لائف اسٹائل شائع 18 فروری 2024 08:02pm عازمین حج کو رہائش کی دشواریوں پر رقم واپس ملے گی، سعودی حکام کا فیصلہ کس شکایت پر کتنا معاوضہ دیا جائے گا؟
پاکستان شائع 12 فروری 2024 04:54pm بالاکوٹ : غیر مسلم میاں بیوی نے اسلام قبول کرلیا اپنی مرضی اور خوشی سے اسلام قبول کیا، کسی نے زبردستی نہیں کی، نعمان اور سمیرا
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 06:19pm حج کی غیر قانونی بکنگ میں ملوث کمپنیوں کیخلاف کارروائی کا آغاز وزارتِ مذہبی امور نے فراڈ میں ملوث کمپنی کیخلاف ایکشن لے لیا
دنیا شائع 10 جنوری 2024 09:38am حج اورعمرہ زائرین کے لیے نکاح پڑھانے اور نجی فوٹوگرافر کی سہولت سعودی وزیر برائے حج وعمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے زائرین کیلئے نئی سہولتیں متعارف کروانے کا اعلان کردیا
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 05:32pm سرکاری اسپانسر شپ حج اسکیم سے متعلق اہم خبر آگئی وزارت مذہبی امور نے 21 ہزار سے زائد حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کرنے کی تیاریاں شروع کردیں
پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 06:52pm حج آپریشن ڈیجیٹلائزڈ ہوگیا، وزارت آئی ٹی نے ایپ تیار کرلی نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف اور وزیر مذہبی امور انیق احمد نے اس کا اجراء کیا
پاکستان شائع 17 دسمبر 2023 07:13pm عازمین حج کو راغب کرنے کیلئے وزارت مذہبی امور نے اطلاعات سے معاونت مانگ لی اسکیم کے تحت 25 ہزار کے کوٹے پر اب تک صرف 28 سو درخواستیں موصول ہو سکیں
پاکستان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 05:54pm حج درخواستوں کی تعداد بڑھانے کے لیے وزارت مذہبی امور نے ایڑھی چوٹی کا زور لگا دیا وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج اسکیم کی آگاہی کیلئے نجی سیلولر کمپنیوں کی خدمات حاصل کرلیں
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 06:01pm سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع آج حج درخواستیں دینے کی آخری تاریخ تھی
پاکستان شائع 10 دسمبر 2023 04:18pm سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا امکان حج درخواستوں کی وصولی کی آخری تاریخ 12 دسمبر ہے
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 10:43am حج درخواستوں کی وصولی شروع، پہلی بار خواتین محرم کے بغیر حج ادا کرسکیں گی 16 دسمبر2024 تک کارآمد پاکستانی پاسپورٹ پردرخواستیں جمع کروائی جاسکیں گی
پاکستان شائع 23 نومبر 2023 08:40pm ’گزشتہ سال کی نسبت رواں سال حج ایک لاکھ روپے سستا ہوگا‘ کوشش کررہے ہیں کہ حجاج کرام کو ایئر ٹکٹس پر رعایت مل جائے، انیق احمد
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2022 07:15pm حکومت کا حجاج کرام کو 1 لاکھ 25 ہزار روپے واپس کرنے کا اعلان اعلان کردہ رقم تمام 34 ہزار حجاج کرام کو 17 اگست سے 31 اگست تک ان کے بینک اکاؤنٹس میں منتقل کردی جائیگی۔
پاکستان شائع 08 جولائ 2022 01:27pm وزیراعظم کی حج اکبر کی سعادت حاصل کرنے والے حجاج سمیت پوری امت کو مبارکباد اللہ تعالیٰ آج کے دن کی برکت سے پاکستان کو قرض کی دلدل سے نکال دے، ہمیں بحیثیت قوم معاشی خود انحصاری کی منزل عطا فرمائے، شہباز شریف
دنیا اپ ڈیٹ 08 جولائ 2022 03:23pm اسلامی اقدار کا تقاضہ ہے جو چیز نفرت کا باعث بنے اس سے دور ہوجائیں: خطبہ حج اللہ کے سوا کوئی اور معبود نہیں ہوسکتا،وہ یکتا ہے، اللہ نے انسانوں کو اپنی عبادت کیلئے پیدا کیا، اللہ نے فرمایا اپنے نفس کا تزکیہ کرو اور تقویٰ اختیار کرو، تقویٰ اختیار کرنے والا اللہ کا قرب حاصل کرتا ہے، خطبہ حج
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2022 11:46pm پانچ پاکستانی عازمین حج مکہ اور مدینہ میں انتقال کر گئے انتقال کرنے والوں میں چار مرد اور ایک خواتین شامل ہیں
دنیا شائع 19 جون 2022 10:51pm حج کے دوران عازمیں کی سہولت کے لیے 10 نکاتی ماسٹر پلان کا اعلان حرم انتظامیہ کے سربراہ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس کا کہنا تھا کہ ماسٹر پلان میں عازمین حج کی صحت و سلامتی کو سب سے زیادہ اہمیت دی گئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2022 10:07pm چار ہزار سے زائد پاکستانی عازمیں حج مدینہ پہنچ گئے 106 خصوصی حج پروازوں کے ذریعے 81 ہزار سے زائد عازمین کو 30 جون تک پہنچایا جائے گا۔
دنیا شائع 04 جون 2022 10:37pm پاکستان سمیت کون سے ممالک کے حج زائرین ‘روڈ ٹو مکہ’ منصوبے سے استفادہ حاصل کرسکیں گے؟ عازمین حج کو ان کے ملکوں میں ہی امیگریشن کی سہولتیں فراہم کی جائیں گی