دنیا شائع 22 جون 2022 09:04am حج سے قبل کتنےعازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں؟ حج کے موقع پر 2019 میں 25 لاکھ سے زیادہ افراد نے فریضۂ حج ادا کیا تھا
دنیا شائع 20 جون 2022 02:32pm ایام حج میں غلاف کعبہ کو تین میٹر اوپر اٹھا کر سفید سوتی کپڑے سے ڈھک دیا حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ امام کعبہ ڈاکٹرعبدالرحمن السدیس کی موجودگی میں یہ عمل انجام دیا
دنیا شائع 19 جون 2022 10:51pm حج کے دوران عازمیں کی سہولت کے لیے 10 نکاتی ماسٹر پلان کا اعلان حرم انتظامیہ کے سربراہ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس کا کہنا تھا کہ ماسٹر پلان میں عازمین حج کی صحت و سلامتی کو سب سے زیادہ اہمیت دی گئی ہے
پاکستان شائع 12 جون 2022 07:36pm مکہ میں حجاج کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ مدینہ اور جدہ سے حجاج کو مکہ لانے کے انتظامات کو بھی حتمی شکل دے دی گئی ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2022 10:07pm چار ہزار سے زائد پاکستانی عازمیں حج مدینہ پہنچ گئے 106 خصوصی حج پروازوں کے ذریعے 81 ہزار سے زائد عازمین کو 30 جون تک پہنچایا جائے گا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2022 09:47am کراچی سے پی آئی اے کی پہلی حج پرواز 291 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ ایئر پورٹ پرعازمین حج کی معاونت اور ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کیلئے خصوصی ٹیم مصروف رہی۔
پاکستان شائع 15 مئ 2022 12:53pm سرکاری حج اسکیم کیلئے 63 ہزار604 درخواستیں موصول، قرعہ اندازی آج ہوگی آج نیوز کے مطابق قرعہ اندازی کی تقریب سہ پہر 3 بجے پی آئی ڈی اسلام آباد میں ہوگی۔
پاکستان شائع 29 اپريل 2022 07:47pm رواں سال حج کے اخراجات 7 سے 10 لاکھ ہونے کا امکان، درخواستیں یکم مئی سے وصول کی جائیں گی وفاقی وزیر مذہبی امور نے کہا کہ حج درخواستیں یکم تا 13 مئی تک وصول کی جائیں گی، درخواستوں کے ساتھ 50 ہزار جمع کروانے ہوں گے۔
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا