کھیل اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2022 10:39am سابق آئی سی سی امپائراسد روف دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے مرحوم کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
کھیل اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2022 07:02pm خراب پرفارمنس: بابراعظم سے دوسری پوزیشن بھی چھن گئی ٹی 20 رینکنگ میں بابر اعظم ایک درجے تنزلی کے بعد دوسرے سے تیسرے نمبر پر آگئے۔
کھیل اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2022 09:39am آصف علی اور افغان بولر میں تلخ کلامی، آئی سی سی نے فیصلہ سنا دیا میچ ریفری نے لیول ون ضابطہ اخلاف کی خلاف ورزی پر دونوں کھلاڑیوں پر جرمانہ عائد کیا ہے
کھیل شائع 08 ستمبر 2022 02:22pm آسٹریلیا میں ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے وارم اپ میچز کا شیڈول جاری پاکستان ٹیم کا 17 اکتوبر کو انگلینڈ اور 19 اکتوبر کو افغانستان سے برسبین میں مقابلہ ہوگا۔
کھیل شائع 07 ستمبر 2022 02:24pm محمد رضوان ٹی 20 کے نمبر ون بیٹسمین بن گئے رضوان نے بابراعظم کی جگہ آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی۔
کھیل شائع 06 ستمبر 2022 03:12pm بابراعظم کی ٹی20 رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن خطرے میں بابراعظم ایشیا کپ میں اب تک کوئی بڑی اننگزکھیلنے میں ناکام رہے ہیں۔
کھیل شائع 02 ستمبر 2022 03:19pm انگلینڈ کا ٹی20 ورلڈ کپ اور دورہ پاکستان کیلئے اسکواڈز کا اعلان آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے انگلینڈ کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان ہوگیا۔
کھیل شائع 01 ستمبر 2022 09:28am ایشیا کپ: پاکستان اور بھارت کی ٹیموں پر جرمانہ عائد آئی سی سی نے دونوں ٹیموں پر میچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ عائد کیا۔
کھیل شائع 18 اگست 2022 09:04pm دوسرا ون ڈے: پاکستان نے نیدر لینڈز کو 7 وکٹوں سے ہرا کر سیریز اپنے نام کرلی میچ کی دوسری اننگز میں قومی ٹیم نے 187 رنز کا ہدف تین وکٹوں کے نقصان پر 33.4 اوورز میں با آسانی سے حاصل کرلیا
کھیل شائع 21 جولائ 2022 10:22am گال ٹیسٹ میں پاکستان کی فتح سے بھارت کو کیا فائدہ ہوا؟ گال ٹیسٹ میں کامیابی کے بعد آئندہ برس ہونے والے ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے فائنل میں قومی ٹیم کے پہنچنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں
کھیل شائع 17 جون 2022 03:14pm ون ڈے رینکنگ میں پاکستان نے بھارت کے بعد آسٹریلیا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کی مزید ایک درجہ ترقی ہوگئی، قومی ٹیم چوتھے سے تیسرے نمبر پر آگئی۔
کھیل شائع 13 جون 2022 06:36pm پاکستانی ویمن کرکٹر طوبیٰ حسن آئی سی سی پلیئر اَف دی منتھ قرار سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں خاتون گیند باز نے 5 کھلاڑیوں کو پویلئن کی راہ دکھائی تھی
کھیل اپ ڈیٹ 13 جون 2022 06:39pm ویسٹ انڈیز کیخلاف کلین سوئپ: پاکستان کی ون ڈے رینکنگ میں بہتری پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بھارت کی جگہ چوتھے نمبرپرآگئی۔
کھیل شائع 08 جون 2022 02:42pm آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ: بابراعظم ایک درجے ترقی پاکر چوتھے نمبر پر پہنچ گئے انگلینڈ کے جوروٹ نے آسٹریلیا کے اسٹیون اسمتھ سے دوسری پوزیشن چھین لی، بولرز رینکنگ میں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنزکی پہلی پوزیشن بدستوربرقرارہے جبکہ شاہین شاہ آفریدی ایک درجے تنزلی کے بعد پانچویں نمبرپرچلے گئے۔
کھیل شائع 23 مئ 2022 09:08am قومی فاسٹ بولر محمد حسنین کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ ہوگیا لاہور میں آئی سی سی سے منظور شدہ بائیو میکینک لیب میں ہونے والے ٹیسٹ کا نتیجہ 2 ہفتوں میں آئے گا۔