پاکستان شائع 24 ستمبر 2023 11:20pm آئی جی سندھ کی غیرقانونی تارکین وطن کو جلد از جلد ڈی پورٹ کرنے کی ہدایت سربراہ سندھ پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز کیخلاف اعلان جنگ، کراچی کو امن کا گہوارہ بنانے کا عزم