کھیل شائع 06 جون 2024 12:28am ٹی 20 ورلڈکپ : بھارت نے آئرلینڈ کو 8 وکٹوں سے قابو کرلیا بولرز اور بلے بازوں کی عمدہ پرفارمنس، بھارت کا ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز
کھیل شائع 05 جون 2024 11:22am پاک بھارت میچ کے دوران نیویارک کا موسم کیسا رہے گا؟ اہم خبر آگئی میچ شام ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا جبکہ مقامی محکمہ موسمیات نے کیا پیشگوئی کی
کھیل اپ ڈیٹ 05 جون 2024 01:40pm امریکا میں مداحوں کو ’ملنے کی دعوت‘، 25 ڈالر ہوٹل فیس پر کرکٹ ٹیم تنقید کی زد میں آگئی ٹی20 ورلڈ کپ سے قبل راشد لطیف پی سی بی پر پھٹ پڑے
کھیل شائع 05 جون 2024 09:09am پاکستان ٹیم کا اہم آل راؤنڈر ٹی 20 ورلڈکپ میں پہلے میچ سے باہر ہوگیا ٹی 20 ورلڈ کپ میں میزبان امریکا کیخلاف میچ کی تیاری کیلئے قومی ٹیم کی ڈیلاس میں پریکٹس
کھیل اپ ڈیٹ 05 جون 2024 01:05pm ٹی 20 ورلڈ کپ: بیٹنگ آرڈر پر تبصروں کے بعد بابر اعظم کی وضاحت اچھی تیاری کے ساتھ امریکا آئے ہیں، ایک ہی ہدف ہے کہ ورلڈ کپ جیتنا ہے، کپتان قومی ٹیم
کھیل شائع 05 جون 2024 12:32am ٹی20 ورلڈکپ: اسکاٹ لینڈ اور انگلینڈ کا 10 اوورز تک محدود میچ مکمل نہ ہوسکا انگلینڈ کی ٹیم اپنی باری کا انتظار ہی کرتی رہ گئی، میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا
کھیل شائع 04 جون 2024 09:46am ٹی 20 ورلڈ کپ: افغانستان کی اونچی اڑان، یوگینڈا کو بڑے مارجن سے شکست دے دی افغانستان کے 184 رنز کے ہدف کے تعاقب میں یوگینڈا کی پوری ٹیم صرف 58 رنز پر ڈھیر ہوگئی
کھیل شائع 03 جون 2024 09:26am ٹی 20 ورلڈکپ کا پہلا سپر اوور: نمیبیا نے عمان کو شکست دے دی اس سے پہلے دونوں ٹیموں نے مقررہ اوورز میں 109 رنز بنائے تھے
کھیل شائع 03 جون 2024 09:09am ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیاری کیلئے پاکستان ٹیم کا پہلا ٹریننگ سیشن بارش کی نذر ہوگیا کھلاڑیوں نے صرف فزیکل اور فیلڈنگ سیشن میں حصہ لیا
کھیل شائع 03 جون 2024 08:36am ویسٹ انڈیز کا ٹی20 ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز، پاپوا نیو گنی کو دھول چٹادی ویسٹ انڈیز نے 137 رنز کا ہدف 19 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر بنالیا
شائع 02 جون 2024 05:18pm ’پاکستانی ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ جیتی تو۔۔۔‘، سعودی سفیر نے بڑا اعلان کردیا سعودی سفیر کا قومی کرکٹ ٹیم کیلئے خصوصی ویڈیو پیغام
کھیل اپ ڈیٹ 02 جون 2024 05:18pm ’پاکستانی ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ جیتی تو۔۔۔‘، سعودی سفیر نے بڑا اعلان کردیا پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر کا میگا ایونٹ کے آغاز پر قومی کرکٹ ٹیم کیلئے خصوصی ویڈیو پیغام
کھیل شائع 02 جون 2024 01:25pm ٹی 20 ورلڈ کپ کے شروع ہوتے ہی شکایات سامنے آنے لگیں 3 اہم ٹیموں نے میگا ایونٹ کے انتظامات پر سوالات اٹھا دیے
کھیل شائع 02 جون 2024 10:56am ’میرا بیٹنگ اسٹائل ایسا نہیں کہ جاتے ہی چھکے مارنا شروع کردوں‘ صرف انڈیا کا نہیں بلکہ تمام میچ ہمارے لیے اہمیت رکھتے ہیں، ورلڈ کپ جیت کر قوم کو خوشیاں دینا چاہتا ہوں، بابر اعظم
▶️ کھیل اپ ڈیٹ 02 جون 2024 10:14am ٹی 20 ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں امریکا کی اونچی اڑان، کینیڈا کو ہرادیا کینیڈا کی جانب سے دیا گیا 195 رنز کا ہدف امریکا نے 18ویں اوور میں حاصل کر لیا
کھیل شائع 01 جون 2024 03:08pm آئی سی سی ورلڈ کپ شروع، افتتاحی تقریب میں کیا ہوگا؟ تقریب میں معروف گلوکار شرکت کریں گے
کھیل شائع 31 مئ 2024 09:28pm ’ورلڈ کپ سر پر ہے، کھلاڑیوں کو ذمے داری لینی ہوگی‘ ورلڈ کپ شروع ہونے سے قبل ہی سابق کھلاڑی نے بابر اعظم کو اہم مشورہ بھی دے دیا
کھیل شائع 31 مئ 2024 09:02pm ٹی20 ورلڈ کپ اسکواڈ میں اعظم خان کی شمولیت پر شائقین بھڑک اٹھے ورلڈکپ اسکواڈ میں اعظم کی شمولیت پر سوال اٹھنے لگے
کھیل شائع 31 مئ 2024 08:53pm ٹی20 ورلڈکپ 2022 کے بعد پاکستان نے اب تک کتنی سیریز جیتیں؟ میگا ایونٹ کے بعد سے گرین شرٹس کو مسلسل ناکامیوں کا ہی سامنا رہا
کھیل شائع 30 مئ 2024 11:02pm پاکستان ٹیم کے ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل کھیلنے سے متعلق اہم پیشگوئی کردی گئی سابق کرکٹر نے بھی 4 ٹیمیں منتخب کی ہیں جو کہ ان کے خیال میں سیمی فائنلسٹ ہوں گی
کھیل شائع 30 مئ 2024 01:43pm پاک بھارت میچ سے متعلق ’دھمکیاں‘: ٹی 20 ورلڈ کپ کی سیکیورٹی مزید بہتر کرنے کا اعلان پاکستان اور بھارت کے مابین ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا میچ امریکہ میں کھیلا جائے گا
کھیل شائع 29 مئ 2024 11:11pm آئی سی سی کے نئے قوانین کیا ہیں؟ اطلاق کب اور کہاں ہوگا؟ ٹی 20 میچ کے حوالے سے آئی سی سی نے نئے قوانین متعارف
کھیل شائع 29 مئ 2024 10:13pm ٹی 20 ورلڈکپ کے آغاز سے 4 دن پہلے رینکنگ جاری، ٹاپ 5 میں کتنے پاکستانی شامل بولر کی رینکنگ میں کوئی بھی پاکستانی ٹاپ 10 میں بھی جگہ نہ بنا سکا
کھیل شائع 29 مئ 2024 09:51pm ٹی 20 ورلڈکپ: آسٹریلیا نے وارم اپ میچ میں کوچ اور سلیکٹر کو ٹیم میں کیوں شامل کیا؟ نمیبیا کیخلاف وارم اَپ میچ میں کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا واقعہ رونما ہوگیا
کھیل شائع 29 مئ 2024 06:22pm ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں کون کون سے ریکارڈ ٹوٹ سکتے ہیں؟ میگا ایونٹ میں کئی بڑے ریکارڈز ٹوٹنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے
کھیل شائع 26 مئ 2024 11:23pm ٹی20 ورلڈ کپ سے قبل ویسٹ انڈیز کو بڑا جھٹکا، اہم کھلاڑی ایونٹ سے باہر باہر ہونے والے ویسٹ انڈین کرکٹر کی جگہ کس کو شامل کیا گیا ہے؟
پاکستان شائع 25 مئ 2024 05:27pm پی سی بی کا ٹی 20 ورلڈ کپ کیلیے نائب کپتان مقرر نہ کرنے کا فیصلہ اگر کسی کو نائب کپتان لگانا ہوتا تو قومی اسکواڈ کے ساتھ ہی اعلان کیا جاتا ہے، ذرائع
کھیل شائع 25 مئ 2024 12:17pm پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت 50 لاکھ سے تجاوز کر گئی پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ کے میچز امریکہ میں کھیلے جائیں گے
کھیل شائع 24 مئ 2024 11:36pm ٹی 20 ورلڈ کپ میں کون کون کمنٹری کرے گا؟ نام سامنے آگئے آئی سی سی کی جانب سے اعلان کردہ کمنٹری پینل میں کتنے پاکستانی شامل
کھیل اپ ڈیٹ 24 مئ 2024 11:10pm ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان، کون اِن اور کون آؤٹ 2 جون سے شروع ہونے والے میگا ایونٹ میں گرین شرٹس کی کمان کون سنبھالے گا؟