پاکستان شائع 01 جنوری 2023 11:55am وزیراعلیٰ اور گورنر پنجاب سمیت دیگر وزراء کی پاکستانیوں کو سال نو کی مبارکباد کشمیریوں اور فلسطینوں کو یاد رکھنے اور ان کی آزادی کیلئے دعا کی اپیل
پاکستان شائع 27 دسمبر 2022 02:46pm وزیراعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کیوں کیا گیا؟ اہم لیگی رہنما پھٹ پڑے کمزور قانونی نکات پر ڈی نوٹیفائی کیے جانے سے پارٹی بیانیے کو نقصان پہنچا، مؤقف
پاکستان اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2022 08:27pm پرویز الٰہی کی مشاورت سے انہیں ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری ہوا، اندرونی کہانی سامنے آگئی گورنر کے نوٹیفکیشن پر چیف سیکریٹری اور پرویز کے درمیان ملاقات ہوئی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 09:45pm اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ حتمی، عمران کے فیصلے پر عمل ہوگا: پرویز الٰہی صدر سے درخواست ہے کہ گورنر کو فوری طور پر عہدے سے ہٹایا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 06:03pm پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، گورنر کیخلاف قرارداد منظور صدر علوی فوری طور پر گورنر کو منصب سے معزول کرنے کا اہتمام کریں، قرارداد کا متن
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 11:24pm ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم معطل، عدالت نے وزیراعلیٰ کو بحال کردیا پرویز الہی کے وکیل نے اسمبلی تحلیل نہ کرنے کا حلف نامہ عدالت میں جمع کرا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 02:45pm پرویزالہٰی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل لارجر بینچ میں جسٹس عاصم حفیظ کو شامل کرلیا گیا
پاکستان شائع 23 دسمبر 2022 08:51am گورنر کا غیرآئینی کام صبح ہی عدالت سے مسترد ہو جائےگا، ترجمان پنجاب حکومت گورنر کا یہ قدم ان کو آرٹیکل 6 کی طرف لے جاتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 08:58am وزیراعلیٰ کو ڈی ٹیفائی کرنے کے نوٹیفکیشن کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، فواد چوہدری پرویز الہٰی اور صوبائی کابینہ اپنے فرائض سر انجام دیتی رہے گی
پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 06:13pm پنجاب، خیبرپختونخوا اسمبلیاں نہیں ٹوٹ رہیں، تحریک انصاف کا اعتراف عمران خان نے جمعے کو دونوں اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کیا تھا لیکن کیا اونٹ کسی اور کروٹ بیٹھنے والا ہے؟
پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 03:03pm گورنر ہاؤس اجلاس میں پرویز الہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا سعد رفیق، رانا ثنا اللہ اور دیگر کی شرکت
پاکستان شائع 21 دسمبر 2022 05:53pm اسپیکر سبطین خان کا گورنر پنجاب کی تبدیلی کیلئے صدر کو خط لکھنے کا فیصلہ بطین خان نے بلیغ الرحمان کے مس کنڈکٹ کے خلاف صدر علوی کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 10:51pm گورنر پنجاب نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کا خط مسترد کردیا گورنر پنجاب کی جانب سے وزیراعلیٰ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا حکم دیا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 02:47pm پنجاب اسمبلی میں آئینی بحران، آج ووٹ نہ لینے پر پرویز الہیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی دھمکی پی ڈی ایم اراکین آج سہ پہر اسمبلی پہنچیں گے، ہنگامے اور احتجاج کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 12:10am اگلے وزیراعلیٰ کے ناموں پر مشاورت کیلئے گورنر ہاؤس میں پی ڈی ایم کا اجلاس پی ڈی ایم اعتماد پر ووٹنگ نہ کروانے کے خلاف عدالت جائے گی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 08:35am اعتماد کا ووٹ لینے کا چانس ختم، پنجاب اسبملی اجلاس جمعے تک ملتوی وزیراعلیٰ کو اعتماد کے ووٹ کیلئے گورنر کی ہدایت داخل دفتر کی جاتی ہے، رولنگ
پاکستان اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2022 02:04pm اسمبلیوں کی تحلیل کا معاملہ: سیاسی رابطے، ملاقاتیں فیصلہ کن مرحلے میں داخل عمران خان آج وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ، مونس الہیٰ اورحسین الہیٰ سے ملاقات کریں گے
پاکستان شائع 16 دسمبر 2022 05:36pm موجودہ حکومت نوجوانوں کیلئے کئی پروجیکٹس پر کام کر رہی ہے، گورنر پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن نوجوانوں میں ٹیلنٹ بڑھانے پر کام کر رہی ہے۔
پاکستان شائع 14 دسمبر 2022 08:40pm جب چاہوں پرویز الہی کو اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے کہہ سکتا ہوں، گورنر پنجاب ن لیگ کے پاس تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا اختیار ہے، بلیغ الرحمان
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2022 09:14am نیب نے وزیراعظم کے خلاف دو مقدمات کی تحقیقات بند کردیں تین سال کے دوران کرپشن کے ثبوت نہیں ملے، نیب
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2022 07:39pm ’پنجاب کی تمام یونیورسٹیز میں کوئی بھی سیاسی اجتماع نہیں ہوگا‘ تعلیمی اداروں کا فورم نفرت اور سیاسی ایجنڈا کیلئے نہیں، مراسلہ
پاکستان شائع 28 ستمبر 2022 07:03pm رول آف لا کے نفاذ میں رائٹ ٹو انفارمیشن کا کلیدی کردار ہے: گورنر پنجاب پاکستان کو سنوارنا ہے اور اداروں کو مضبوط کرنا ہے۔ بلیغ الرحمان
پاکستان شائع 26 ستمبر 2022 05:35pm جی سی یونیورسٹی میں عمران خان کی سیاسی تقریر پر گورنر پنجاب کا نوٹس بلیغ الرحمان نے بطور چانسلر جی سی یونیورسٹی میں سیاسی پروگرام کے انعقاد کا نوٹس لیا
پاکستان شائع 17 جون 2022 12:33pm ایوان اقبال میں بجٹ اجلاس کرانے پر گورنر پنجاب کو قانونی نوٹس بھجوادیا گیا قانونی نوٹس کی کاپی صدر مملکت کو بھی ارسال کرتے ہوئے استدعا کی گئی ہے کہ گورنر کو عہدے سے ہٹایا جائے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جون 2022 11:44pm پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس 13 جون کو طلب آئندہ مالی سال کے بجٹ اجلاس کی صدارت اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کریں گے۔
پاکستان شائع 30 مئ 2022 05:34pm صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے محمد بلیغ الرحمان کو پنجاب کا گورنر مقرر کر دیا اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے محمد بلیغ الرحمان کو پنجاب کا گورنر مقرر کر دیا۔ محمد بلیغ الرحمان عمر...
پاکستان شائع 10 مئ 2022 09:13pm عمر چیمہ نے وفاقی حکومت کا انہیں عہدے سے ہٹانے کے اقدام کو غیر آئینی قرار دے دیا کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کو عمر چیمہ اور چوہدری پرویز الٰہی دونوں نے ہی ماننے سے انکار کردیا۔