کاروبار اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 01:07pm یو اے ای کی پاکستان کو ایک ارب ڈالر دینے کی تصدیق، چین سے بھی 30 کروڑ ڈالر آج ملیں گے اسٹیٹ بینک ضروری دستاویزت کا عمل مکمل کرنے میں مصروف
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مارچ 2023 05:34pm سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سینیٹ میں منظور، اپوزیشن کی شدید نعرے بازی بل کے حق میں 60 اور مخالفت میں 19 ووٹ آئے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2023 07:29pm منی بجٹ جلد لانے کی تیاری: صدر سے وزیر خزانہ کی ملاقات صدر عارف علوی نے اپنی جانب سے بھی تجاویز پیش کیں
کاروبار اپ ڈیٹ 10 فروری 2023 01:40pm اسحاق ڈار نے منی بجٹ لانے کا اعلان کردیا دو تین ورچوئل میٹنگز کے بعد آئی ایم ایف 1.2 ارب ڈالر جاری کر دے گا
پاکستان شائع 10 فروری 2023 09:12am اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب، 10 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا پیراسیٹامول کی ری ٹیل پرائس میں اضافے کی منظوری کا امکان
کاروبار شائع 09 فروری 2023 01:33pm حکومت رواں سال 50 سے زائد منصوبوں پر کام کررہی ہے، وزیرخزانہ روڈ سیفٹی کانفرنس سے جامع ایکشن پلان بنانے میں مدد ملے گی، اسحاق ڈار
پاکستان شائع 02 فروری 2023 12:39pm ملک میں جلد سے جلد سودی نظام کا خاتمہ کرنا چاہتے ہیں، اسحاق ڈار عمران حکومت نے معیشت کو 24 سے 47 نمبر پر پہنچادیا، وزیرخزانہ کا الزام
کاروبار اپ ڈیٹ 31 جنوری 2023 08:28pm پاکستان سے مذاکرات کے پہلے دن آئی ایم ایف نے بڑے مطالبات رکھ دیئے عالمی مالیاتی ادارے کو یقین ہے پاکستان اگلی قسط کی شرائط پوری کرے گا، فنانس ڈویژن
پاکستان شائع 24 جنوری 2023 09:35am وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی قطری ہم منصب علی بن احمد الکواری سے ملاقات تجارت، ٹیکنالوجی، زراعت اور تعلیم کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان شائع 11 جنوری 2023 02:42pm وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نیب سے بڑا ریلیف مل گیا نیب کے حکم پر اسحاق ڈار کے منجمد اثاثہ جات بحال
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جنوری 2023 02:32pm کرپشن کا خدشہ ہوتا تو جنیوا کانفرنس میں اتنے بڑے اعلانات نہ کیے جاتے، وزیراعظم دن رات محنت کر کے متاثرین کے نقصان کا ازالہ کریں گے، شہباز شریف
پاکستان شائع 09 جنوری 2023 11:44am وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو الیکشن کمیشن سے بڑا ریلیف مل گیا وزیر خزانہ کیخلاف بطور سینیٹر حلف نہ اٹھانے پر نااہلی کی کارروائی ختم
پاکستان شائع 28 دسمبر 2022 11:03am ثابت کرسکتا ہوں ڈیفالٹ کا خطرہ نہیں، معیشت پر سیاست نہ کی جائے، اسحاق ڈار انٹیلی جنس ایجنسیاں ڈالر اسمگلنگ روکنے میں اہم کردار کر رہے ہیں، اسٹاک مارکیٹ میں خطاب
پاکستان شائع 13 دسمبر 2022 08:36pm ملک کا حالیہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 10 ارب ڈالر ہے، وزیر خزانہ سعودی عرب اور چین کے دورے کے مثبت نتائج آئیں گے۔
کاروبار شائع 11 دسمبر 2022 01:38pm اقتصادی رابطہ کمیٹی کی ریکوڈک سے متعلق 2 منصوبوں کی منظوری منظوری سے ریکوڈک منصوبے پر کام جلدی شروع ہوسکے گا
پاکستان شائع 21 نومبر 2022 10:35pm وزیر خزانہ کی شوگر ملز ایسوسی ایشن وفد کو جلد مسائل حل کرنے کی یقین دہانی حکومت کا مقصد کاروباری برادری کو سہولتیں فراہم کرنا ہے، اسحاق ڈار
پاکستان شائع 05 نومبر 2022 12:41pm چین اور سعودی عرب 13 ارب ڈالر کا پیکیج فراہم کریں گے: وزیر خزانہ چین نے کراچی سرکلر ریلوے پر کام جلد شروع کرنے کی ضرورت پر اتفاق کیا، اسحاق ڈار
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2022 03:16pm ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو ڈیڑھ ارب ڈالر جاری کردیے: وزیر خزانہ رقم مرکزی بینک کے اکاؤنٹ میں جاری کردی گئی۔
کاروبار شائع 17 اکتوبر 2022 09:33am آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک نے سبسڈیز نا دینے کا کہا ہے، اسحاق ڈار وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک نے سبسڈیز نا دینے کا کہا ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس سے...
کاروبار شائع 14 اکتوبر 2022 11:15am وزیرخزانہ کی آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک حکام سے ملاقاتیں اسحاق ڈار نے حکام کو پاکستان میں آنے والے سیلاب کی صورتحال سے آگاہ کیا۔
کاروبار شائع 11 اکتوبر 2022 12:23pm اسحاق ڈار آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے مذاکرات کیلئے امریکا روانہ آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کے اہداف پر نظرثانی کی درخواست متوقع ہے
کاروبار شائع 01 اکتوبر 2022 03:36pm وزیر خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک کی ملاقات، مالیاتی اقدامات پر تبادلہ خیال معاشی بحالی کے عزم کا اظہار۔۔۔
پاکستان شائع 28 ستمبر 2022 03:09pm پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی سے معیشت کو نقصان پہنچا، وزیراعظم مفتاح اسماعیل نے معیشت کی بہتری کے لئے دن رات کام کیا اور پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا
پاکستان شائع 28 ستمبر 2022 01:30pm اسحاق ڈار نے 5 سال بعد احتساب عدالت کے سامنے سرینڈر کردیا عدالت نے اسحاق ڈار کے وارنٹ منسوخی کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کردیا
▶️ پاکستان شائع 28 ستمبر 2022 10:11am اسحاق ڈار پھر وزیرخزانہ بن گئے سینیئرلیگی رہنما نے چوتھی بار اس عہدے کاحلف اٹھالیا
پاکستان شائع 27 ستمبر 2022 04:24pm اسحاق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا حکومتی سینیٹرز کی مبارکباد، پی ٹی آئی کا شور شرابا۔۔۔
پاکستان شائع 27 ستمبر 2022 04:00pm وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے باضابطہ طور پر استعفیٰ دے دیا وزارت خزانہ کا اعزاز ملنا میرے لیے باعث فخر رہا، مفتاح
کاروبار اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2022 04:32pm ڈارکے آنے کی خبرپرہی ڈالر کے پَرکٹنے لگے رواں ماہ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 18 روپے 42 پیسے کا اضافہ ہو چکا ہے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 03:02pm بند دکانوں پر ٹیکس، مفتاح اسماعیل نے غلطی کا اعتراف کرلیا پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کرکے خلاف ورزی کی، مفتاح اسماعیل
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
موٹر ویز بند، جڑواں شہروں اور لاہور کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل، انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند ہونے کا امکان
اسلام آباد کیلئے احتجاج پلان تیار، کال سینٹرز قائم، پشاور اور خیبر سے آنے والے قافلے انٹر چینج پر اکھٹے ہونگے