پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2023 08:55am سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز وطن واپس پہنچ گئے حمزہ شہباز انتخابات کے حوالے سے سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لیں گے
پاکستان شائع 04 مارچ 2023 04:45pm حمزہ شہباز اگلے ہفتے وطن واپسی آئیں گے، پارٹی اہم عہدہ ملنے کا امکان ان کی پاکستان واپسی پر انہیں پارٹی میں اہم ذمہ داری دی جائے گئی، ذرائع
پاکستان شائع 26 جنوری 2023 02:01pm توہین عدالت: پرویز الہٰی ،عثمان بزدار، حمزہ شہباز کو جواب جمع کرانے کا حکم عدالت نے سابق وزراء کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 17 جنوری 2023 06:34pm حمزہ شہباز نے نگراں وزیراعلیٰ کیلئے گورنر پنجاب کو نام بھیج دیئے ن لیگ نے محسن رضا نقوی اور احد چیمہ کو نگراں وزیر اعلیٰ کے لئے نامزد کیا
پاکستان شائع 16 جنوری 2023 04:42pm حمزہ شہباز کی وطن واپسی پھر تاخیر کا شکار لیگی رہنما نے والدہ کے آپریشن کے باعث وطن واپسی ملتوی کی، ذرائع
پاکستان شائع 12 جنوری 2023 02:55pm عدم اعتماد کے معاملے پر آئینی وقانونی کارروائی کریں گے ، حمزہ شہباز ہیرا پھیری کرکے اعتماد کے ووٹ کا تقدس پامال کیا گیا
پاکستان شائع 09 جنوری 2023 08:35pm ہمارے نمبرز پورے، حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ کے امیدوار ہوں گے، وزیر داخلہ اعتماد کے ووٹ کا اجلاس موجودہ اسپیکر کی صدارت میں قبول نہیں کریں گے، رانا ثناء اللہ
پاکستان شائع 25 دسمبر 2022 05:09pm وزیراعظم نے حمزہ شہباز کو واپس پاکستان بلالیا نواز شریف نے حمزہ شہباز کو پنجاب اسمبلی بچانے کا ٹاسک دیا تھا ۔
پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 07:46pm اسمبلیاں توڑنا کوئی کھیل نہیں کہ جب جی چاہا توڑ دیں، حمزہ شہباز عمران خان کی ہر چال کا سیاسی، آئینی اور قانونی جواب دیا جائے گا۔
پاکستان شائع 21 دسمبر 2022 05:08pm پرویز الہٰی کو ہٹائے جانے کی صورت میں آصف زرداری کی ن لیگ کیلئے بڑی قربانی حمزہ شہباز اور بلاول بھٹو میں کوئی فرق نہیں، آصف علی زرداری
پاکستان شائع 15 دسمبر 2022 10:32am منی لانڈرنگ کیس: حمزہ شہباز کی حاضری معافی منظور عدالت نے مستقل حاضری معافی پر دلائل طلب کرلیے
پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2022 02:04pm پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلئےاعتماد کے ووٹ کا آپشن استعمال کرنے پرغور اعتماد کے ووٹ میں ناکامی پر وزیراعلیٰ کا انتخاب دوبارہ ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 نومبر 2022 12:34pm پنجاب اسمبلی کے مستقبل پر دونوں فریقین نے اجلاس بلا لیے- کئی حربے زیر غور نواز لیگ نے تحریک عدم اعتماد کیلئے اجلاس بلا لیا- اسمبلی توڑنے کے طریقے پر تحریک انصاف کی مشاورت
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 03:10pm عمران نیازی کا ایک ایک بیانیہ جھوٹا ثابت ہوا، حمزہ شہباز عمران خان کی تقریر اعتراف شکست تھی۔
پاکستان شائع 24 نومبر 2022 12:25pm حمزہ شہباز کو گرفتاری سے قبل آگاہ کرنے کا لاہور ہائیکورٹ کا حکم کالعدم قرار گرفتاری سے قبل ملزم کو آگاہ کرنے کی قانون میں کوئی شرط نہیں ہے، عدالت
پاکستان شائع 15 نومبر 2022 10:21am منی لانڈرنگ کیس: عدالت نے سماعت 25 نومبر تک ملتوی کردی ملزمان کے تاخیر سے پہنچنے پر عدالت نے اظہار برہمی کیا۔
پاکستان شائع 04 نومبر 2022 02:58pm پی ٹی آئی منحرک اراکین اسمبلی کو ڈی سیٹ کرنے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر وزارت اعلیٰ کےلئے حمزہ شہباز کو ووٹ دینے پر 25 پی ٹی آئی منحرک اراکین اسمبلی کو ڈی سیٹ کرنے کے خلاف اپیل سماعت کے...
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2022 10:38am اثاثہ جات کیس: حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست دائر حمزہ شہباز کو کمر کے مہروں کی تکلیف ہے، وکیل
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2022 03:37pm پنجاب اسمبلی: حمزہ شہباز کو اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا اسپیکر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2022 02:41pm شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ کیس سے بریت کا تحریری فیصلہ جاری اسپیشل سینٹرل جج اعجازحسن اعوان نے 38 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2022 11:21am نیب کی اپیل پر حمزہ شہباز کی طلبی کا اخبار میں اشتہار جاری کرنے کا حکم رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کو بھی فریقین کونوٹس کی تعمیل حکم دیا تھا، عدالت
بلاگ شائع 12 اکتوبر 2022 08:15pm شہباز اور حمزہ کی رہائی، مقصود چپڑاسی کی قربانی کام آگئی؟ مقصود چپڑاسی کو ہونے والی ذہنی اذیت کا اذالہ اب دنیا کا کوئی قانون نہیں کرسکتا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2022 08:16pm شہباز شریف اور حمزہ ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں بری ایف آئی اے کے چالان میں ملزمان کے خلاف شواہد ناکافی ہیں، عدالت
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2022 01:03pm منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت تمام ملزمان کل طلب عدالت نے شہباز شریف کی حاضری معافی کی استدعا بھی مسترد کردی
▶️ پاکستان شائع 04 اکتوبر 2022 10:51am منی لانڈرنگ ریفرنس: وزیراعظم کی مستقل حاضری معافی کی درخواست منظور عدالت نے شہباز شریف کو پیشی کے لئے اپنا نمائندہ مقرر کرنے کی اجازت دے دی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2022 12:45pm منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواست پر دلائل طلب حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست جمع کروائی گئی، جسے عدالت نے منظور کرلیا
پاکستان شائع 19 ستمبر 2022 05:27pm شہباز اور حمزہ کی حاضری معافی درخواست منظور، کمپنیوں کے 8 منجمد اکاؤنٹس بحال عدالت نے فریقین کے وکلاء کو بریت درخواستوں پر دلائل کے لئے 30 ستمبر کو طلب کر لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2022 04:56pm نیب قانون میں تبدیلی کے بعد بڑے بڑے ملزمان کے مقدمات ختم (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی رہنماؤں کے خلاف 50 کرپشن ریفرنسز احتساب عدالتوں نے واپس کردیے
پاکستان شائع 07 ستمبر 2022 03:29pm شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر مل ریفرنس نیب کو واپس بھجوا دیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2022 11:15am منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی شہباز شریف اور حمزہ کی بریت کی درخواست پر ایف آئی اے سے جواب طلب