پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2023 10:41am چلاس بس حملہ: 17 مشتبہ افراد گرفتار، مقدمہ درج فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق اور 26 زخمی ہوگئے تھے
پاکستان شائع 03 دسمبر 2023 12:13pm چلاس: بس پر فائرنگ ہونیوالے واقعے کے عینی شاہدین کا بیان سامنے آگیا حادثے میں 9 افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہوگئے تھے
پاکستان شائع 03 دسمبر 2023 12:07pm دیامر واقعے میں بھارت کا ہاتھ ہوسکتا ہے، صوبائی وزیر داخلہ دیامر واقعہ دہشت گردی ہے اسے کسی اور زاویے سے نہ دیکھا جائے، شمس لون
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 10:13am پاک چین سرحد 30 نومبر کوبند کردی جائے گی سرحد کو پانچ ماہ بعد کھولا جائے گا
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2023 11:25pm چیف سیکرٹری گلگت بلتستان محی الدین وانی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا گریڈ 21 کے ابرار احمد مرزا چیف سیکرٹری گلگت بلتستان تعینات
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2023 07:39pm سیکریٹری کشمیر افیئرز اینڈ گلگت بلتستان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا بابر حیات کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 06:32pm سرکاری گاڑیوں کا غیر ضروری استعمال روکنے کیلئے گلگت بلتستان حکومت کا اہم فیصلہ گاڑی پر حکومتی لوگو اور ”عوامی فنڈز سے خریدی گئی“ واضح طور پرلکھنے کی ہدایت
پاکستان شائع 18 ستمبر 2023 04:47pm گلگت بلتستان میں 16 روز بعد فور جی سروس بحال حکومت نے 2 ستمبر کو 10 اضلاع میں 4 جی سروس بند کردی تھی
پاکستان شائع 13 ستمبر 2023 12:00pm حقوق کے نفاد کی ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھائیں گے، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے گلگت بلتستان کے پہلے اور واحد امراض قلب اسپتال کے اوپی ڈی کا افتتاح کردیا
پاکستان شائع 05 ستمبر 2023 12:14pm گلگت بلتستان کے ہزاروں طلبہ امن کیلئے متحد ہوگئے جی بی فرقہ وارانہ کشیدگی اور تنازعات سے پاک خطہ ہے، طلبا
پاکستان شائع 02 ستمبر 2023 10:52am گلگت بلتستان میں مظاہرے : برطانیہ نے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی 'غیرضروری سفرسے اجتناب کریں' برطانوی ہائی کمیشن کی ہدایت
کھیل شائع 27 جولائ 2023 02:13pm پاکستانی کوہ پیما نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی سرلی شہبازخان کا تعلق ہنزہ سے ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 07:23pm جب دریائے سندھ رک گیا، ماحولیاتی تبدیلی سے ہونیوالی بڑی تباہی ٹل گئی سیلاب سے ایک پاور ہاؤس کو بھی جزوی نقصان پہنچا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2023 01:03pm گلبر خان وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان منتخب ہوگئے پاکستان تحریک انصاف کے ہم خیال گروپ کا آج ہونے والے چناؤ کا بائیکاٹ
پاکستان شائع 09 جولائ 2023 09:38pm ”شندور پولو فیسٹیول“ رنگا رنگ تقریبات کیساتھ اختتام پذیر، چترال کی گلگت کو شکست چترال نے زبردست مقابلے کے بعد گلگت بلتستان کو 5 کے مقابلہ میں 7 گول سے شکست دی
پاکستان شائع 08 جولائ 2023 06:28pm تاریخی ’’شندور پولو فیسٹول‘‘ کی رنگا رنگ تقریبات، ملکی و غیرملکی سیاحوں کی شرکت فیسٹول میں اعلیٰ سول، ملٹری، عوام اور دیگر مہمان کی شرکت
پاکستان شائع 07 جولائ 2023 11:18am شاہراہ قراقرم لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مختلف مقامات پر بند، سیکڑوں مسافر و سیاح پھنس گئے گلگت بلتستان میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 11:01am گلگت میں سیاحوں کی وین کو حادثہ، دو افراد جاں بحق، 12 سے زائد زخمی زخمی افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 26 جون 2023 07:38pm گلگت بلتستان اسمبلی کامالی سال 2023- 24 کا ٹیکس فری بجٹ پیش بجٹ وزیر خزانہ جاوید منوا نے پیش کر دیا
کھیل شائع 26 جون 2023 12:26pm نامور کوہ پیما ساجد سدپارہ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ساجد سدپارہ نے 8 ہزار 126 میٹر بلند چوٹی بغیر اضافی اکسیجن کے سرکی
پاکستان شائع 26 جون 2023 11:22am ناران: بٹل کے مقام پر اسٹیل کا پُل نصب کردیا گیا گزشتہ سال مون سون کی بارشوں میں پُل بہہ گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2023 11:52am مہم جوئی کے دوران زخمی چیک ری پبلکن کوہ پیما ریسکیو کرلی گئیں چیک ری پبلک کی باقی ٹیم اسپانٹک کو سر کرنے کی مہم جوئی میں دوبارہ مصروف ہوگئی
پاکستان شائع 22 جون 2023 03:05pm شگر: 7 ہزار میٹر بُلند چوٹی سرکرنے کیلئے جانے والی چیک ری پبلک کی کوہ پیما زخمی ریسکیو کیلئے آرمی ایوی ایشن سے رابطہ کیا جارہا ہے، ڈپٹی کمشنر
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جون 2023 01:53pm گلگت بلتستان کی حسین وادیوں کی سیر کریں اورگھونسلے میں رہیں ہوپرگارڈن میں بنائے گئےگھونسلے سیاحوں کو بھاگئے
پاکستان شائع 11 جون 2023 10:32am غذر: سیاحوں کو مقامی ٹوپیاں، لکڑی کے برتن، اون سے بنی جیکٹ کیوں پسند آتی ہیں غذر کے کارخانے میں بنائے جانے والے لکڑی کے ڈنر سیٹ پورے ملک میں مشہور ہیں، صنعتکار
پاکستان شائع 05 جون 2023 01:49pm بابوسر جلکھڈ روڈ برفباری کے باعث 7 ماہ سے بند، برف ہٹانے کا کام شروع ناران سے لولا سر اور چلاس سے بابوسر ٹاپ تک برف ہٹا دی گئی ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2023 10:08pm گلگت بلتستان میں برفانی تودہ گرنے سے11 افراد جاں بحق ریسکیو کارروائیوں کے بعد 11 افراد کو زندہ نکالا جاچکا ہے، ترجمان این ڈی ایم اے
پاکستان شائع 05 مئ 2023 04:05pm ضلع کرم میں 5 اساتذہ سمیت 8 افراد کے قتل کیخلاف ہڑتال تمام بازار، تعلیمی ادارے بند، جاں بحق افراد کی تدفین بعد نماز جمعہ کی گئی
پاکستان شائع 02 مئ 2023 12:26pm محکمہ موسمیات نے کراچی میں مزید بارش کی پیشگوئی کردی شہر قائد میں دوپہر میں گرمی پڑنے کا امکان
پاکستان شائع 17 اپريل 2023 11:04am محکمہ موسمیات کی بالائی علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی دیگرعلاقوں میں مطلع ابرآلود اور بارش کا بھی امکان، محکمہ موسمیات