پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 09:16am گھر سے بھاگنے والے جوڑے کا تعاقب، نوجوان کی فائرنگ سے لڑکی کے 2 رشتے دار ہلاک فائرنگ کرنے والا لڑکا موقع سے فرار ہو گیا
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 08:07am سیالکوٹ: دو نوجوان ایک دوسرے کی فائرنگ سے جاں بحق سابقہ رنجش پر دو نوجوانوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2023 08:55pm پارکنگ کا جھگڑا 2 جانیں لے گیا، گارڈ کی فائرنگ سے بھی 2 شہری جاں بحق بلدیہ ٹاؤن میں گارڈ نے فائرنگ کی، لیاقت آباد میں پارکنگ کے تنازع پر لڑائی ہوئی
پاکستان شائع 08 ستمبر 2023 08:49am کراچی: ڈکیت اور منشیات فروشوں کی فائرنگ سے دو افراد قتل واقعے پر پرانا گولی مار میں احتجاج جاری ہے جس کے باعث ٹریفک کی امدورفت معطل ہوگئی
پاکستان شائع 06 ستمبر 2023 11:35am جہلم میں فائرنگ سے خواتین سمیت 4 افراد قتل نامعلوم افراد نے گھر میں سوئے میاں بیوی اور سالیوں پر فائرنگ کی
پاکستان شائع 06 ستمبر 2023 11:14am مردان میں نامعلوم افراد کی گھر پر فائرنگ، 3 خواتین زخمی فائرنگ سے زخمی ہونے والی خواتین اسپتال منتقل
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 07:39pm سوات میں خاتون شوہر کے ہاتھوں قتل، بیٹا ماں کی لاش پر روتا رہا خاتون نے خلع کا کیس دائر کر رکھا تھا
پاکستان شائع 05 ستمبر 2023 10:57am بنوں : اے این پی رہنما شیرولی باغی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق فائرنگ انجینئیرنگ یونیورسٹی کے قریب کی گئی
پاکستان شائع 04 ستمبر 2023 12:19pm جڑانوالہ میں فائرنگ، پادری زخمی زخمی پادری کی شناخت وکی پاسٹر کے نام سے ہوئی
پاکستان شائع 01 ستمبر 2023 03:46pm ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی واپڈا کے میٹر ریڈر پر فائرنگ میٹر ریڈر کی موٹر سائیکل ہے بھی پر بھی تین فائر لگے ہیں، پولیس
پاکستان شائع 31 اگست 2023 12:54pm لاہور میں موٹرسائیکل ملزمان 72 سالہ شہری کو قتل کرکے فرار مقتول کی شناخت جاوید کے نام سے ہوئی جنہیں سر میں گولیاں ماری گئیں، پولیس
پاکستان شائع 30 اگست 2023 02:58pm والد کی فائرنگ سے زخمی ڈاکٹر سدرہ نیازی دم توڑ گئیں میانوالی کی رہائشی ڈاکٹرسدرہ راولپنڈی میں زیرعلاج تھیں
پاکستان شائع 30 اگست 2023 09:03am بہاولپور: زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 6 افراد شدید زخمی ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب
پاکستان شائع 25 اگست 2023 02:56pm صوابی: درخت کٹائی پر دو فریقوں میں فائرنگ، 4 بھائی جاں بحق جاں بحق افراد میں ولی اللہ، سفطین، عماد اور عامر شامل ہے، پولیس
پاکستان شائع 24 اگست 2023 10:59am کندھ کوٹ: مسافر کوچ پر فائرنگ سے 4 افراد زخمی، ملزمان لوٹ مار کے بعد فرار ٹھل روڈ پر کوئٹہ سے پنجاب جانے والی بس پر 10 مسلح افراد نے فائرنگ کی
پاکستان شائع 13 اگست 2023 09:56am شکارپور میں لوٹ مار کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دو ٹرک ڈرائیور جاں بحق پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے، ایس ایس پی شکار پور
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 08:13pm شادی کی تقریب میں دولہا کی فائرنگ سے 3 بھتیجے جاں بحق، ملزم گرفتار ملزم کا ذہنی توازن درست نہیں ہے، پولیس
پاکستان شائع 10 جولائ 2023 08:37am صادق آباد: ڈاکوؤں کی پولیس وین پر فائرنگ، تین اہلکار زخمی زخمی اہلکاروں میں کانسٹیبل الطاف، لطیف اور کانسٹیبل عدیل شامل
پاکستان شائع 02 جولائ 2023 04:59pm شکارپور میں دو گروپوں کے مابین مسلح تصادم، 4 افراد جاں بحق مسلح افراد اپنے اپنے علاقے میں مورچہ بند ہو گئے
پاکستان شائع 30 جون 2023 12:26pm فیصل آباد میں نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ، باپ بیٹی سمیت چار افراد قتل پرانی دشمنی پر نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کی، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2023 10:34am ملاکنڈ: رشتے کے تنازع پر گھر میں گھُس کر فائرنگ، 9 افراد قتل رکزی ملزم ساتھیوں سمیت بریکوٹ سوات سے گرفتار
پاکستان شائع 16 جون 2023 10:53am کوہاٹ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، تین افراد جاں بحق ملزمان کے خلاف تھانہ ریاض شہید میں واقعے کا مقدمہ درج
پاکستان شائع 15 جون 2023 03:18pm شکارپور میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، خاتون سمیت 6 افراد قتل اگر پولیس بروقت جائے وقوعہ نہیں پہنچی تو مزید قتل کا خدشہ ہے
پاکستان شائع 14 جون 2023 09:34am تحصیل باڑہ میں نامعلوم کی افراد کی فائنرنگ، 4 افراد جاں بحق فائرنگ کا واقعہ زمینی تنازعہ بتایا جاتا ہے، پولیس
پاکستان شائع 10 جون 2023 05:44pm قلات: 2 گروپوں میں تصادم کے باعث 3 افراد ہلاک، 2 زخمی جاں بحق افراد میں ایک بچی بھی شامل ہے
پاکستان شائع 04 جون 2023 05:49pm بچے کو ڈرانے کیلئے شہری کی فائرنگ، گولی لڑکی کے سر میں جا لگی لڑکی موقع پر ہی دم توڑ گئی
پاکستان شائع 31 مئ 2023 06:46pm سوات: گھر کا دروازہ کھٹکھٹانے پر دکاندار کی 9 سالہ بچے پر فائرنگ، ملزم گرفتار بچے کو شدید زخمی حالت میں کالام اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 12:03am کراچی: عدالت میں خلع لینے آئی خاتون شوہر کی فائرنگ سے جاں بحق واقعے میں مزید دو افراد بھی زخمی ہوگئے
دنیا شائع 26 مئ 2023 01:31pm جاپان: چاقو کے وار، فائرنگ سے خواتین اور پولیس اہلکار ہلاک حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہے
پاکستان شائع 30 اپريل 2023 10:48pm پشاور: موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے خفیہ ادارے کا اہلکار جاں بحق کانسٹیبل ابرار ڈیوٹی ختم کرکے اپنی موٹر سائیکل پر گھر جا رہا تھا۔