دنیا شائع 15 نومبر 2023 10:59am غزہ پر جنگ جاری رکھو، اسرائیل کے حامی ہزاروں افراد کا واشنگٹن میں مظاہرہ اسرائیلی صدرکا یروشلم سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
دنیا اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 05:59pm اسرائیلی فوج امریکی حمایت کے ساتھ غزہ کے الشفا اسپتال میں داخل، مریضوں پر تشدد اور تفتیش اسپتال میں ہزاروں مریض اور عام شہری پناہ لیے ہوئے ہیں
▶️ دنیا اپ ڈیٹ 14 نومبر 2023 07:14pm غزہ کے اندر سے مظالم کے حقائق پہلی دفعہ کسی پاکستانی چینل پر، اسرائیل کی حماس سے ڈیل کی کوششیں شہداء کی تعداد ساڑھے 12 ہزار سے تجاوز کر گئی
دنیا اپ ڈیٹ 14 نومبر 2023 05:47pm بموں کی برسات کے بعد موسلا دھار بارش نے غزہ میں قہر ڈھا دیا ایندھن کی عدم دستیابی کے باعث لوگ گرمائش کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔
دنیا شائع 13 نومبر 2023 11:12am فلسطین کیلئے بولنے پر ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ سے بدسلوکی، مائیک چھین لیا گیا گریٹا تھنبرک ایمسٹرڈیم میں ایک تقریب سے خطاب کر رہی تھیں
دنیا اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 03:40pm اسرائیلی فضائیہ کا حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ لبنان سے اینٹی ٹینک میزائل داغنے کے بعد جوابی کارروائی کی ہے، اسرائیل
دنیا شائع 12 نومبر 2023 09:54pm غزہ کے الشفاء اسپتال میں نوزائیدہ فلسطینی بچوں کو موت کے منہ میں دے دیا گیا 'تین نوزائیدہ بچے انتقال کرگئے، 37 صبح تک چل بسیں گے'
پاکستان شائع 11 نومبر 2023 02:19pm غزہ میں فوری طور پراسرائیلی جارحیت بند ہونی چاہیے، انوارالحق کاکڑ ہماری پہلی ترجیح پرتشدد کارروائیوں کوروکنا ہونی چاہیے، نگراں وزیراعظم
دنیا شائع 11 نومبر 2023 01:48pm غزہ میں اوسطاً ہر10منٹ میں ایک بچہ مارا جاتا ہے، ڈبلیو ایچ او ہزاروں بے گھر افراد اسپتالوں میں پناہ لیے ہوئے ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 11 نومبر 2023 10:58am غزہ، حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی پوتی بھی شہید روعا حمام میڈیکل کی طالبہ تھی، فلسطینی میڈیا
پاکستان شائع 10 نومبر 2023 03:35pm نگران وزیراعظم او آئی سی کے اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سعودی قیادت سے بھی ملاقات کریں گے
دنیا اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 03:11pm اسرائیل کا غزہ کے سب سے بڑے اسپتال پر حملہ، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ اسرائیلی فوج کا اسپتال میں حماس کی موجودگی کا دعویٰ
دنیا اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 01:07pm بھارت کسی بھی تنازع پر اپنا مؤقف پیش کرنے میں آزاد ہے، وائٹ ہاؤس اسرائیل اور فلسطین تنازع پر بھارت خود فیصلہ کرے، جان کربی
دنیا اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 05:07pm یرغمالیوں کے بدلے تین دن کی جنگ بندی کیلئے حماس اسرائیل مذاکرات جاری، شہدا کی تعداد 10 ہزار 569 ہوگئی شہدا میں 4000 سے زائد بچے شامل، اسرائیلی جارحیت سے 27000 سے زائد فلسطینی زخمی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 01:04am ریاست مجاہدین کو غزہ جانے کی اجازت دے، مولانا فضل الرحمان 'اسلامی ممالک فلسطین کی عسکری حمایت کریں، تاہم او آئی سی اس کا فیصلہ کرے'
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 06:56pm کراچی پریس کلب اور جماعت اسلامی کا غزہ مارچ: ’تمام ریاستیں ایک طرف، باضمیر انسان ایک طرف‘ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا غزہ مارچ سے خطاب
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 05:38pm غزہ متاثرین کیلئے الخدمت فاؤنڈیشن کا امدادی سامان مصر روانہ مزید پانچ طیارے روانگی کیلئے تیار
دنیا شائع 08 نومبر 2023 03:26pm صیہونی فوج کی بمباری سے مزید 300 فلسطینی شہید، امریکا کی غزہ پٹی پر قبضے کی مخالفت امریکا غزہ سے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کی حمایت نہیں کرتا، امریکی محکمہ خارجہ
دنیا شائع 08 نومبر 2023 01:16pm یرغمالیوں کی رہائی سے پہلےکوئی جنگ بندی نہیں ہوگی، اسرائیلی وزیراعظم اسرائیلی فوج غزہ میں داخل، حزب اللہ کے تقریباً 70 جنگجو مارے گئے
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 11:09am فلسطین کی حمایت میں مارچ روکنے سے لندن پولیس چیف نے انکار کردیا ناکافی انٹیلی جنس امن و امان میں خرابی کے سنگین مسائل پیدا کر سکتی ہے، پولیس چیف
لائف اسٹائل شائع 07 نومبر 2023 05:47pm جمائمہ بھی اسرائیل کے خلاف پھٹ پڑیں 'اسرائیل نے 30 دن میں اتنے معصوم شہری مار ڈالے جتنے روس یوکرین جنگ میں نہیں مارے گئے'
دنیا شائع 06 نومبر 2023 11:29am فلسطینی تعمیراتی کارکنوں کو نکال کر اسرائیل نے بھارت سے مزدور منگوا لیے حماس کے حملے کے بعد غزہ میں اسرائیلی بمباری کو ایک ماہ مکمل
دنیا شائع 06 نومبر 2023 10:19am ملکہ رانیہ فلسطین اسرائیل کشیدگی کو ایک ماہ مکمل ہونے پر بول پڑیں انسانی ڈھال کا استعمال مجرمانہ ہے، ملکہ
دنیا شائع 06 نومبر 2023 09:48am اردن نے طیارے کے ذریعے غزہ میں طبی امداد گرا دی اردن نے طبی امداد اسرائیل کی فوج کے تعاون سے پہنچائی
دنیا اپ ڈیٹ 06 نومبر 2023 01:37pm مشرق وسطیٰ کی جنگ سے عالمی اقتصادی بحران پیدا ہوسکتا ہے، معاشی ماہرین کا انتباہ خدشہ ہے کہ تیل کی قیمت میں اضافہ عالمی کساد بازاری کو متحرک کر سکتا ہے، ماہرین اقتصادیات
دنیا اپ ڈیٹ 06 نومبر 2023 06:19pm اسرائیل کے غزہ پر ایک رات میں ڈھائی ہزار حملے، شہید فلسطینیوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئی حماس کے حملے کے بعد غزہ میں اسرائیلی بمباری کو ایک ماہ مکمل ہوگیا
پاکستان شائع 05 نومبر 2023 10:32pm فلسطین پر جوہری حملے کی دھمکی اسرائیل کی سفاکانہ ذہنیت کا عکاس ہے، راجہ پرویز اشرف اسپیکر قومی اسمبلی کی اسرائیلی وزیر کی غزہ پر ایٹمی حملے کی دھمکی کی شدید مذمت
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 10:33pm غزہ پر ایٹم بم گرانے کی اسرائیلی وزیر کی دھمکی: شہبازشریف کی شدید مذمت بے گناہوں کے قاتلوں کا پوری دنیا پر خود کش حملہ کرنے کا منصوبہ ہے، صدر ن لیگ
دنیا شائع 05 نومبر 2023 06:17pm ’غزہ پر نیوکلئیر حملے کا امکان‘، ایران کی امریکا کو سخت وارننگ غزہ میں سب جنگجو ہیں، اسرائیلی وزیر
دنیا شائع 05 نومبر 2023 04:56pm مظاہرین نے وائٹ ہاؤس کے گیٹ پر سرخ رنگ پھیر دیا ہزاروں مظاہرین نے وائٹ ہاؤس کا گھیراؤ کیا۔