دنیا شائع 19 جون 2023 12:42pm کشتی 7 گھنٹے سے ایک جگہ پر تھی، یونانی کوسٹ گارڈ 3 گھنٹے تک ڈوبنے کا تماشا دیکھتے رہے یونانی کوسٹ گارڈز اور زندہ بچنے والوں کے متضاد بیانات شکوک و شبہات کو جنم دے رہے ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جولائ 2023 10:59am انسانی اسمگلر کہاں مقیم ہیں؟ ایف آئی اے رپورٹ میں انکشاف ملزم پر یونان کشتی حادثے کے متاثرہ افراد کو یورپ بھجوانے کیلئے 25 لاکھ روپے وصولی کا الزام
پاکستان شائع 19 جون 2023 09:29am کشتی حادثہ: ’ایجنٹ نے مبارکباد دے کر بقیہ رقم وصول کی، حادثے کے بعد غائب ہوگیا‘ اہل خانہ اب بھی اپنے بیٹوں کی پرامن واپسی اور زندہ و سلامتی اور کسی معجزہ کے منتظر ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جون 2023 11:24am وہ جنہیں سمندر نگل گیا، لاشوں کی تلاش اور شناخت کیلئے لواحقین ڈی این اے نمونے دینے لگے ڈوبنے والی کشتی سے صرف 104 افراد زندہ بچے اور 81 لاشیں نکالی جا سکیں
پاکستان شائع 18 جون 2023 11:23pm وزیراعظم کو سوگ منانے کی ’خوشی‘- حکومت کو نوٹیفکیشن تبدیل کرنا پڑ گیا یوم سوگ پر قومی پرچم سرنگوں اور جاں بحق ہونیوالوں کیلئے خصوصی دعا کی جائے گی
دنیا شائع 18 جون 2023 04:27pm یونان حادثہ: ’پاکستانیوں کو کشتی کے نچلے حصے میں رہنے پر مجبور کیا گیا‘ سمندر سے اب تک 183 افراد کو نکالا جا چکا ہے، جن میں سے 104 زندہ اور 79 برآمد ہوئے ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جون 2023 04:38pm یونان کشتی حادثہ: وزیراعظم شہباز شریف کا کل یوم سوگ منانے کا فیصلہ وزیراعظم کی انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جون 2023 08:57am یونان حادثہ: ملک بھر میں یوم سوگ، قومی پرچم سرنگوں بین الاقوامی صحافیوں کے حادثے سے متعلق انکشافات،پاکستان میں انسانی اسمگلرز کی گرفتاریاں
پاکستان شائع 18 جون 2023 08:29am یونان کشتی کا حادثہ: ایک پاکستانی باپ کا اپنے لاپتہ بیٹے کیلئے غم 'ایک مقامی ٹریول ایجنٹ نے میرے بیٹے سے سفر کے لیے 22 لاکھ روپے وصول کیے۔'