 06 نومبر 2024 06:31pm ٹرمپ کو عمران خان کی مبارکباد مل گئی 'جمہوریت کی کامیابی دیکھ کر باقی سب کو بھی امید ملتی ہے'
پاکستان شائع 06 نومبر 2024 05:38pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس حتمی مرحلے میں داخل، عمران اور بشریٰ بی بی کے 342 کے بیان کیلئے تاریخ مقرر وکلاء صفائی کی 35 گواہوں پر جرح مکمل ہوگئی