Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

سونا

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
کاروبار شائع 08 اپريل 2022 08:02pm

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کے بھاؤ میں دو ہزار کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 32 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔