دنیا شائع 06 جون 2024 08:19pm استاد کی سخت گرمی میں سزا نے کمسن کو ذہنی معذور کردیا استاد کے خلاف فرد جرم عائد کرائی جائے گی، وکیل
لائف اسٹائل شائع 05 جون 2024 10:59am ہیٹ ویو سے بچنے کی 9 کارآمد ٹپس ابھی گرمیوں کی شدت کے مہینےآنے باقی ہیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 02 جون 2024 12:35pm ملک بھر میں گرمی کی شدت برقرار، کراچی میں سمندری ہوائیں بحال ہونے کی پیشگوئی محکمہ موسمیات نے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان بھی ظاہر کردیا
پاکستان شائع 30 مئ 2024 03:28pm کراچی میں درجہ حرارت 41 ڈگری کو چُھو گیا محکمہ موسمیات نے شہر قائد سے متعلق پیش گوئی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مئ 2024 05:57pm گرمی کی شدت کے باعث دو سگے بھائی جان کی بازی ہار گئے جاں بحق بچوں میں 10سالہ راشد اور 9 سالہ علی شیر شامل ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مئ 2024 06:02pm کراچی میں پارہ اوپر جائے گا، 3 روز کے دوران ہیٹ ویو کا خدشہ پنجاب میں بھی جھلسا دینے والی گرمی سے شہری پریشان
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2024 05:19pm شدید گرمی سے پولیس افسر سمیت 2 جاں بحق اختر حسین دوران ڈیوٹی بے ہوش ہوگیا تھا، اوکاڑہ میں نمازی چل بسا
دنیا اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 12:40pm 102 سال پرانی گاڑی میں پاکستان آنے والا جوڑا پاکستانیوں کا شکریہ ادا کر کے بھارت روانہ 76 سالہ جوڑا پرانی کار میں کئی ممالک میں ہی سفر کر چکا ہے
پاکستان شائع 26 مئ 2024 10:54pm آئندہ 2 روز تک کن علاقوں میں شدید ترین گرمی اور لو چلنے کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
پاکستان شائع 26 مئ 2024 12:14pm غضب کی گرمی نے عوام کے ہوش اڑا دیے، پارے کی نصف سنچری ہونے کا امکان گرمی کی شدت ریکارڈ درجہ حرات سے زیادہ محسوس ہونے لگی
پاکستان شائع 26 مئ 2024 12:04pm شدید گرمی، اسکول اور کالجز کے اوقات کار تبدیل تعلیمی ادارے کتنے بجے کھلیں گے اور چھٹی کب ہوگی؟
دنیا شائع 25 مئ 2024 06:51pm ہریانہ، اترپردیش، پنجاب میں سورج آگ برسنے لگا، ہیٹ ویو سے 9 افراد ہلاک راجستھان میں پارہ 48 ڈگری سے بھی اوپر چلا گیا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 25 مئ 2024 02:39pm گرمیوں میں بیڈروم کو بغیر ایئر کنڈیشن ٹھنڈا رکھنے کی ٹپس ایئر کنڈیشنر اندر جتنا ٹھنڈا کرتے ہیں اس سے کہیں زیادہ باہر گرمی بڑھا دیتے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2024 10:10am میدانی علاقوں میں سورج آج بھی آگ برسائے گا، ہیٹ ویو کے خطرات برقرار لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کو دوہرے عذاب میں مبتلا کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2024 03:25pm شدید گرمی کی لہر آج بھی برقرار، کون سے صوبوں میں زیادہ گرمی پڑیگی ؟ کراچی میں گرمی کی شدت جون کے پہلے ہفتے تک برقرار رہ سکتی ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مئ 2024 07:31pm اسلام آباد میں شدید گرمی اور ہیٹ ویوزکی لہر، متعدد طلبہ بے ہوش سیکرٹری وزارت تعلیم نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر سیکرٹری پاورڈویژن کومراسلہ لکھ دیا
دنیا شائع 22 مئ 2024 08:50am ہیٹ ویو کے سبب بندر درختوں سے گرنے لگے متعدد بندروں کو مقامی لوگوں نے بچانے کی کوشش کی ہے، ڈاکٹر
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مئ 2024 07:25pm ہیٹ ویوز کے پیش نظر انٹر میڈیٹ کے امتحانات ملتوی کردیے گئے یونیورسٹیز اینڈ بورڈ نے امتحانات کی تاریخ تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 18 مئ 2024 08:37am سندھ میں ہیٹ ویو کا الرٹ، کون سے دن گرم ترین رہیں گے ؟ کراچی میں بھی گرمی برقرار، کے الیکٹرک، حیسکو، سیپکو کو بجلی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایات
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 03:55pm اسلام آباد : موسم گرما کی تعطیلات سے قبل اسکولوں کے اوقات تبدیل نئے اوقات موسم گرما کی تعطیلات کے آغاز تک برقرار رہیں گے، سیکرٹری ایجوکیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 07:21pm آئندہ ہفتے سورج آگ برسے گا: سندھ اور پنجاب میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی موسم میں شدت 21 مئی سے شروع ہوگی، درجہ حرارت 04 سے 06 ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 16 مئ 2024 08:31am مئی اور جون میں سورج آگ برسائے گا، چند شہروں میں ہیٹ ویو کا خطرہ درجہ حرارت بڑھےگا، این ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
پاکستان شائع 15 مئ 2024 07:41pm پنجاب اور سندھ کے کن علاقوں کو ہیٹ ویو کے خطرات کا سامنا مئی اور جون کے مہینوں میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کی پیشگوئی کردی گئی
پاکستان شائع 14 مئ 2024 10:10am ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا جنوبی علاقوں میں درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کی توقع
پاکستان شائع 09 مئ 2024 11:06am پنجاب میں ہیٹ ویو کا خطرہ، طوفانی بارشوں کی پیش گوئی بیشتر علاقوں میں 10 مئی تک 5 سینٹی گریڈ اضافے کا امکان، شہریوں کو محتاط رہنے کا مشورہ
پاکستان شائع 07 مئ 2024 04:36pm کراچی میں گرمی کی لہر جاری، درجہ حرارت 36 ڈگری تک جانے کا امکان شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 12:52pm کراچی میں آئندہ 3 سے 4 روز تک سورج آگ برسائے گا، گرمی میں اضافے کی پیشگوئی کراچی اور ملحقہ علاقوں میں دن میں موسم گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 28 اپريل 2024 05:15pm کراچی کا درجہ حرارت 37 ڈگری تک جا پہنچا، مزید بڑھنے کا امکان سورج نے اتوار کو پکنک کے سارے پلان جلا ڈالے
▶️ دنیا اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 11:51pm بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچادی، اسکول اور مدارس بند ہیٹ ویو سے روزمرہ امور بری طرح متاثر ہورہے ہیں
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 08:05am کراچی میں شہریوں کو غیر ضروری باہر نہ نکلنے کا مشورہ مرطوب موسم کی وجہ سے گرمی کی شدت زیادہ محسوس کی جائے گی، محکمہ موسمیات