لائف اسٹائل شائع 12 فروری 2025 01:01pm دنیا کا سب سے خطرناک پنیر ’کاسو مارزو‘ کس چیز سے بنتا ہے؟ یہ کوئی عام پنیر نہیں بلکہ اس میں زندہ کیڑے پائے جاتے ہیں
لائف اسٹائل شائع 11 فروری 2025 02:31pm دماغ خوف پر قابو کیسے پاتا ہے؟ یہ سٹڈی بتاتی ہے کہ اگر دماغ خوف پر قابو پانے کا عمل صحیح طریقے سے انجام نہ دے تو فوبیا اور دیگر ذہنی عوارض پیدا ہو سکتے ہیں
لائف اسٹائل شائع 11 فروری 2025 01:32pm روزے کونسی دماغی بیماری کا علاج ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف یہ تحقیق حیرت انگیز اور دلچسپ ہے لیکن اسلام اور دوسرے کئی مزاہب روزے کی تاکید کرتے ہیں
لائف اسٹائل شائع 10 فروری 2025 12:53pm ٹھنڈے یا گرم پانی سے غسل، پٹھوں کے درد میں سکون کیلئے بہترین کیا؟ سخت ورزش کے بعد پٹھوں میں درد کے لئے کونسا غسل بہتر ہے
لائف اسٹائل شائع 10 فروری 2025 10:10am آفس یا کام پر آنے جانے کیلئے بہترین اور فائدہ مند سواری کونسی، تحقیق میں اہم انکشاف خون کی گردش بہتر، بلڈ پریشر کنٹرول، دل کے امراض کا خطرہ کم، پٹھے مضبوط، اور کیا چاہیے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 09 فروری 2025 05:40pm صبح سویرے ہمیں جنک فوڈ کی طلب کیوں نہیں ہوتی؟ اگر ہوتو اس کا کیا مطلب ہے؟ جنک فوڈ کی خواہش صرف رات کو کیوں محسوس ہوتی ہے؟ ایک سائنسی تجزیہ
لائف اسٹائل شائع 08 فروری 2025 02:27pm انڈوں کو ابالنے کا درست سائنسی طریقہ کیا ہے؟ انڈے کی زردی اور سفیدی کے لیے مختلف درجہ حرارت کی ضرورت ہوتی ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 07 فروری 2025 05:17pm کیا چینی والی کافی زیادہ توانائی دیتی ہے؟ نئی تحقیق میں انکشاف سامنے آگیا سائنس کے مطابق بہتر طریقے سے کافی پینے کے مشورے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 08 فروری 2025 11:00am کہیں آپ پپیتا غلط تو نہیں کھا رہے، اسے بیجوں کے ساتھ کھانا چاہیے یا بنا بیج کے؟ پپیتا قدرت کا عطا کردہ ایک نہایت غذائیت بخش اور صحت افزا پھل ہے
لائف اسٹائل شائع 07 فروری 2025 08:50am گھر کے کام کاج سے ہونے والی کمزوری دورکرنے کا کارآمد گھریلو نسخہ مسلسل کام کرنا تھکاوٹ سے کہیں زیادہ ہوتا ہے
لائف اسٹائل شائع 06 فروری 2025 01:13pm اخروٹ یا بادام: کون سا میوہ دماغی صحت کے لیے زیادہ فائدہ مند ہے؟ یادداشت کا بہتر ہونا روزمرہ زندگی میں بہت بڑا فرق لا سکتا ہے
لائف اسٹائل شائع 06 فروری 2025 12:28pm موچ کے درد کا آیورویدک پیسٹ سے علاج یہ پیسٹ خاص طور پر عام چوٹوں، موچوں اور درد میں آرام دیتا ہے
لائف اسٹائل شائع 04 فروری 2025 09:28am آنکھیں قدرت کا انمول عطیہ اور آپ کی شخصیت کی عکاس ہیں آنکھیں نہ صرف دیکھنے کا ذریعہ ہیں بلکہ ہمارے جذبات کی سب سے گہری زبان بھی ہیں
دنیا شائع 03 فروری 2025 02:26pm انسانی جسم میں بیکار سمجھا جانے والا ایک ’بافتہ‘ انتہائی کارآمد نکل آیا، سائنسدان حیران یہ دریافت سماعت کے سائنسی مطالعے میں ایک اہم پیشرفت سمجھی جا رہی ہے
لائف اسٹائل شائع 03 فروری 2025 01:15pm نئی ماؤں کی صحت بحال کرنے کیلئے سُپر فوڈ ’پنجیری‘ بنانے کی لذیذ ریسیپی ایک بہترین غذا، یہ نہ صرف جسم کو طاقت دیتی ہے بلکہ دودھ پلانے والی ماؤں کے لیے بہت فائدہ مند ہے
لائف اسٹائل شائع 03 فروری 2025 09:57am غصہ یا تناو صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے، جانیے اس پر قابو پانے کے طریقے آج کی مصروف زندگی میں لوگ زیادہ تناؤ میں رہنے لگے ہیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 03 فروری 2025 09:55am سردیوں میں جسم میں طاقت، ہڈیوں اور پٹھوں کے لیے فائدے مند پھل کونسا ہے اس میں موجود آئرن بالوں کی جڑوں کو مضبوط بناتا ہے اور بالوں کی نشوونما میں مدد دیتا ہے
لائف اسٹائل شائع 02 فروری 2025 02:15pm جسم میں موجود خفیہ چربی موت کا امکان بڑھانے لگی اپنے جسم میں چربی کی تقسیم پر غور کریں صرف بی ایم آئی چارٹ کافی نہیں
لائف اسٹائل شائع 02 فروری 2025 10:14am ماں بننے والی خواتین پیروں کی سوجن کیسے دور کریں؟ شادی سے ماں بننے تک کا مشکل سفر
لائف اسٹائل شائع 02 فروری 2025 09:28am گرین ٹی استعمال کرتے وقت ان 7 باتوں کا ضرور خیال رکھیں سبز چائے ایک بہترین قدرتی مشروب ہے، لیکن اس کا صحیح استعمال کرنا ضروری ہے
لائف اسٹائل شائع 02 فروری 2025 09:05am ہلدی میں موجود ایک چیز جو ڈپریشن بھگا دیتی ہے اگر آپ ہلدی کے فوائد جان لیں تو دوائیاں لینا چھوڑ دیں
لائف اسٹائل شائع 01 فروری 2025 10:51pm ایرانی سائنسدانوں نے کینسر کے پھیلاؤ کو روکنے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا غدودی نظام میں کینسر کے پھیلاؤ کو اسکین کرے گا
لائف اسٹائل شائع 31 جنوری 2025 12:11pm خاندان میں بیماریوں کے پھیلاؤ سے بچنے کےاہم طریقے اگر خاندان میں سب ایک کے بعد ایک بیمار پڑ رہے ہیں، تو یہ وائرس آپ کے گھر میں ہے
لائف اسٹائل شائع 30 جنوری 2025 01:39pm کمر کا زیادہ سائز کس خطرناک بیماری کی طرف پیش قدمی ہوسکتا ہے؟ حالیہ تحقیق میں اس حوالے سے اہم انکشاف ہوا ہے
لائف اسٹائل شائع 24 جنوری 2025 12:31pm فیشن میں کی جانے والی وہ غلطیاں جو آپ کی صحت کو نقصان پہنچا سکتی ہیں یاد رکھیے خواتین کا حسن ان کی صحت سے مشروط ہے
لائف اسٹائل شائع 22 جنوری 2025 03:15pm بہت زیادہ پرفیوم لگانے کے نقصانات جانیے جسم کے کن حصوں پر پرفیوم نہیں لگانا چاہیے؟
لائف اسٹائل شائع 22 جنوری 2025 12:03pm سونے سے پہلے لہسن کے تیل سے پیروں کی مالش کریں اچھی نیند کے ساتھ کئی فوائد حاصل ہوں گے
لائف اسٹائل شائع 22 جنوری 2025 09:38am ایسی اشیاء جو فریج میں رکھنا نقصان دہ ہے کچھ غذائیں ٹھنڈک کی وجہ سے خراب ہو سکتی ہیں یا اپنا ذائقہ اور ساخت کھوسکتی ہیں
لائف اسٹائل شائع 21 جنوری 2025 03:55pm رنگ گورا کرنے والی کریمیں گردوں کیلئے کتنی خطرناک ہیں؟ غیر مصدقہ رنگ گورا کرنے والی کریموں میں پارے اور دیگر زہریلی دھاتوں کا استعمال عام ہے
لائف اسٹائل شائع 21 جنوری 2025 11:03am کیا آپ وزن کم کرنا چاہتے ہیںِ؟ روزانہ صبح 15 سیکنڈ کی یہ سادہ ترکیب آزما کر دیکھیں بغیر کسی پرہیز ، ڈائٹنگ اور ورزش کے وزن کم ہوسکتا ہے
اسٹاک مارکیٹ میں ساڑھے 8 ہزار پوائنٹس کی کمی کے بعد 50 فیصد ریکوری، 100 انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار 9 سو پر بند