پاکستان شائع 13 دسمبر 2024 02:57pm ن لیگ کا آفس جلانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے ملزمان کے دائمی وارنٹ گرفتاری بھی جاری کیے
پاکستان اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2024 12:06pm پی ٹی ائی رہنما حماد اظہر سے شادی کی افواہیں، خاتون اینکر نے بھی لب کشائی کر دی اینکر پرسن نے اپنی شادی کی خبروں پر ایکس پلیٹ فارم پر پیغام لکھا
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 01:14pm حماد اظہر کی معروف اینکر سے شادی، صحافی کا بڑا دعویٰ سوشل میڈیا پر معروف 'اینکر پرسن' کا نام لیا جا رہا ہے
پاکستان شائع 21 ستمبر 2024 09:36pm ن لیگ سے حکومت لے کر ’پانی آتا ہے پانی جاتا ہے‘ کو دی جا رہی ہے، حماد اظہر کا بڑا انکشاف سنا ہے انہوں نے ایک اور کٹھ پتلی تیار کی ہے، حماد اظہر
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 09:39pm پی ٹی آئی کے اہم رہنما عہدے سے مستعفی عمرایوب نے حماد اظہر کا استعفی منظور کرنے سے انکار کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2024 08:01pm حماد اظہر کی گرفتاری کیلئے پی ٹی آئی سیکریٹریٹ پر پولیس کا چھاپہ، اقوام متحدہ کا وفد بھی محصور کل مجھے عمران خان کا پیغام موصول ہوا کہ اب آپ کے باہر آنے کا وقت ہوگیا ہے، حماد اظہر
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 06:16pm حماد اظہر 9 مئی کے بعد پہلی بار منظر عام پر آگئے، پشاور ہائیکورٹ سے 51 مقدمات میں راہداری ضمانت مقدمات پنجاب میں درج ہیں، 40 روک تک عدالتوں سے رجوع کر لیں گے، وکیل
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 09:18pm حماد اظہر نے تحریک انصاف کے تنظیمی عہدے سے استعفی دے دیا حماد اظہر نے استعفی پارٹی قیادت کو بھجوا دیا
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 11:19am پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر عام انتخابات سے دستبردار معاون وکیل نے عدالت کو بتایا کہ حماد اظہر اپیل کی پیروی نہیں کرنا چاہتے
پاکستان شائع 28 جنوری 2024 01:10pm حماد اظہر کے والد میاں اظہر کو گرفتار کرلیا گیا حماد اظہر کے والد میاں اظہر قومی اسمبلی کے حلقے این اے 129 سے پی ٹی آئی کے امیدوار ہیں
▶️ پاکستان شائع 24 جنوری 2024 01:14pm گرفتاری کیلئے پولیس کا چھاپہ، حماد اظہر فرار ہونے میں کامیاب پولیس نے حماد اظہر کو پناہ دینے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 10:23pm عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے کاغذات مسترد، الیکشن لڑنے کیلئے نااہل قرار زرتاج گل، زلفی بخاری، شیخ رشید اور عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار الیکشن کیلئے اہل قرار
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جنوری 2024 11:38pm شاہ محمود قریشی، حماد اظہر اور صنم جاوید نے کاغذات مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا لاہور ہاٸیکورٹ کا 3 رکنی بینچ درخواست سماعت کرے گا
پاکستان شائع 05 جنوری 2024 07:11pm شہباز شریف سمیت دیگر کے کاغذات منظور یا مسترد ہونے کیخلاف اپیلوں پر جواب طلب عمران خان کے وکیل کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ کالعدم قرار
پاکستان شائع 25 دسمبر 2023 06:52pm پی ٹی آئی کی بڑی فتح، روپوشی کے باوجود حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی منظور حماد اظہر کو انسداد دہشت گردی عدالت نے مفرور قرار دے رکھا ہے
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 06:59pm 9 مئی کے 3 مقدمات میں میاں اسلم اقبال، حماد اظہر اور مراد سعید سمیت دیگر ملزمان اشتہاری قرار 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے 3 مقدمات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 05:00pm جناح ہاؤس کیس: عدالت نے پی ٹی آئی کے 5 رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا عدالت نے پولیس رپورٹ کی روشنی میں ملزمان کو اشتہاری قرار دیا
پاکستان شائع 25 اگست 2023 12:30pm حماد اظہر سمیت 4 پی ٹی آئی رہنماؤں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز ملزمان گرفتاری سے بچنے کے لئے روپوش ہیں، انہیں اشتہاری قرار دیا جائے، پولیس کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 05:09pm حماد اظہر، زبیر نیازی اور خالد گجر کے اشتہار جاری کرنے کا حکم حسان نیازی کو اشتہاری قرار دینے کی کاروائی روک دی گئی
پاکستان شائع 11 جولائ 2023 12:04pm حماد اظہر کی پیپلز پارٹی میں شمولیت پر حماد اظہر کا ردعمل 'کلکس زیادہ ملتے ہیں ایسے'
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2023 09:55pm جناح ہاؤس حملہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی سمیت 5 ملزمان جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہوئے حماد اظہر اور چیئرمین پی ٹی آئی کے بھانجے حسان نیازی کے وارنٹ گرفتاری جاری
پاکستان شائع 16 جون 2023 06:32pm حماد اظہر پر سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے کا انکشاف پولیس نے گرفتاری کیلئے کمر کس لی
پاکستان شائع 15 جون 2023 06:59pm شاہ محمود قریشی، حماد اظہر اور مراد سعید کی سوشل میڈیا پوسٹیں ایف آئی اے کو ارسال شرانگیز پوسٹوں میں نوجوانوں کو ریاست کے خلاف اکسایا گیا تھا، پولیس
پاکستان شائع 05 جون 2023 08:28am حماد اظہر کے گرفتار والد واپس آگئے والد کو سی آئی اے تھانہ لے جایا گیا تھا، حماد اظہر
پاکستان شائع 01 جون 2023 04:58pm 9 مئی واقعہ: حماد اظہر اور اسلم اقبال کا 700 مرتبہ عمران خان سے رابطہ ہوا دونوں افراد کی 10 سے 15 مرتبہ لوکیشنز تبدیل ہوئیں، پولیس
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 12:01pm فواد چوہدری اور حماد اظہر عدالت میں گرفتار ہونے سے بچ گئے عدلیہ کی عزت کی جنگ لڑ رہے ہیں، فواد چوہدری
اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 06:50pm آئینی ترمیم کے بغیر الیکشن میں تاخیرممکن نہیں، فواد چوہدری وکلا آئین اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، حماد اظہر
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2023 04:14pm اسٹیبلشمنٹ اور حکومت مذاکرات کیلئے بیٹھیں، تحریک انصاف 12ماہ سردھڑکی بازی لگالی، عمران خان نااہل نہ ہوسکے، فواد چوہدری
پاکستان شائع 01 اپريل 2023 03:43pm ملک میں 12ماہ سے گورننس نہیں عمران خان کا خوف ہے، حماد اظہر نوازشریف لندن میں بیٹھ کردھمکیاں دے رہاہے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 25 مارچ 2023 12:55pm ظل شاہ قتل کیس : فواد چودھری اور حماد اظہر کی عبوری ضمانت منظور ملزمان کو 4 اپریل کو دوبارہ پیش ہونے کا حکم