کھیل اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 09:36pm ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی ناکامی پر گیری کرسٹن نے خفیہ رپورٹ جمع کرادی ہیڈ کوچ نے رپورٹ میں کھلاڑیوں کی فٹنس پر بھی سوالات اٹھادیے
کھیل شائع 03 جولائ 2024 09:26am ٹی 20 ورلڈ کپ کی فاتح بھارتی ٹیم کی واپسی کے حوالے سے اہم خبر آگئی ورلڈ چیمپئن بننے کے بعد بھارتی ٹیم کی مشکلات میں اضافہ
کھیل شائع 02 جولائ 2024 03:55pm پاکستانی ٹیم اگلے ٹی20 ورلڈکپ کا کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنے سے بچ گئی پاکستان رواں برس ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں نہیں پہنچ سکا تھا
کھیل شائع 01 جولائ 2024 03:12pm اگلا ٹی 20 ورلڈ کپ کب اور کہاں کھیلا جائے گا؟ بھارت دوبارہ چیمپئن کیسے بن سکتا ہے اگلا ورلڈ کپ فروری مارچ 2026 میں ہوگا، جس کی میزبانی 2 ممالک کریں گے
کھیل شائع 01 جولائ 2024 09:10am ٹی 20 ورلڈکپ ٹیم کا اعلان، پاکستانی کھلاڑیوں کو ٹیم میں کیوں شامل نہیں کیا گیا ٹیم کا کپتان کون ہوگا اور ٹیم میں کس کس ملک کے کھلاڑی شامل ہیں؟
کھیل شائع 01 جولائ 2024 08:42am ٹی 20 ورلڈ کپ کی 2 فائنلسٹ ٹیموں کے حوالے سے بُری خبر آگئی بارباڈوس ایئرپورٹ کو کیوں بند کر دیا گیا
کھیل شائع 30 جون 2024 12:39pm فائنل میں فتح کے فوری بعد بھارتی کپتان کو کس کی کال موصول ہوئی ٹی20 کرکٹ کا عالمی چیمپئن بننے کے بعد روہت شرما جشن چھوڑ کر کس کی کال سننے بیٹھ گئے؟
کھیل شائع 30 جون 2024 10:18am ٹی 20 ورلڈ کپ کی فتح نے بھارت کو مالا مال کردیا بھارت جنوبی افریقا کو شکست دے کر دوسری بار ٹی 20 کا عالمی چیمپئن بن گیا
کھیل شائع 30 جون 2024 10:04am ویرات کوہلی کے بعد ایک اور بھارتی کھلاڑی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا 20 ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیتنے کے بعد کرکٹر نے ریٹامنٹ کا اعلان کیا
کھیل شائع 28 جون 2024 10:45am میچ جیتنے کے بعد روہت شرما رونے لگے سیمی فائنل میں بھارت نے انگلینڈ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا ہے
کھیل شائع 28 جون 2024 08:54am ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل شروع سے قبل اہم خبر سامنے آگئی فائنل مقابلہ کل بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلا جانا ہے
کھیل شائع 28 جون 2024 08:37am ٹی 20 ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بار 2 ناقابل شکست ٹیمیں فائنل میں مدمقابل میگا ایونٹ کا فائنل مقابلہ 29 جون کو بارباڈوس میں کھیلا جائے گا
کھیل شائع 28 جون 2024 08:28am دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو روند کر بھارت ٹی 20 ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا بھارت کے 172 رنز کے تعاقب میں انگلینڈ 103 رنز پر ڈھیر ہوگئی
کھیل شائع 27 جون 2024 10:14am ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت اور انگلینڈ کے سیمی فائنل سے قبل اچھی خبر آگئی بھارت اور انگلینڈ کے سیمی فائنل کیلئے ریزرو ڈے کیوں نہیں رکھا گیا
کھیل شائع 27 جون 2024 09:44am ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں شکست، افغان ٹیم نے منفی ریکارڈ اپنے نام کرلیا جنوبی افریقا کiخلاف بڑے میچ میں افغانستان کی پوری ٹیم 11.5 اوورز میں 56 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی
کھیل شائع 27 جون 2024 08:37am افغانستان کو شکست دے کر جنوبی افریقا پہلی بار ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا افغانستان کا 57 رنز کا ہدف جنوبی افریقا نے ایک وکٹ کے نقصان پر 8.4 اوورز میں ہی حاصل کرلیا
کھیل شائع 26 جون 2024 09:19am ٹی 20 ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل کل، افغانستان، جنوبی افریقا میں سے کس کا پلڑا بھاری دونوں ٹیمیں فائنل تک رسائی کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگائیں گی
کھیل شائع 25 جون 2024 03:44pm ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنلز میں بارش ہوئی تو کون سی ٹیمیں فائنل کھیلیں گی؟ میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل جنوبی افریقا اور افغانستان، دوسرا سیمی فائنل بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ہوگا
کھیل اپ ڈیٹ 25 جون 2024 10:30pm کپتان روہت شرما پھر آپے سے باہر ہو گئے آسٹریلیا اور بھارت کے میچ کے دوران روہت شرما اپنے ہی کھلاڑی پر برس پڑے
کھیل اپ ڈیٹ 25 جون 2024 10:24pm بنگلہ دیش کو ہرا کر افغانستان پہلی بار ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، آسٹریلیا باہر 114 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگہ دیش کی ٹیم 105 رنز پر ڈھیر ہوگئی
کھیل شائع 25 جون 2024 09:18am ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی دکھانے والی ٹیم کے کپتان بابراعظم وطن واپس پہنچ گئے بابر اعظم نجی ائیرلائن کی پرواز کے ذریعے لاہور پہنچے
کھیل اپ ڈیٹ 25 جون 2024 09:31am افغانستان کے اوپنرز نے کس پاکستانی جوڑی کا ریکارڑ توڑ دیا؟ افغانی بلے بازوں نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کیخلاف سپر 8 کے میچ میں یہ ریکارڈ اپنے نام کیا
کھیل شائع 25 جون 2024 08:57am ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت اور انگلینڈ کے سیمی فائنل سے پہلے بُری خبر آگئی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھارت اور انگلینڈ کی ٹیمیں 27 تاریخ کو ٹکرائیں گی
کھیل شائع 24 جون 2024 11:43pm ٹی 20 ورلڈ کپ: بڑے ہدف کے سامنے کینگروز بے بس، بھارت سیمی فائنل میں پہنچ گیا شکست کے بعد آسٹریلیا کا سیمی فائنل میں پہنچنے کا سفر مشکل ہوگیا
کھیل شائع 23 جون 2024 11:05pm ٹی 20 ورلڈ کپ : انگلینڈ کی ٹیم امریکا کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گئی امریکا کی بیٹنگ لائن تباہ کرنے میں کرس جارڈن نے اہم کردار ادا کیا انھوں نے ہیٹ ٹرک بنانے کے ساتھ 4 وکٹیں حاصل کیں
کھیل شائع 23 جون 2024 09:43am آسٹریلوی فاسٹ بولر نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں 2 بار بڑا کارنامہ انجام دے دیا آسٹریلوی بولر نے پہلے بنگلہ دیش اور اب افغانستان کیخلاف کارنامہ انجام دیا
کھیل شائع 23 جون 2024 09:23am ٹی 20 ورلڈ کپ کا ایک اور بڑا اپ سیٹ: افغانستان نے آسٹریلیا کیخلاف تاریخ رقم کردی افغانستان نے آسٹریلیا کو 21 رنز سے شکست دے دی
کھیل شائع 23 جون 2024 08:58am بابر اعظم نے مبینہ الزامات عائد کرنے پر اینکر مبشر لقمان کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا اظہر محمود کا بھی جھوٹے الزامات لگانے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کا عندیہ
کھیل شائع 21 جون 2024 10:09am ٹی 20 ورلڈ کپ کا سپر 8 مرحلہ: آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو 28 رنز سے ہرادیا وقفے وقفے سے ہونے والی بارش کی وجہ میچ کئی بار روکا گیا
کھیل شائع 21 جون 2024 09:05am ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوران ہی پاکستان کرکٹ حوالے سے بُری خبر آگئی میگا ایونٹ کے پہلے راؤنڈ سے ہی آؤٹ ہونے کے بعد قومی ٹیم شدید تنقید کی زد میں ہے
منی بجٹ نہیں آئے گا، پاکستانی کرنسی مستحکم رہے گی، آگے جا کر تنخواہ دار طبقے کو بتدریج ریلیف دیں گے، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ کا پراپرٹی کے بعد زراعت پر بھی ٹیکس لگانے کا اعلان، مسلح افواج کی پنشن میں تبدیلیاں کیوں نہیں کی گئیں؟