دنیا شائع 16 مئ 2024 12:14pm پراپرٹی لیکس پر متحدہ عرب امارات کا مؤقف سامنے آگیا مالی معاملات میں شفافیت کا خیال رکھا جاتا ہے، جرائم پیشہ افراد کا تعاقب جاری رکھیں گے، اعلیٰ عہدیدار کا ردِعمل
دنیا شائع 24 فروری 2024 09:57am متحدہ عرب امارات کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی ’گرے لسٹ‘ سے نکال دیا گیا فیصلہ پیرس میں 63 روزہ اجلاس کے اختتام پر دیا گیا
دنیا اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 04:50pm فیٹف نے بھارت میں منی لانڈرنگ کی تفتیش کیلئے ٹیم بھیج دی بھارت منی لانڈرنگ، اسلحہ کی غیرقانونی تجارت کا مرکز بنا ہوا ہے، رپورٹ
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2022 12:04pm پرویزالہیٰ نے بھی عمران کے بجائے جنرل باجوہ کو کریڈٹ دے دیا قوم آرمی چیف کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2022 05:19pm جمہوریت کو خطرہ نہیں، ہر در پر جانے کو تیار ہوں: شہباز شریف پاکستان کو کامیابی اجتماعی کاشوں سے ملی ہے، وزیرِ اعظم شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2022 09:18am پاکستان کا نام فیٹف کی گرے لسٹ سے خارج پاکستان کو 2018 میں پاکستان کو گرےلسٹ میں شامل کیا تھا
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2022 09:09am ایف اے ٹی ایف اجلاس سے قبل بھارتی میڈیا کی پاکستان مخالف مہم مسترد بھارتی میڈیا کی پاکستان مخالف مہم بدنیتی اور جھوٹ پر مبنی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2022 12:10pm ایف اے ٹی ایف، پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کا اعلان آج شام وزیرمملکت حنا ربانی کھر وفد کی قیادت کر رہی ہیں
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2022 09:55am گرے لسٹ سے نکلنے کے بعد پاکستان کو کیا فائدہ ہوگا؟ پاکستان کا گرے لسٹ سے نکالے جانے کا قوی امکان ہے
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2022 06:42pm فیٹف اجلاس کیلئے پاکستانی وفد پیرس پہنچ گیا، جمعہ کو اچھی خبر متوقع پاکستان کے معاملات پر جمعہ کے روز بات ہوگی، ذرائع
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2022 02:30pm پاکستان پر پابندیاں رواں ماہ ختم ہونے کا امکان فیٹف کا اجلاس پیرس میں ہوگا
پاکستان شائع 14 ستمبر 2022 09:04pm ایف اے ٹی ایف ٹیم کا حالیہ دورہ پاکستان کامیاب قرار ایف اے ٹی ایف اراکین کی تمام ملاقاتیں مثبت اور خوشگوار ماحول میں ہوئیں، دفترخارجہ
پاکستان شائع 21 جون 2022 05:21pm پاکستان کا فیٹف وائٹ لسٹ میں جانے کا راستہ ہموار ہوچکا: احسن اقبال پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عالمی منڈی سے منسلک ہے، خوردنی تیل کے حوالے سےکابینہ کو اعتماد میں لیا ہے، جس کے جہاز انڈونیشیا سے آ رہے ہیں
پاکستان شائع 19 جون 2022 01:54pm وزیرخارجہ بلاول بھٹو کا فیٹف میں پاکستان کیلئے مثبت اعلان کا خیرمقدم فیٹف کے اہداف پورے کرنے پر پوری ٹیم تعریف کی مستحق ہے، فیٹف اہداف پر مستقبل میں بھی عمل جاری رہے گا، فیٹف کے اعلان سے سرمایا کاروں کا اعتماد مزید بڑھے گا، بلاول بھٹو
پاکستان شائع 18 جون 2022 11:20pm فوج کا فیٹف کامیابی میں نہایت اہم کردار ہے: خواجہ آصف اگر فوج کے نمائندے ثالثی نہ کرتے تو یہ کامیابی نصیب نہ ہوتی
پاکستان شائع 18 جون 2022 10:24pm فیٹف کی شرائط مکمل ہونے کے اعلان پر وزیراعظم کی آرمی چیف کو مبارکباد وزیراعظم نے جی ایچ کیو میں 'کور سیل' کے قیام پر آرمی چیف کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا کہ سول ملٹری قیادت اور ٹیم کو شاباش دیتا ہوں
پاکستان شائع 18 جون 2022 07:00pm کل کے احتجاج میں قوم کے ساتھ ملکر آئندہ کے لائحہ عمل کا فیصلہ کریں گے: عمران خان بغیر تیاری کے سازش سے حکومت پر قابض ہونے والا لشکر اپنی چوری بچانے کے لئے قوم کا مستقبل داؤ پر لگا رہا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جون 2022 11:41am پاکستان گرے لسٹ سے نکلنے سے ایک قدم دور ہے، حنا ربانی کھر حنا ربانی کھر نے کہا کہ فنانشل ایکشن ٹاکس فورس سےحکام کے ساتھ رابطے میں ہیں، اُمید ہے اکتوبرتک گرے لسٹ سے نکلنے کا عمل مکمل ہوجائے گا
پاکستان شائع 17 جون 2022 07:46pm “امید کی جاتی ہے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا لیکن ایسا نہیں ہوتا” حنا ربانی کھر کا کہنا تھا "اس بار ہم نے تمام اہداف حاصل کرلیے ہیں اور اب اجلاس کے آخری سیشن کے فیصلہ کا انتظار ہے۔"
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 جون 2022 12:11am پاکستان اکتوبر تک فیٹف گرے لسٹ میں بر قرار جرمنی کے دارالحکومت برلن میں جاری ایف اے ٹی ایف اجلاس کا آ ج آخری روز ہے