دنیا اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 01:10pm یورپ کیلئے خطرناک ترین راستہ اختیار کرنیوالے 2 ہزار افراد لاپتہ رواں برس بحیرہ روم کو درمیان سے پار کرنے کی کوششوں میں 115 فیصد اضافہ
دنیا شائع 23 جولائ 2023 09:00am یونان کے سیاحتی جزیرے کے جنگل میں آتشزدگی، ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور پورا یورپ شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔
دنیا شائع 19 جولائ 2023 11:34pm یونان کشتی حادثہ: میتوں کو پاکستان بھیجنے کا سلسلہ 20 جولائی سے شروع ہوگا تمام میتیں قطر ائیرویز کے ذریعے پاکستان روانہ کی جائیں گی
دنیا شائع 16 جولائ 2023 08:21am دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی لپیٹ میں، ہلاکتوں کے بعد الرٹ جاری موت کی وادی میں پارہ 54 ڈگری تک پہنچنے کا امکان
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 07:04pm یونان کشتی حادثے میں ملوث 3 اہم ایجنٹس گرفتار ملزمان پنجاب کے دور دراز علاقوں میں روپوش تھے
پاکستان شائع 30 جون 2023 02:02pm 15 برس قبل ڈنکی سے جرمنی پہنچنے والا طاہر ڈی پورٹ ہونے کے بعد دوبارہ جا رہا تھا گجرات سے تعلق رکھنے والے ہر شخص نے اسمگلروں کو تقریبا 7,000 ڈالر ادا کیے تھے
دنیا اپ ڈیٹ 30 جون 2023 02:03pm کشتی یونانی کوسٹ گارڈز نے ڈبوئی، مزید گواہ سامنے آگئے 'ہرمسافرکے پاس صرف 40 سینٹی میٹرکی جگہ تھی'
پاکستان شائع 28 جون 2023 09:07pm یونان کشتی حادثے میں ملوث مزید دو اسمگلرز گرفتار اسمگلرز نے متاثرین سے فی کس 22 لاکھ روپے وصول کئے تھے
پاکستان شائع 27 جون 2023 05:53pm یونان کشتی حادثہ، حمید اللہ تین سالہ بیٹے کو لے کر نئی زندگی بنانے یورپ جا رہا تھا، بھائی فکر نہ کرومیں یورپ سے صرف آٹھ یا نو گھنٹے کی دوری پر ہوں، حمید اللہ کے آخری الفاظ
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2023 11:36am یونان کشتی حادثے میں بچنے والے کانسٹیبل عثمان نے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا بچنے والوں کو پناہ گزین کارڈ جاری کیے گئے تھے
دنیا شائع 27 جون 2023 09:26am یونانی کوسٹ گارڈز رسی باندھ کر کشتی تیز بھگاتے ہیں تاکہ ڈوب جائے، متاثرین 'زندہ بچ جانے والوں نے متضاد رپورٹس دی ہیں'
پاکستان شائع 25 جون 2023 07:01pm یونان کشتی حادثہ کیس: ایف آئی اے نے مزید 6 اسمگلر گرفتار کرلئے ایف آئی اے سرکل راولپنڈی نے یونان کشتی حادثے میں 5 مقدمات درج کر لئے
پاکستان شائع 24 جون 2023 08:25pm ’مٹھے چاول بانٹ دینا، امی سے کہنا ٹینشن نہ لیں‘ یونان کشتی حادثے میں لاپتا 14 سالہ ابو ذر کی ماں باپ سے آخری گفتگو
پاکستان شائع 23 جون 2023 06:51pm انسانی اسمگلرز کا نیٹ ورک کون کہاں سے چلارہا ہے؟ نام سامنے آگئے ملک سے باہر بیٹھے گروپ کے بااثر ایجنٹس اداروں کیلیے درد سر بن گئے
پاکستان شائع 22 جون 2023 08:56pm حکومت انسانی اسمگلنگ کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرے، چوہدری شجاعت حکومت متاثرہ خاندانوں کے لیے ہر ممکن اقدامات کرے، صدر ق لیگ
پاکستان شائع 22 جون 2023 08:33pm کشتی حادثہ: 167 لاپتا افراد کے اہل خانہ کے ڈی این اے سیمپلز لے لیے گئے ایف آئی اے نے انسانی اسمگلرز کے خلاف 54 مقدمات بھی درج کرلیے
پاکستان شائع 22 جون 2023 06:15pm یونان کشتی حادثے میں نوجوان معجزانہ طور پر محفوظ رہا، اہلخانہ غائبانہ جنازہ پڑھ چکے تھے اہلخانہ انضمام کی غائبانہ نماز جنازہ بھی پڑھ چکے تھے
پاکستان شائع 22 جون 2023 05:01pm یونان کشتی حادثہ: لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے کوششیں جاری رہیں گی، دفتر خارجہ اس سانحے میں متعدد پاکستانیوں کی ہلاکت کا خدشہ ہے، ممتاز زہرا بلوچ
پاکستان شائع 22 جون 2023 10:42am یونان کشتی حادثے کی تحقیقات عدالتی کمیشن کے ذریعے کرانے کیلئے صدر اور وزیراعظم کو خط خط جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے بھجوایا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2023 05:11pm یونان کشتی حادثہ: 14 سالہ ابوذر حالات بدلنے نکلا تھا، والدین نے گھر بیچ کرایجنٹ کو رقم دی بیٹا کہتا تھا میں تمہاری غربت ختم کروں گا، بھائی کا علاج کراؤں گا، والدین کی گفتگو
پاکستان شائع 19 جون 2023 04:51pm بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کی لائف لائن ہیں، خواجہ آصف یونان میں کشتی حادثے کا معاملہ پارلیمنٹ تک پہنچ گیا
پاکستان شائع 18 جون 2023 11:23pm وزیراعظم کو سوگ منانے کی ’خوشی‘- حکومت کو نوٹیفکیشن تبدیل کرنا پڑ گیا یوم سوگ پر قومی پرچم سرنگوں اور جاں بحق ہونیوالوں کیلئے خصوصی دعا کی جائے گی
پاکستان شائع 17 جون 2023 09:07pm یونان کشتی حادثہ: انسانی اسمگلنگ کرنیوالے ایجنٹوں کا گروہ پکڑا گیا گروہ حادثہ کا شکار نوجوانوں کوغیرقانونی طورپر باہر بھیجنے میں ملوث ہے
دنیا اپ ڈیٹ 18 جون 2023 07:55am یونان کشتی حادثے کے بعد 60 سے زائد پاکستانی بدستور لاپتہ تعلق گجرات اور میرپور سے ہے۔ 12 دیگر سے پاکستانی حکام ملے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جون 2023 10:11pm اسپیکر قومی اسمبلی نے یونان کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی اموات نوٹس لے لیا راجہ پرویز اشرف نے ذمے داران کیخلاف کارروائی کے احکامات جاری کردیے
دنیا اپ ڈیٹ 17 جون 2023 06:33pm یونان: تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 79 افراد ہلاک، لاپتہ 43 افراد کا تعلق آزاد کشمیر سے نکلا 12 پاکستانی باشندوں کو ریسکیو کرلیا، سفارتخانے
دنیا شائع 29 مارچ 2023 12:35pm یونان میں یہودیوں پر حملوں کے منصوبے پر 2 پاکستانی گرفتار گرفتارافراد کا مقصد بڑے پیمانے پر جانی نقصان پہنچانا تھا، یونانی پولیس
دنیا اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 12:14pm یونان: ڈکیتیوں اور قتل کی وارداتوں میں ملوث پاکستانی گروہ گرفتار ملزمان ایک یونانی، پاکستانی شہری کے قتل میں بھی ملوث تھے
دنیا اپ ڈیٹ 02 مارچ 2023 10:18am یونان ٹرین حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 38 ہوگئی، وزیر ریلوے مستعفی یونان بھر میں 3 روزہ سوگ کا اعلان، سرکاری تقریبات منسوخ
دنیا اپ ڈیٹ 01 مارچ 2023 09:09am یونان: 2 ٹرینیں ٹکرانے سے 26 افراد جاں بحق، 85 زخمی خوفناک حادثے میں ٹرین کی 2 بوگیوں میں آگ لگ گئی