▶️ پاکستان شائع 10 فروری 2024 09:03pm بلوچستان میں تین سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، جان اچکزئی ماضی میں بھی بلوچستان میں مخلوط حکومت رہی ہے، جان اچکزئی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 فروری 2024 10:09am ایم کیو ایم کا وفد لاہور پہنچ گیا، آصف زرداری کی نواز شریف سے ملاقات ملتوی آصف علی زرداری ملاقات سے پہلے اسلام آباد جائیں گے، ذرائع
پاکستان شائع 10 فروری 2024 08:00pm جے یو آئی کا عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سندھ بھر کے ہائی ویز بند کرنے کا اعلان جمعیت علماء اسلام سندھ میں مختلف مقامات پر مظاہرے کرے گی، ترجمان
▶️ پاکستان شائع 10 فروری 2024 07:46pm کیا مریم نواز وزیر اعلیٰ پنجاب بننے جارہی ہیں؟ زرداری شہباز ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی دونوں جماعتیں مشاورت کے بعد بات چیت کو آگے بڑھائیں گی
دنیا شائع 10 فروری 2024 07:43pm اقتدار پانے کیلئے نواز شریف نے ایک ساتھ دو منصوبوں پر کام شروع کردیا ہے، بھارتی میڈیا کا دعویٰ بھارتی میڈیا کے مطابق نواز شریف کا پلان اے اور پلان بی کیا ہے؟
پاکستان شائع 10 فروری 2024 07:11pm کراچی: انتخابی نتائج کیخلاف نکالی گئی ٹی ایل پی کی ریلی پر لاٹھی چارج، متعدد کارکنان گرفتار ٹی ایل پی نے الیکشن نتائج کو یکسر مسترد کردیا، ملک بھر میں احتجاج کا اعلان
پاکستان شائع 10 فروری 2024 07:03pm کراچی: ایم کیو ایم کا یوم تشکر منانے کا اعلان، جماعت اسلامی سراپا احتجاج جماعت اسلامی کا انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سندھ کے باہر احتجاج
پاکستان اپ ڈیٹ 11 فروری 2024 07:14pm انتخابات میں کامیاب 5 آزاد امیدوار ن لیگ میں شامل، 7 کا پیپلز پارٹی سے رابطہ آزاد امیداروں کوپیپلزپارٹی میں شامل کرانے کیلئے پی پی رہنما متحرک، متعدد امیدواروں کا ایم کیو ایم سے بھی رابطہ
پاکستان شائع 10 فروری 2024 06:02pm جعلی مینڈیٹ کا غبارہ پھٹ جائے گا، قانونی جنگ لڑیں گے، حافظ نعیم جماعت نے ہمیشہ جعلی مینڈیٹ کو ترک کیا ہے، امیرجماعت اسلامی کراچی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 06:35pm ن لیگ یا کسی اور جماعت کے ساتھ حکومت سازی ؟ پیپلزپارٹی سی ای سی کا اہم اجلاس پی پی کا ابھی تک ن لیگ یا پی ٹی آئی سے باضابطہ رابطہ نہیں ہوا، چیئرمین پیپلزپارٹی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 09:51pm پی ٹی آئی تنہا وفاق میں حکومت نہیں بنا سکتی، ن لیگ سے مذاکرات ناممکن ہیں، علی ظفر ہم نے حکومت نہ بنائی تو مضبوط اپوزیشن بن سکتے ہیں، بیرسٹر علی ظفر
پاکستان شائع 10 فروری 2024 05:30pm الیکشن میں ٹرن آؤٹ کتنا رہا، فافن نے اعداد و شمار جاری کر دیئے شفافیت پولنگ اسٹیشن پر قائم رہی، آر او کے دفتر پر شفافیت پر سمجھوتا ہوا، فافن
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 08:55pm مسلم لیگ ن میں شمولیت کیلئے کوئی شرط نہیں رکھی، آزاد امیدوار عقیل ملک کا اعلان میں کل بھی مسلم لیگی تھا آج بھی مسلم لیگی ہوں، عقیل ملک
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 11 فروری 2024 12:03am بلوچستان بھر میں قوم پرست جماعتوں کے مظاہرے، شاہراہیں بلاک کردی گئیں صوبے میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے علاوہ کوئی مطمئن نظر نہیں آرہا
پاکستان شائع 10 فروری 2024 04:46pm نواز شریف ہی وزارت عظمیٰ کے امیداوار، پی پی سے ملکر حکومت بنا سکتے ہیں، احسن اقبال مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کے خواہش مند آزاد امیدوار جلد ہمیں جوائن کریں گے، رہنما ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 08:21pm علی امین گنڈاپور کا خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کیلئے جماعت اسلامی کے ساتھ رابطہ وزارت اعلیٰ کیلئےعلی امین کا نام آرہا ہے، سینیٹر ہمایوں مہمند
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 08:05pm الیکشن کمیشن نے نتائج کا اجرا روکنا شروع کردیا، دوبارہ پولنگ ہوگی این اے 88 اور این اے 64 سمیت کئی نتائج روک دیے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 10:15pm جن علاقوں میں رزلٹ ڈکلیئر نہیں، وہاں کل آر او دفتر کے سامنے احتجاج کریں گے، بیرسٹر گوہر جہاں الیکشن نتائج ڈکلیئر نہیں، وہاں کل آر او دفتر کے سامنے احتجاج کریں گے، بیرسٹر گوہر
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 10:08pm پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدواروں نے نتائج چینلج کر دیے، نواز شریف بھی عدالت پہنچ گئے انتخابات 2024 میں شکست کے بعد امیدواروں کی جانب سے نتیجوں کو چیلنج کرنے کا سلسلہ شروع
پاکستان شائع 10 فروری 2024 02:52pm الیکشن کمیشن کو سلمان اکرام راجہ کی درخواست پر لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ موصول الیکشن کمیشن کی لاہورہائیکورٹ کے حکم پر متعلقہ حلقے کا نوٹیفکیشن روکنے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 10:09pm نواز شریف نے آزاد امیدواروں سے رابطے کیلئے کمیٹی قائم کردی، فضل الرحمان سے بھی رابطہ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے حکومت بنانے کی کوششیں تیز کردی گئیں
پاکستان شائع 10 فروری 2024 02:17pm الیکشن کمیشن کا اگلے ہفتے ٹربیونلز کے قیام کیلئے خط لکھنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن اگلے ہفتے پانچوں رجسٹرار ہائیکورٹس کو خطوط لکھے گا، ذرائع
پاکستان شائع 10 فروری 2024 02:13pm انتخابی نتائج کیخلاف مذہبی و سیاسی جماعتوں کا احتجاج، الیکشن کمیشن کے باہر سیکیورٹی سخت راستوں کو خاردار تاروں کے ذریعے بند کیا جارہا ہے
پاکستان شائع 10 فروری 2024 01:56pm حق دو تحریک کو دھچکا، گوادر کی نشست پیپلز پارٹی لے گئی ابتداء میں حق دو تحریک کی برتری کی اطلاعا ت تھیں
لائف اسٹائل شائع 10 فروری 2024 01:16pm الیکشن کے بعد عمران خان کے بیٹے کا پی ٹی آئی ووٹرز کے لیے پہلا پیغام پوسٹ میں قاسم نے پاکستان کا جھنڈا بھی لگایا ہوا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 01:23pm آزاد اراکین اسمبلی میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ اور دوسرے کتنے الیکشن سے پہلے 'پی ٹی آئی امیدواروں' کی فہرست جاری کی گئی تھی
پاکستان شائع 10 فروری 2024 12:20pm امریکہ کا پاکستان انتخابات میں مداخلت کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ یورپی یونین بھی انتخابات میں بے قاعدگیوں کی تحقیقات کا مطالبہ کرچکی ہے
پاکستان شائع 10 فروری 2024 12:00pm دفتر خارجہ پاکستان نے عام انتخابات پر مبصرین کے خدشات کو غلط قرار دے دیا 'بعض بیانات کے منفی لہجے پر حیران ہیں'، عام انتخابات سے متعلق ردعمل
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 02:12pm کراچی کی 22 قومی نشستوں کا نتیجہ مکمل، کس کو کیا ملا ملک کے معاشی حب کی نشستیں حکومت کی تشکیل کیلئے انتہائی اہمیت کی حامل ہوتی ہیں
پاکستان شائع 10 فروری 2024 11:00am حکومت سازی پر مشاورت کیلئے پی ٹی آئی نے اجلاس طلب کرلیا خیبرپختونخوا میں حکومت کیلئے بھی پاکستان تحریک انصاف سرگرم