پاکستان شائع 10 مارچ 2024 10:36am کراچی: صدر پاسپورٹ آفس میں آگ لگنے سے پرانا ریکارڈ اور گاڑی جل گئی آگ پاسپورٹ آفس کے پرانے دفاتر میں لگی، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، فائربریگیڈ حکام
لائف اسٹائل شائع 09 مارچ 2024 04:23pm گوگل نے اسرائیل کے خلاف بولنے والے ملازم کو برطرف کر دیا ملازم کو نکالنے سے متعلق گوگل کے ترجمان کا بیان سامنے آ گیا ہے
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 12:41pm کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، تیسرے درجے کی قرار آگ سے متاثر ہونے والی اقبال مارکیٹ میں فوم، ریگزین اور دیگر اشیا کی دکانیں تھیں
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 11:23pm بہاولپور : حاصل پور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے احمدی رہنما قتل اب تک کی تحقیقات میں احمدی رہنما کو قتل کرنے کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں، بہاولپور پولیس
پاکستان شائع 02 مارچ 2024 01:10pm لاہور: کیولری گراؤنڈ میں خاتون پر پیٹرول چھڑک کرآگ لگادی گئی خاتون کو کچھ عرصہ قبل طلاق ہوئی تھی، مختلف پہلوؤں سے تفتیش کا آغاز
دنیا شائع 01 مارچ 2024 08:48am بنگلا دیش: بریانی کے ریسٹورنٹ میں لگنے والی آگ سے 43 افراد جاں بحق ہولناک آتشزدگی سے متعدد جُھلس کر زخمی ہوگئے
پاکستان شائع 24 فروری 2024 08:46am کراچی: شارع فیصل پر عمارت کی دوسری منزل پر آگ بھڑک اٹھی فائر بریگیڈ کو طلب کر لیا گیا ہے
پاکستان شائع 23 فروری 2024 11:43pm شجاع آباد: گتا فیکٹری میں آتشزدگی، 10گھنٹے بعد بھی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا 3 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا گتا و مشینری جل گئی، مالکان
پاکستان شائع 22 فروری 2024 01:28pm کراچی: کورنگی میں فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی، فائر بریگیڈ طلب آگ لگنے سے مالی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے
پاکستان شائع 22 فروری 2024 01:20pm مانسہرہ: آتشبازی کے سامان میں آگ لگنے سے 2 افراد جاں بحق آگ لگنے کا واقعہ وین اڈے کے قریب پیش آیا
پاکستان شائع 20 فروری 2024 03:59pm خیرپور: اعلیٰ نسل کے روسی کتے کی ہلاکت پر مقدمہ درج خیرپور کے تھانہ اے سیکشن میں درج کیے جانے والے اس مقدمے میں 2 افراد نامزد ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 03:03pm کراچی: موم بتی فیکٹری میں بھڑکنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا 4 فائر ٹینڈرز نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا
پاکستان شائع 16 فروری 2024 11:10pm گجرات: مسافر بس ہوٹل میں گھسنے سے گیس لائن پھٹی اور آگ لگ گئی، 2 جاں بحق،11 زخمی زخمیوں اور جھلسنے والوں میں سے متعدد کی حالت تشویشناک ہے، ریسکیو ورکرز
دنیا شائع 16 فروری 2024 04:13pm فیکٹری میں آگ لگنے سے 11 افراد ہلاک رنگ کی فیکٹری میں لگی آگ کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہیں
پاکستان شائع 10 فروری 2024 10:36am راولپنڈی: راجہ بازار مغل سرائے مارکیٹ میں آتشزدگی، کئی دکانیں جل گئیں فائر بریگیڈ کی جانب سے آگ کو بجھانے کی کوششیں جاری
دنیا شائع 07 فروری 2024 09:02pm لندن کی سینٹرل کرمنل کورٹ میں آگ لگ گئی آگ لگنے کے بعد 1500 کے قریب افراد کو عمارت سے بحفاظت نکالا گیا
لائف اسٹائل شائع 30 جنوری 2024 02:25pm شادی یادگار بنانے کیلئے دُولہا دُلہن خود کو آگ لگا بیٹھے نوبیاہتا جوڑے کے اس خطرناک اقدام کے پیچھے ایک 'خاص' مقصد چُھپا تھا
پاکستان شائع 26 جنوری 2024 09:31am لاہور: پی ٹی آئی کے دفترمیں آگ لگ گئی جھلسنے والے شخص کی حالت مستحکم ہوتے ہی بیان لیا جائے گا، پولیس
پاکستان شائع 19 جنوری 2024 12:09pm صادق آباد: رحمان بابا ایکسپریس کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی رحمان بابا ایکسپریس پشاور سے کراچی جارہی تھی
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 10:59pm اسلام آباد: پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز کے اندر گودام میں آتشزدگی پولیس کی واٹرکیننن، فائر بریگیڈ اور ریسکیو ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 12:21am کوٹلی آزاد کشمیر: جنگلات میں آتشزدگی، قریبی آبادی کو بھی خطرات جنگلات میں آگ لگنے سے قیمتی درخت جل گئے
پاکستان شائع 14 جنوری 2024 07:38pm پشاور: اسپتال میں آتشزدگی، مریض بالائی منزل پر منتقل آگ پر قابو پانے کے بعد کولنگ کا عمل شروع کیا گیا
دنیا شائع 14 جنوری 2024 08:30am امریکی ریاست نیو ہیمپشائر کے آئل ڈپو میں بھیانک آگ بھڑک اٹھی ٹریکٹر ٹرالی اور تین آئل ٹینکر آگ کی لپیٹ میں آگئے، بھیانک حادثے کی متعدد وڈیوز وائرل
پاکستان شائع 29 دسمبر 2023 11:44am کراچی: پی ایم ٹی پھٹنے سے فیکٹری میں آگ لگ گئی پولیس سمیت ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر موجود
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 05:48pm شوٹنگ کے دوران عائزہ خان آگ میں گھر گئی، بمشکل جان بچی اداکارہ نے ویڈیو سوشل میڈیا پرشیئرکی جس میں انہیں آگ میں گھرے دیکھا جاسکتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 10:31am کراچی: صدر موبائل مارکیٹ میں آتشزدگی سے 100 دکانیں متاثر، کولنگ کا عمل جاری 5 گھنٹے جوجہد کے بعد آتشزدگی پر قابو پالیا گیا
پاکستان شائع 25 دسمبر 2023 05:06pm لاہور میو اسپتال کے بچہ وارڈ میں آتشزدگی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ریسکیو نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2023 01:30pm راولپنڈی: آئل ریفائنری سپلائی لائن میں لگی آگ بجھا دی گئی، کولنگ کا عمل جاری گھرسے ملحقہ پلاٹ میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2023 10:14am ایبٹ آباد: آگ لگنے کےبعد مکان منہدم، ماں اور 8 بچے جاں بحق جاں بحق افراد میں بچے اور خواتین میں شامل ہیں۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 12:56am کراچی : شارع فیصل پرعمارت میں آتشزدگی، چھت پر موجود 3 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا آگ عمارت میں اےسی کولنگ کےسسٹم کی وائرنگ میں لگی تاہم اب قابو پا لیا گیا، میئر کراچی
فضائی کے بعد سمندری محاذ پر بھی بھارت کو منہ توڑ جواب، بھارتی جہازوں کے لیے پاکستانی پانیوں میں نو انٹری
قومی سلامتی پر سیاسی رہنماؤں کو ممکنہ بریفنگ، پی ٹی آئی نے پھر عمران خان کو شامل کرنے کا مطالبہ کردیا