پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 07:53pm فواد چوہدری نے ڈی آر اوز، آر اوز، ڈی سی اور ڈی پی او جہلم کیخلاف درخواست داٸر کردی سابق پی ٹی آئی رہنما کے وکیل فیصل چوہدری نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 11:55am فواد چوہدری کے بھائی کی بازیابی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر فراز چوہدری کا اغو اور کاغذ جمع کروانے سے روکنا آئین کی خلاف ورزی ہے، درخواستگزار
پاکستان اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 02:47pm عمران اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی بغیر سماعت ملتوی فواد چوہدری نے کیس کے اوپن ٹرائل کی استدعا کر رکھی ہے
پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 01:07pm فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو گرفتار کرلیا گیا فراز چوہدری اپنے بھائی فواد کے غذات نامزدگی جمع کروانے آئے تھے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 03:17pm فواد چوہدری کوکاغذت نامزدگی پر دستخط کی اجازت مل گئی جہلم کی دونوں سیٹوں سے الیکشن لڑوں گا، حبا اور فیصل میری کمپین چلائیں گے، سابق وزیر
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 03:42pm فواد چوہدری جیل سے الیکشن لڑیں گے، بھائی فیصل چوہدری کا دعویٰ جیل ٹرائل کے نام پر نیا ٹرینڈ شروع ہو گیا ہے، وکیل فواد چوہدری
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 12:28pm توہین الیکشن کمیشن کیس: فواد چوہدری نے جیل میں اوپن ٹرائل کی درخواست دائر کردی ٹرائل کے دوران لوکل اور بین الاقوامی میڈیا کو جیل ٹرائل کور کرنے کی اجازت دینے کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2023 12:42pm توہین الیکشن کمیشن: عمران خان اور فواد چوہدری کیخلاف فرد جرم کی کارروائی پھر مؤخر الیکشن کمیشن آج اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کرے گا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 12:02pm دھوکہ دہی کیس میں فواد چوہدری کی ضمانت منظور، ’الیکشن لڑیں گے‘ دو لاکھ روپے ضمانتی مچلکوں کے عوض سابق وفاقی وزیر کی ضمانت منظور ہوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2023 10:13pm عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس 19 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر الیکشن کمیشن کا 4 رکنی بینچ صبح 11 بجےاڈیالہ جیل میں سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2023 12:15pm نیب نے فوا د چوہدری کی جیل میں گرفتاری ڈال دی نیب کو فواد چوہداری کے وارنٹ کی تکیمل اورشامل تفتیش کی اجازت
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 02:35pm فواد چوہدری کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد سول جج نے فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھجوانے کا درست فیصلہ کیا، عدالت
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 04:51pm فواد چوہدری کی اہلیہ کا دیور کو عدالت لے جانے کا فیصلہ فیصل چوہدری عدالت سے نکلے تو تو ان کا رویہ دھمکی آمیز تھا، حبا چوہدری کا الزام
پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 12:45pm توہین الیکشن کمیشن میں عمران خان اور فواد چوہدری پر فردِ جرم عائد نہ ہوسکی دونوں ملزمان پر آئندہ سماعت فرد جرم عائد کی جائے گی
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 09:04pm توہین الیکشن کمیشن کیس : عمران اور فواد چوہدری کیخلاف سماعت کل ہو گی دونوں کے خلاف کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہو گی
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 02:37pm جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، عدالت کا فواد چوہدری کو جیل بھیجنے کا حکم اینٹی کرپشن نے فواد چوہدری پر 29 نومبرکو مقدمہ درج کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2023 02:07pm فواد چوہدری کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور سابق وفاقی وزیر کو بکتر بند گاڑی میں جوڈیشل کمپلیکس لایا گیا
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 08:44pm فواد چوہدری کی اہلیہ حبا نے دیور پر الزامات عائد کردیے ’ان سے پوچھیں جو بھابی اور بھتیجیوں کا حق مار رہے ہیں‘
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 05:15pm عمران خان اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 13 دسمبر کو اڈیالہ جیل میں ہوگی الیکشن کمیشن کی جانب سے کاز لسٹ جاری کردی گئی
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 02:42pm فواد چوہدری کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور، اینٹی کرپشن کے حوالے ہمارے خلاف پیسے لینے یا دینے کا کوئی الزام نہیں، فواد چوہدری کے وکیل کا عدالت میں بیان
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 07:47pm 8 کنال اراضی انکوائری: نیب کو فواد چوہدری کے بھائی کیخلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا گیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئندہ سماعت پر نیب سے انکوائری کا ریکارڈ طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2023 07:47am عمران خان اور فواد چوہدری کا اڈیالہ جیل میں ٹرائل ہو گا یا نہیں؟ محفوظ فیصلہ بدھ کو سنایا جائے گا توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت الیکشن کمیشن 12 بجے کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 11:04am عدالت نے فواد کو جیل میں بی کلاس، اہلیہ سے ملاقات کی اجازت سے متعلق فیصلہ سنادیا عدالت نے چیف کمشنر کے خلاف توہین عدالت کارروائی کا عندیہ دیا تھا
پاکستان شائع 25 نومبر 2023 07:14pm توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز سماعت کیلئے مقرر عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 30 نومبر کو ہوگی
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 05:02pm فواد چوہدری سے اڈیالہ جیل میں فیملی کی ملاقات زیر سماعت مقدمات،صحت اور حلقے کی سیاست پر بات چیت کی گئی
پاکستان شائع 23 نومبر 2023 10:56am توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر، اگلی سماعت پر معاملہ نمٹادیں گے، ممبر نثار درانی الیکشن کمیشن نے کیس کی سماعت 30 نومبر تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 نومبر 2023 01:27pm فراڈ کیس: فواد چوہدری کے پروڈکشن آرڈراور میڈیکل ٹیسٹ سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ سابق وفاقی وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پیش نہ کیا گیا
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 05:50pm عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر الیکشن کمیشن نے کازلسٹ جاری کردی
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 07:25pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو وکلاء اور فیملی سے ملاقات کی اجازت دے دی عدالت کی فواد چوہدری کو جیل مینوئل کے تحت طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 11:15am دفعہ 144 خلاف ورزی کیس: فواد چوہدری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور فواد چوہدری جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں، اس لیے وہ عدالت پیش نہیں ہو سکتے۔
’بارڈر آیریا میں آپریشن کا مقصد پاکستانی شہریوں کو دہشت گردوں سے بچانا ہے‘، دفتر خارجہ کا افغانستان میں کارروائی پر جواب