کھیل اپ ڈیٹ 05 جون 2024 01:40pm امریکا میں مداحوں کو ’ملنے کی دعوت‘، 25 ڈالر ہوٹل فیس پر کرکٹ ٹیم تنقید کی زد میں آگئی ٹی20 ورلڈ کپ سے قبل راشد لطیف پی سی بی پر پھٹ پڑے
کھیل شائع 05 جون 2024 09:09am پاکستان ٹیم کا اہم آل راؤنڈر ٹی 20 ورلڈکپ میں پہلے میچ سے باہر ہوگیا ٹی 20 ورلڈ کپ میں میزبان امریکا کیخلاف میچ کی تیاری کیلئے قومی ٹیم کی ڈیلاس میں پریکٹس
کھیل اپ ڈیٹ 05 جون 2024 01:05pm ٹی 20 ورلڈ کپ: بیٹنگ آرڈر پر تبصروں کے بعد بابر اعظم کی وضاحت اچھی تیاری کے ساتھ امریکا آئے ہیں، ایک ہی ہدف ہے کہ ورلڈ کپ جیتنا ہے، کپتان قومی ٹیم
کھیل شائع 04 جون 2024 09:46am ٹی 20 ورلڈ کپ: افغانستان کی اونچی اڑان، یوگینڈا کو بڑے مارجن سے شکست دے دی افغانستان کے 184 رنز کے ہدف کے تعاقب میں یوگینڈا کی پوری ٹیم صرف 58 رنز پر ڈھیر ہوگئی
کھیل شائع 04 جون 2024 12:21am ٹی 20 ورلڈکپ: سری لنکا کی بیٹنگ ناکام، جنوبی افریقا کا فاتحانہ آغاز نیویارک میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست
کھیل شائع 03 جون 2024 09:26am ٹی 20 ورلڈکپ کا پہلا سپر اوور: نمیبیا نے عمان کو شکست دے دی اس سے پہلے دونوں ٹیموں نے مقررہ اوورز میں 109 رنز بنائے تھے
کھیل شائع 03 جون 2024 09:09am ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیاری کیلئے پاکستان ٹیم کا پہلا ٹریننگ سیشن بارش کی نذر ہوگیا کھلاڑیوں نے صرف فزیکل اور فیلڈنگ سیشن میں حصہ لیا
کھیل شائع 03 جون 2024 08:36am ویسٹ انڈیز کا ٹی20 ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز، پاپوا نیو گنی کو دھول چٹادی ویسٹ انڈیز نے 137 رنز کا ہدف 19 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر بنالیا
کھیل اپ ڈیٹ 02 جون 2024 05:18pm ’پاکستانی ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ جیتی تو۔۔۔‘، سعودی سفیر نے بڑا اعلان کردیا پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر کا میگا ایونٹ کے آغاز پر قومی کرکٹ ٹیم کیلئے خصوصی ویڈیو پیغام
کھیل شائع 02 جون 2024 01:25pm ٹی 20 ورلڈ کپ کے شروع ہوتے ہی شکایات سامنے آنے لگیں 3 اہم ٹیموں نے میگا ایونٹ کے انتظامات پر سوالات اٹھا دیے
کھیل شائع 02 جون 2024 10:56am ’میرا بیٹنگ اسٹائل ایسا نہیں کہ جاتے ہی چھکے مارنا شروع کردوں‘ صرف انڈیا کا نہیں بلکہ تمام میچ ہمارے لیے اہمیت رکھتے ہیں، ورلڈ کپ جیت کر قوم کو خوشیاں دینا چاہتا ہوں، بابر اعظم
▶️ کھیل اپ ڈیٹ 02 جون 2024 10:14am ٹی 20 ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں امریکا کی اونچی اڑان، کینیڈا کو ہرادیا کینیڈا کی جانب سے دیا گیا 195 رنز کا ہدف امریکا نے 18ویں اوور میں حاصل کر لیا