پاکستان شائع 21 مئ 2024 08:09pm ایف بی آر کی ملی بھگت سے اربوں روپے ٹیکس چوری ہورہا ہے، خواجہ آصف ٹیکس چوری کو لوگ بے ایمانی نہیں سمجھتے، لوگوں نے کرپشن کو بھی بری چیز سمجھنا چھوڑ دیا ہے، وزیر دفاع
پاکستان شائع 21 مئ 2024 03:48pm آئی ایم ایف کا ایک اور مطالبہ: ادویات پر سیلز ٹیکس لگانے کا امکان ضروری ادویات کے علاوہ دیگر کی قیمتیں کمپنیاں خود بڑھانے کا حق رکھتی ہیں۔
کاروبار شائع 17 مئ 2024 07:47pm پاکستان نے آئی ایم ایف کو ریئل اسٹیٹ پر ٹیکس کی یقین دہانی کرا دی آئی ایم ایف کا ریئل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات پر عدم اطمینان کا اظہار
پاکستان شائع 17 مئ 2024 10:02am جائیداد کی خریدوفروخت پر ٹیکس میں اضافے کی تیاری ایف بی آر اور آئی ایم ایف کے درمیان جاری مذاکرات کے دوران رئیل اسٹیٹ پر ٹیکس لگانے پر بات ہوئی۔
پاکستان شائع 14 مئ 2024 09:02am پاکستان جولائی کے آخر تک آئی ایم ایف کے ساتھ 8 ارب ڈالر کا نیا معاہدہ کرے گا، وال اسٹریٹ بینک پاکستان نے گزشتہ ماہ 3 ارب ڈالر کے قلیل مدتی اسٹینڈ بائی معاہدے کو مکمل کیا تھا
پاکستان شائع 13 مئ 2024 11:57am سخت معاشی پالیسیاں: آئی ایم ایف مشن وزیراعظم اور اہم سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کرے گا آئی ایم ایف مشن کا سیاسی جماعتوں کےاہم رہنماؤں سے بھی ملاقات کا امکان، ذرائع
کاروبار اپ ڈیٹ 13 مئ 2024 10:25am آئی ایم ایف سے مذاکرات : حکومت کی مرکزی بینک سے قرض نہ لینے، بیرونی ادائیگیاں بر وقت کرنے کی یقین دہانی انکم ٹیکس آرڈیننس میں تمام ٹیکس مراعات ختم کرنے اور مینوفیچکررز پر ٹیکس لگانے کی تجویز، مذاکرات دو ہفتوں تک جاری رہنے کا امکان
کاروبار شائع 12 مئ 2024 02:01pm 3 ہزار 500 نان فائلرز کی سمز بلاک، مزید کیخلاف کارروائی کی تیاری ٹیلی کام آپریٹرز نے 5 ہزار کے قریب نان فائلرز کو خبردار کرتے ہوئے پیغامات بھیجوا دیئے
پاکستان شائع 11 مئ 2024 04:48pm آئی ایم ایف نگراں حکومت کے معاشی اقدام کا متعرف، موجودہ حکومت کو بھی مشورہ نگراں حکومت نے پرائمری سرپلس کا ہدف حاصل کرنے کے لیے سخت کوشش کی، آئی ایم ایف
کاروبار شائع 10 مئ 2024 08:48am فراڈ سیلز ٹیکس اور جعلی انوائس جمع کرانیوالوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ تاجر دوست اسکیم چھوٹے تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لئے ہے، وفاقی وزیر خزانہ
پاکستان شائع 01 مئ 2024 12:24pm وزیراعظم کے اختیارات کی مشیروں کو منتقلی پر وزیر قانون کی وضاحت قانون کے تحت وزیراعظم نے اپنے تمام اختیارات چھوڑے ہیں، اعظم نذیر
کاروبار شائع 26 اپريل 2024 09:29pm وزیراعظم کے حکم پر ایف بی آر کے 12 اعلیٰ افسران کو عہدوں سے ہٹادیا گیا وزیرِاعظم شہباز شریف نے ٹیکس کیسز میں دانستہ التواء کا نوٹس لے لیا
کاروبار اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 12:06pm آئی ایم ایف قرض پر سود کے ساتھ سرچارج نافذ ہونے کا انکشاف، پاکستان سمیت 5 ممالک سے اربوں ڈالر وصولی یہ قرضوں کی ادائیگی میں پریشانیوں کو بڑھاتے ہیں اور ملک کے قلیل وسائل کو دوسری جانب موڑ دیتے ہیں، ناقدین
کاروبار شائع 24 اپريل 2024 10:15am بجٹ 2024-25: پینشن، بینظیر انکم سپورٹ سمیت بڑی کٹوتیوں کی تیاری نئی سرکاری جامعات پر پابندی ہوگی، 7 رکنی کمیٹی نے سفارشات دے دیں
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 11:02am وزیر اعظم کا ایکشن، چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد، متعلقہ افسران معطل، انکوائری کا حکم شہباز شریف نے ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس لیا
کاروبار شائع 10 اپريل 2024 01:00pm فیڈریشن میں جو بھی کریں گے، صوبوں کی مشاورت سے کریں گے، وزیر خزانہ مہنگائی بتدریج کم ہوگی، محمد اورنگزیب
کاروبار شائع 09 اپريل 2024 10:59am ٹیکس ریٹرنز جمع نہ کرانے والوں کی سمیں عید کے بعد بلاک کرنے کا فیصلہ ایف بی آر عید کے بعد انکم ٹیکس جنرل آرڈر جاری کرے گا، اعلیٰ سرکاری ذرائع کا دعویٰ
پاکستان شائع 06 اپريل 2024 09:26pm وزیراعظم ہاؤس کے ملازمین پر تنخواہوں کی برسات، افسران کوکتنی اضافی تنخواہیں ملیں گی؟ آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکیج سے قبل وزیراعظم آفس کے افسران کیلیے اضافی تنخواہوں کی منظوری دیدی گئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 01:17pm ’پروٹیکٹڈ‘ گیس صارفین کو سبسڈی کے بجائے بینظیر پروگرام سے تحفظ دیا جائے، آئی ایم ایف عالمی مالیاتی ادارے نے سبسڈی مرحلہ وار ختم کرنے کی تجویز دے دی
کاروبار شائع 01 اپريل 2024 08:54am تاجر دوست اسکیم کی رجسٹریشن آج سے شروع، کون سے شہر شامل ؟ ابتدائی مرحلے میں اسکیم کا اطلاق چند بڑے شہروں پر ہو رہا ہے
شائع 27 مارچ 2024 09:48pm تمباکو ٹیکس اصلاحات کے لئے آئی ایم ایف کی تجویز پر فوری توجہ کی ضرورت ہے، پروفیسر زمان سگریٹ پر حالیہ ٹیکس میں اضافے کے نتیجے میں تمباکو نوشی کی شرح میں 20 سے 25 فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے، رپورٹ
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ