Aaj News

اتوار, جنوری 12, 2025  
11 Rajab 1446  

fire incident

میہڑ میں آتشزدگی پر وزیراعلیٰ نے ڈی سی دادو  برطرف، ڈی ایچ او اور اے سی کو معطل کردیا
پاکستان شائع 23 اپريل 2022 10:56pm

میہڑ میں آتشزدگی پر وزیراعلیٰ نے ڈی سی دادو برطرف، ڈی ایچ او اور اے سی کو معطل کردیا

تحقیقات کی روشنی میں وزیراعلیٰ سندھ نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر (ڈی ایچ او) عبدالحمید شیخ اور اسسٹنٹ کمشنر (اے سی) مہر فہیم لاکھیر کو واقعے سے متعلق بروقت جواب نہ دینے پر عہدے سے معطل کردیا ہے۔