پاکستان شائع 13 نومبر 2024 10:41am حج پروازوں سے متعلق وزارت مذہبی امور اور پی آئی اے کے درمیان معاہدہ طے پا گیا قومی ایئرلائن 35 ہزار سرکاری حجاج کو سفری سہولت مہیا کرے گی،ترجمان
پاکستان شائع 18 جون 2024 11:18am گرمی کے باعث رمی کی رسومات معطل، عازمین کو منیٰ میں اپنے خیموں میں رہنے کی ہدایت سعودی حکومت نے حج کے آخری مرحلے کے دوران شام 4 بجے تک رمی کی رسومات کو معطل کرنے کا اعلان کیا ہے
دنیا شائع 15 جون 2024 08:45pm حج کے دوران جبل رحمت اسپتال میں ننھے فرشتے کی آمد سعودی حکومت نے تفصیلات شئیر کر دیں
دنیا اپ ڈیٹ 15 جون 2024 11:45pm فساد سے دور رہو، جو ظلم کرتا ہے اس کی پکڑ ہوگی، خطبہ حج مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر ماہر بن حمد المعیقلی نے اللہ پر توکل، نبی کریم کے اتباع اور حقوق العباد کی تلقین کی۔
دنیا شائع 08 جون 2024 03:02pm سراج الدین حقانی 3 ساتھیوں کے ساتھ حج کریں گے، تصویریں وائرل سلامتی کونسل نے بیرونی سفر پر پابندی عارضی طور پر اٹھالی، افغان عبوری وزیر داخلہ یو اے بھی جاچکے ہیں
کھیل اپ ڈیٹ 02 جون 2024 05:18pm ’پاکستانی ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ جیتی تو۔۔۔‘، سعودی سفیر نے بڑا اعلان کردیا پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر کا میگا ایونٹ کے آغاز پر قومی کرکٹ ٹیم کیلئے خصوصی ویڈیو پیغام
دنیا شائع 28 مئ 2024 10:00pm فلسطینی شہداء کے لواحقین شاہی مہمانوں کے طور پر حج ادا کریں گے خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر1000 فلسطینی شہداء کے لواحقین حج کی سعادت حاصل کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2024 08:42pm ایک روزہ حج پیکج کیا ہے اور اس کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی؟ سعودی حکام کے مطابق اس پری پیڈ پیکج کے کئی فوائد حاصل ہوں گے
پاکستان شائع 25 مئ 2024 12:06am حج آپریشن: پہلی فلائٹ سے عازمین جدہ پہنچ گئے 24 مئی سے نو جون تک 114 پروازیں مزید 34ہزار 4 سو 22 پاکستانی عازمین کو جدہ لے جائیں گی۔
دنیا اپ ڈیٹ 11 مئ 2024 12:04pm کیا حج سیزن میں ایئر ٹیکسیاں اُڑیں گی؟ سعودی حکومت کا بڑا اعلان دنیا بھر کی نظریں سعودی عرب پر ٹِک گئیں ، حج سیزن میں ٹرانسپورٹ اور لاجسٹک کا شعبہ انتہائی اہم ہوتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 02:41pm روڈ ٹو مکہ کراچی پراجیکٹ: پاکستان عازمین حج کیلئےسعودی عرب کی بڑی سہولت پراجیکٹ کے لیے 44 رکنی سعودی وفد شہر قائد پہنچ گیا
پاکستان شائع 05 مئ 2024 08:12pm حج پروازوں سے متعلق اہم خبر آگئی اسلام آباد ایئرپورٹ پر روڈ ٹومکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
پاکستان شائع 03 مئ 2024 06:02pm حج پروازیں کن ایئرپورٹس پر اتریں گی؟ تفصیلات سامنے آگئیں حج 2024 کیلئے فلائٹ آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا
پاکستان شائع 02 مئ 2024 10:45pm پاکستان علما کونسل نے حجاج کرام کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا سرکاری اجازت کے بغیر حج کرنا اسلامی اصولوں اور ملکی قانون کے مطابق سختی سے ممنوع ہے، طاہر اشرفی
دنیا شائع 02 مئ 2024 09:00am سعودی عرب نے اس سال حاجیوں کیلئے اہم شرط عائد کردی غیر قانونی حج زائرین کے لیے مشکل کھڑی ہو گئی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 07:23pm حج کے ارادے سے سعودی عرب جانے والوں کیلئے سعودی علما کا فتویٰ سینئرعلما کونسل نے ایک فتویٰ جاری کیا ہے جس میں کچھ لوگوں پر پابندی کا تذکرموجود ہے
دنیا اپ ڈیٹ 27 اپريل 2024 09:39am حج آپریٹرز کی جعلی ویب سائٹس کا انکشاف، سعودی عرب نے الرٹ جاری کردیا عازمین غیر مجاز حج آپریٹرز اور جعلی ویب سائٹس سے محتاط رہیں، سعودی وزارت حج و عمرہ
دنیا شائع 21 اپريل 2024 02:33pm بنگلہ دیش: حکومت نے حج اخراجات کم کردیئے، کیسے ممکن ہوا؟ پیکجز میں کمی کا اعلان وزارت مذہبی امور کی جانب سے کیا گیا
دنیا شائع 20 اپريل 2024 02:55pm 40 سال تک مدینہ آنے والے مسلمانوں کو کھجوریں، پانی پلانے والے شیخ انتقال کر گئے شیخ اسماعیل زمین پر ہی بیٹھ کر کھجوریں، پانی فراہم کرتے تھے
دنیا اپ ڈیٹ 19 مئ 2024 11:03am حج کے دوران بھیک مانگنے والوں کو کتنی سزا ہوگی؟ سعودی حکام نے سخت اعلان جاری کردیا
لائف اسٹائل شائع 18 فروری 2024 08:02pm عازمین حج کو رہائش کی دشواریوں پر رقم واپس ملے گی، سعودی حکام کا فیصلہ کس شکایت پر کتنا معاوضہ دیا جائے گا؟
پاکستان شائع 12 فروری 2024 04:54pm بالاکوٹ : غیر مسلم میاں بیوی نے اسلام قبول کرلیا اپنی مرضی اور خوشی سے اسلام قبول کیا، کسی نے زبردستی نہیں کی، نعمان اور سمیرا
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 06:19pm حج کی غیر قانونی بکنگ میں ملوث کمپنیوں کیخلاف کارروائی کا آغاز وزارتِ مذہبی امور نے فراڈ میں ملوث کمپنی کیخلاف ایکشن لے لیا
دنیا شائع 10 جنوری 2024 09:38am حج اورعمرہ زائرین کے لیے نکاح پڑھانے اور نجی فوٹوگرافر کی سہولت سعودی وزیر برائے حج وعمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے زائرین کیلئے نئی سہولتیں متعارف کروانے کا اعلان کردیا
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 05:32pm سرکاری اسپانسر شپ حج اسکیم سے متعلق اہم خبر آگئی وزارت مذہبی امور نے 21 ہزار سے زائد حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کرنے کی تیاریاں شروع کردیں
پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 06:52pm حج آپریشن ڈیجیٹلائزڈ ہوگیا، وزارت آئی ٹی نے ایپ تیار کرلی نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف اور وزیر مذہبی امور انیق احمد نے اس کا اجراء کیا
پاکستان شائع 17 دسمبر 2023 07:13pm عازمین حج کو راغب کرنے کیلئے وزارت مذہبی امور نے اطلاعات سے معاونت مانگ لی اسکیم کے تحت 25 ہزار کے کوٹے پر اب تک صرف 28 سو درخواستیں موصول ہو سکیں
پاکستان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 05:54pm حج درخواستوں کی تعداد بڑھانے کے لیے وزارت مذہبی امور نے ایڑھی چوٹی کا زور لگا دیا وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج اسکیم کی آگاہی کیلئے نجی سیلولر کمپنیوں کی خدمات حاصل کرلیں
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 06:01pm سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع آج حج درخواستیں دینے کی آخری تاریخ تھی
پاکستان شائع 10 دسمبر 2023 04:18pm سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا امکان حج درخواستوں کی وصولی کی آخری تاریخ 12 دسمبر ہے
پی ٹی آئی والے اس بار اٹھائے گئےتو دو تین مہینے تک گھر والوں کو پتا بھی نہیں چلے گا کہ کہاں گئے، محمد زبیر