پاکستان شائع 20 جنوری 2023 12:26am ریکوڈک پراجیکٹ سے 8 ہزار مقامی افراد کو روزگار ملے گا، وزیراعلیٰ بلوچستان گوادر پاکستان کی خوشحالی کی گیٹ وے ہے لیکن اسے وہ اہمیت نہیں ملی، عبدالقدوس بزنجو
پاکستان شائع 19 جنوری 2023 06:29pm منصور عثمان اعوان نے اٹارنی جنرل بننے سے معذرت کرلی وفاقی حکومت نے اٹارنی جنرل کیلئے نئے ناموں پر غور شروع کردیا
پاکستان شائع 17 جنوری 2023 06:51pm حکومت کا شیشہ اسموکنگ پر پابندی لگانے کا فیصلہ ریسٹورنٹس، عوامی مقامات پر شیشہ کی فروخت پر بھی پابندی عائد
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2023 11:10pm حلقہ بندیوں کے تنازع پر ایم کیو ایم کا حکومت سے علیحدگی پر غور پی ٹی آئی کی جانب سےدوبارہ اتحاد کی آفر بھی دی جا سکتی ہے، ذرائع
پاکستان شائع 11 جنوری 2023 07:52pm حکومت کا سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے خود مختار بورڈ تشکیل دینے پر غور بورڈ سیلاب زدگان کی بحالی پر کوآرڈینیشن کا ذمہ دار ہونے کے ساتھ سالانہ جائزہ بھی پیش کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جنوری 2023 03:40pm ملک بھر میں مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند ہوں گی، کابینہ نے توانائی پالیسی کا اعلان کردیا شادی ہال 10 بجے بند کیے جایں گے، الیکٹرک موٹرسائیکلز کی حوصلہ افزائی کی جائے گی
پاکستان شائع 03 جنوری 2023 02:25pm حکومت کا معیشت کی بہتری کیلئے کوئی پلان نہیں، حماد اظہر موجودہ حکومت بیساکھیوں کے ذریعے کھڑی ہوئی ہے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 03 جنوری 2023 12:52pm ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، الیکشن کمیشن نے تمام پارٹیوں کو انتباہی خط جاری کردیا الیکشن کے دوران ترقیاتی منصوبوں کے اجراء اور وزرا کے دوروں پر پابندی ہے، خط
پاکستان اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2022 04:34pm اسلام آباد میں سکیورٹی سخت، غیرملکی سفارتکاروں کو حکومت کی بریفنگ سیکورٹی اہم اجلاسوں کی وجہ سے الرٹ کی گئی
پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 06:32pm اسپیکر نے پی ٹی آئی کو ایوان میں آکر کردار ادا کرنے کی دعوت دیدی قواعد کہتے ہیں کہ آپ نے اپنے ہاتھ سے استعفیٰ لکھنا ہے، اسپیکر
پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 05:16pm کابینہ اجلاس طلب، توانائی بچت پلان منظور ہونے کا امکان اجلاس میں توانائی بچت سے متعلق خواجہ آصف رپورٹ پیش کریں گے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2022 03:51pm تاجروں نے مارکیٹس رات 8 بجے بند کرنے کے کی تجویز مسترد کردی بازار کسی صورت قبل از وقت بند نہیں کریں گے، تاجر
کاروبار شائع 21 دسمبر 2022 08:47pm وفاقی حکومت کی درخواست پر کراچی کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی تیاری ملک بھر میں یکساں ٹیرف برقرار رکھنے کے تحت درخواست دائر کی ہے
پاکستان شائع 18 دسمبر 2022 07:26pm ملک نہیں عمران خان ہر طرح سے ڈیفالٹ کرچکے ہیں، مریم اورنگزیب عمران خان چار سال اقتدار میں بھیانک لوٹ مار کر کے گئے ہیں۔
پاکستان شائع 16 دسمبر 2022 05:36pm موجودہ حکومت نوجوانوں کیلئے کئی پروجیکٹس پر کام کر رہی ہے، گورنر پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن نوجوانوں میں ٹیلنٹ بڑھانے پر کام کر رہی ہے۔
پاکستان شائع 16 دسمبر 2022 12:12am ریکوڈک منصوبے کا تاریخی معاہدہ لندن میں طے پا گیا، حکومت بلوچستان معاہدے پر دستخط کے بعد پاکستان پر بین الاقوامی عدالت کا جرمانہ بھی غیر موثر ہوگیا
پاکستان شائع 15 دسمبر 2022 08:40pm وفاقی حکومت نے قرآنی نسخہ جات کی درآمد کو این او سی سے مشروط کردیا اسلامی ریاستوں سے درآمد پر این او سی کی شرط نہیں ہوگی۔
پاکستان شائع 13 دسمبر 2022 11:15pm ’ڈیفالٹ کا خطرہ ہے،‘ مفتاح اپنی حکومت کی معاشی پالیسیوں پر پھٹ پڑے آئی ایم ایف کے ٹیبل پر آنے تک ملک کو ڈیفالٹ کا خطرہ رہے گے، لیگی رہنما
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2022 11:00pm ریکوڈک بِل پر مطالبات نہ مانے تو حکومت کو خیرباد کہہ دیں گے، اختر مینگل نے وفاق کو خبردار کردیا ہوسکتا ہے عمران خان دسمبر کے بجائے فروری میں اسمبلیاں تحلیل کریں، پی ٹی آئی رہنما احمد اویس
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2022 09:31am پاکستان میں بھارتی دہشتگردی کے ڈوزیئر تیار، عالمی برادری کے سامنے رکھے جائیں گے پاکستان نے بھارت کے دہشتگردی میں ملوث ہونے کے ڈوزیئر تیار کر لیے، ذرائع
پاکستان شائع 12 دسمبر 2022 11:43pm غیر ملکی سرمایہ کاری و تحفظ بِل 2022 قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے منظور حکومت نے مذکورہ بل میں اتحادیوں کی ترمیم شامل کرلی ہیں
پاکستان شائع 11 دسمبر 2022 02:51pm عمران خان ایماندار نہیں جیب کترے ہیں، خواجہ آصف ہمیں بدنام کرنے کیلئے میڈیا ٹرائل کیا گیا۔
بلاگ شائع 07 دسمبر 2022 04:26pm حکومت اور پی ٹی آئی میں بیک ڈور مذاکرات کی بازگشت اسمبلیاں تحلیل ہونے کے شور میں کپتان کا ایک اور کھلاڑی پنجاب کابینہ میں شامل
پاکستان شائع 06 دسمبر 2022 11:56pm نواز شریف جنوری میں وطن واپس آجائیں گے، ایاز صادق مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے تیار نہیں، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 06 دسمبر 2022 03:14pm ماضی کی حکومت ملک کو تباہی کی طرف لے کر گئی، احسن اقبال عمران خان اسمبلی میں آکر انتخابی اصلاحات کا حصہ بنیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2022 12:20am حکومت سے غیر رسمی رابطے ہو رہے ہیں، فواد چوہدری اداروں سے تلخیاں کم ہوں لیکن بعض عناصر تلخیوں کو بڑھا رہے ہیں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 03 دسمبر 2022 08:36pm وزیراعظم کا گیس و بجلی کی قلت کا نوٹس، مؤثر حکمت عملی بنانے کی ہدایت عوام کی مشکلات کم کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے، شہباز شریف
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2022 11:35pm فواد چوہدری کا وفاقی وزراء کی پریس کانفرنس پر رد عمل سامنے آگیا اُمید ہے ادارے غیر جانبدار رہتے ہوئے اپنا آئینی کردار ادا کریں گے، پی ٹی آئی رہنما
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2022 12:15am عمران خان کو دعوت دیتے ہیں مذاکرات کی ٹیبل پر آجائیں، کامران مرتضیٰ پی ٹی آئی والے اسمبلی سے مستعفی ہونے کے بعد بھی مراعات لے رہے ہیں، رہنما جے یو آئی ایف
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2022 08:39pm عمران خان کی حکومت کو مشروط بات چیت کی پیشکش پنجاب اور خیبرپختونخوا ملک کے 66 فیصد ہیں جہاں الیکشن ہوں گے، پی ٹی آئی چیئرمین
ذوالفقار بھٹو کیس میں جسٹس یحییٰ آفریدی کا اضافی نوٹ جاری، ’ٹرائل اور اپیلٹ کورٹ نے فئیر ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں کئے‘