پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2022 08:53am عمران خان حملے کی ایف آئی آر لیک، تین ناموں میں سے کتنے شامل ہوئے مقدمہ تھانہ سب انسپیکٹر کی مدعیت میں درج کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022 10:41pm عمران خان پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج، ایف آئی آر سیل ایف آئی آر میں موقعے سے گرفتار ملزم نوید نامزد
پاکستان شائع 07 نومبر 2022 06:42pm پی ٹی آئی کا چیئرمین سینیٹ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کمیٹی نے عمران خان پر حملے میں نامزد ملزمان پر فوری ایف آئی آر درج نہ ہونے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022 02:18pm سپریم کورٹ: عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر 24 گھنٹے میں درج کرنے کا حکم ایف آئی آر درج نہ ہوئی تو ازخود نوٹس لیں گے، چیف جسٹس پاکستان
پاکستان شائع 06 نومبر 2022 01:28pm عمران خان کو گولی مارنے کی دھمکی دینے والا (ن) لیگی عہدیدار گرفتار رائے قمر نے جلسے میں چئیرمین عمران خان کودھمکی دی تھی
پاکستان شائع 05 نومبر 2022 03:37pm عمران پر حملہ، ایف آئی آر میں تاخیر کا کیس پر کیا اثر پڑے گا؟ واقعے میں جاں بحق معظم کا پوسٹ مارٹم بھی مقدمہ درج کئے بغیر کرایا گیا اور فائرنگ میں زخمی دیگر افراد کے بھی میڈیکو لیگل نہیں کرائے گئے.
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2022 11:51am پنجاب پولیس کا عمران کے بتائے ناموں کیخلاف مقدمے سے انکار، پی ٹی آئی پھر کوشش کرے گی پی ٹی آئی ٹیم پانچ گھنٹے بعد تھانے سے واپس
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2022 11:59pm کراچی میں جعلی بریگیڈیئر بھتہ خور ساتھیوں سمیت گرفتار ملزمان گزشتہ دو سالوں سے پاک فوج اور نیب کے افسران بن کے معصوم شہریوں کو لوٹتے رہے
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2022 11:12am وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری واپس ڈی جی اینٹی کرپشن نے بتایا کہ سورس رپورٹ پرایف آئی آرکی گئی
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2022 05:13pm روات میں ڈکیتی و قتل کا ڈراپ سین، مقتول خود ہی ڈاکو نکلا مدعی مقدمہ نے جھوٹا ڈرامہ رچا کرمقدمہ درج کراویا، راولپنڈی پولیس
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2022 10:09pm منظور پشتین پر دہشت گردی کے الزامات کے تحت مقدمہ درج منظور پشتین پر دہشت گردی، بغاوت اور اداروں کے خلاف اکسانے کے الزامات۔۔۔
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2022 03:54pm پی ٹی آئی احتجاج: عمران خان، اسد عمر سمیت 100 کارکنان پر مقدمہ درج مقدمے میں دہشت گردی سمیت 10 دفعات شامل۔۔۔
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2022 03:59pm راولپنڈی پولیس نے 4 سالہ بچے پر مقدمہ درج کرلیا بچے پر میاں بیوی پر اینٹوں اور پتھروں سے حملہ کا الزام ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2022 09:53am مردان میں تحریک انصاف کے ایم پی اے کیخلاف مقدمہ درج ملک شوکت پر عمران خان کی جیت کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کا الزام ہے
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2022 05:52pm فارن فنڈنگ کیس: عمران خان سمیت 11 افراد کے خلاف مقدمہ درج ملزمان نے فارن ایکسچینج ایکٹ کی خلاف ورزی کی، ایف آئی آر
پاکستان شائع 24 ستمبر 2022 10:40am سارہ قتل کیس: پولیس نے جائے وقوعہ پرکیا دیکھا؟ قتل کا مقدمہ ایس ایچ او کی مدعیت میں درج
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2022 07:22pm شیخ رشید احمد کو اغواء اورقتل کی دھمکیاں سابق وفاقی وزیر نے پولیس کوٹیلی فون نمبرزکی تفصیلات بھی فراہم کیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2022 03:20pm عمران خان کے خلاف مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات ختم عدالت نے فیصلے میں کہا کہ انسداد دہشت گردی کے سوا دیگر دفعات کے تحت مقدمہ چلے گا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2022 11:40am مریم اورنگزیب، جاوید لطیف کے خلاف ایک اور مقدمہ درج مقدمہ عمران خان کے خلاف غلط بیانی کرکے عوام کو اشتعال دلانے کے الزام میں درج کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2022 09:11pm فیصل مسجد کے امام نے خاتون ٹک ٹاکرکیخلاف مقدمہ درج کروادیا ایف آئی آر کے مطابق خاتون نے احاطے میں غیر مہذب ویڈیو بنائی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اگست 2022 09:06pm رانا ثناء اللہ کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج راناثنااللہ نےعدلیہ، چیف سیکرٹری،سرکاری ملازمین کودہشت زدہ کیا ہے، ایف آئی آر کا متن
پاکستان شائع 23 اگست 2022 08:16pm عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج مقدمے میں میں شیخ رشید اور پی ٹی آئی کے 17 رہنماؤں کو نامزد کیا گیا ہے
پاکستان شائع 23 اگست 2022 07:48pm شہباز گل کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں مقدمہ درج ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ شہباز گل نے لائسنس کے بغیر نائن ایم ایم پسٹل رکھ کر ارتکاب جرم کیا ہے
پاکستان شائع 22 اگست 2022 05:34pm پانچ لیگی ارکان صوبائی اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج اسمبلی کے انتخاب پر جھگڑا کرنے پر مسلم لیگ ن کے 5 ارکان صوبائی اسمبلی کے خلاف مقدمہ تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں درج کرلیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اگست 2022 02:47pm شہباز گل پر تشدد ثابت نہیں ہوا، میڈیکل رپورٹ پولیس کو موصول شہباز گل کا میڈیکل آج پمز میں کرایا گیا، 3 رکنی میڈیکل بورڈ نے ان کا طبی معائنہ کیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اگست 2022 12:50pm شہباز گل کے خلاف اسلام آباد کے بعد کراچی میں بھی مقدمہ درج ایف آئی آر میں عوام کو بغاوت پر اکسانے، انتشار اور نفرت پھیلانے کی دفعات شامل کی گئیں ہیں۔
پاکستان شائع 28 مئ 2022 06:07pm وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا وزیراعظم اور وزیر داخلہ کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کرانے کا اعلان محمود خان نے کہا کہ رانا ثنا اللہ نے میرے خلاف بھی مقدمہ درج کرایا ہے۔
شائع 10 مئ 2022 08:43pm کراچی کے مال میں بچے کی ٹانگ پھنس کر کٹنے پر خلاف ایف آئی آر کلفٹن پولیس نے مال کے مالک کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی ہے۔
پاکستان شائع 01 مئ 2022 11:05am شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے بھتیجے کو عمرے کی ادائیگی کے بعد اسلام آباد پہنچنے پر گرفتار کر کے ایف آئی اے کے سیل منتقل کر دیاگیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مئ 2022 12:36pm مسجد نبوی واقعے کیخلاف فیصل آباد میں مقدمہ درج، عمران خان سمیت 150افراد نامزد مقدمہ تھانہ مدینہ ٹاؤن میں محمد نعیم کی درخواست پر درج کیا گیا، جس میں عمران خان، فواد چوہدری، شیخ رشید، شہبازگل، قاسم سوری اور انیل مسرت سمیت 14 نامزد اور 150 نامعلوم افرا کو نامزد کیا گیا۔