پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2023 11:08pm کراچی ترقی پر کوئی خطیر رقم خرچ نہیں کی گئی، ڈاکٹرفاروق ستار ایک سال سے حکومت ہے اس کی بھی کوئی کارکردگی نہیں، رہنما ایم کیوایم
پاکستان شائع 20 مئ 2023 09:25pm ایم کیو ایم کی خواہش ہے کراچی کو ایک نوجوان میئر ملنا چاہئے، فاروق ستار اگر پیپلز پارٹی کا میئر آیا تو ضلعوں کے درمیان زبردست پولرآئزیشن ہوگی، ایم کیو ایم
پاکستان شائع 17 مئ 2023 11:27pm ہمارے پاس تمام لوگوں کو روزگار دینے کے وسائل نہیں، سعید غنی فوج سیاست میں مداخلت کرے گی تو مذمت کریں گے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں جی ایچ کیو کو آگ لگا دیں، پی پی رہنما
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 10:29pm جس وقت ہمارا سر گھوم گیا اس وقت ریڈ لائن نہیں ڈیڈ لائن کی ضرورت ہوگی، فاروق ستار اگر ہم متحد ہوجائیں تو کوٹہ سسٹم، بلدیاتی وسائل اور تمام بحران حل ہوجائیں گے، ایم کیو ایم رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2023 10:48pm ایم کیو ایم اب ہر ظلم کے خلاف مزاحمت کرے گی، خالد مقبول پارلیمان میں جمع کچرے کو جلد ڈسٹ بن میں پھینک دیں گے، فاروق ستار
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 04:50pm زمان پارک کراچی میں ہوتا تو عمران خان کب کے گرفتار ہوچکے ہوتے، فاروق ستار ملک میں اس وقت ایک انتشار کی کیفیت موجود ہے، ڈاکٹر فاروق ستار
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2023 10:26pm ایم کیو ایم نے سندھ بلدیاتی انتخابات کا انعقاد غیر قانونی قرار دے دیا ایک یوسی میں 90، دوسری میں 30 ہزار ووٹ ہیں، یوسیز میں 10 فیصد سے زائد اور کم کا فرق نہیں ہونا چاہئے
▶️ پاکستان شائع 12 جنوری 2023 10:22pm ایم کیو ایم کی سنجیدہ پریس کانفرنس میں مسکراہٹیں بکھیرنے والی دلچسپ صورتِ حال پریس کانفرنس میں بھی کئی لمحے مسکراہٹیں بکھیرنے کا باعث بنے، جن میں زیادہ تر حصہ فاروق ستار نے ڈالا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2023 06:54pm متحدہ پھر متحد، 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات رکوانے کا اعلان 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات نہیں ہونے دیں گے، ایم کیو ایم کا اعلان
پاکستان شائع 12 جنوری 2023 05:05pm ایم کیو ایم پاکستان ضم ہو رہی، صاف ستھری پارٹی کو دوبارہ لانچ کر رہے ہیں: فاروق ستار ماضی کو چھوڑ کو کراچی سمیت پورے سندھ کی تعمیر نو میں کردار ادا کریں گے، ایم کیو ایم رہنما
پاکستان شائع 12 جنوری 2023 08:36am ایم کیو ایم کے دھڑوں کو ایک کرنے کے لئے فائنل راؤنڈ شروع رہنما آج شام ساڑھے 4 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے
پاکستان شائع 10 جنوری 2023 09:35am گورنر ہاؤس میں اہم بیٹھک، فاروق ستار، ایم کیوایم اور پی ایس پی کے انضمام کا فارمولا طے فاروق ستار اور مصطفی کمال باقاعدہ ایم کیو ایم میں شمولیت کا اعلان کریں گے
پاکستان شائع 08 جنوری 2023 08:18pm ’بلدیاتی انتخابات کا بائیکاٹ کرکے میدان خالی نہیں چھوڑیں گے‘ فاروق ستار کا ایم کیو ایم کی حمایت کا اعلان
پاکستان شائع 31 دسمبر 2022 09:09pm ’کراچی والوں کس کا انتظار ہے کوئی نہیں آئے گا، اپنا مسیحا خود بننا پڑے گا‘ چاہتے ہوئے بھی اپنے لوگوں کی رکھوالی نہیں کرسکتے، کامران ٹیسوری
پاکستان شائع 29 دسمبر 2022 02:51pm پی ایس پی سمیت ایم کیو ایم کے تمام دھڑوں کو متحد کرنے پر اتفاق گورنرسندھ نے رابطہ کمیٹی کو راضی کر لیا، انضمام دو مراحل میں ہوگا
پاکستان شائع 02 نومبر 2022 11:47am اشتعال انگیز تقریرکیس میں فاروق ستار سمیت تمام ملزمان بری عدالت نے ایم کیو ایم رہنماؤں کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سنادیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2022 05:38pm فاروق ستار نے اپنی تنظیم بنانے کا اعلان کردیا، تالے کے نشان سے الیکشن لڑنے کا اعلان فاروق ستار کا کہنا ہے کہ وہ تالے کے انتخابی نشان سے الیکشن لڑیں گے
پاکستان شائع 05 جولائ 2022 12:09am فاروق ستار نے این اے 245 کا ضمنی انتخاب لڑنے سے معذرت کرلی: ذرائع ایم کیو ایم پاکستان نے ضمنی انتخاب کے لئے معید انور نامی اپنا امیدوار میدان میں اُتار دیا ہے
پاکستان شائع 04 جولائ 2022 03:45pm ایم کیوایم پاکستان اور فاروق ستار میں ڈیڈلاک برقرار ایم کیو ایم پاکستان اور فاروق ستار دونوں اسی کشمکش میں مبتلا ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جولائ 2022 09:54pm خالد مقبول نے فاروق ستار کو ایم کیو ایم پاکستان میں واپسی کیلئے راضی کرلیا ایم کیو ایم نے فاروق ستار کو قومی اسمبلی کی نشست این اے 245 کا ضمنی انتخاب پپتنگ کے نشان سے لڑنے کی پیشکش کی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2022 11:56am ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ انتقال کرگئیں فاروق ستار کی والدہ کچھ عرصے سے شدید بیمار اور کراچی کے مقامی اسپتال میں زیرعلاج تھیں، نمازِ جنازہ آج شام بعد نمازِ عصر ادا کی جائے گی۔