▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 12:04am اتحادیوں کے اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی کا کوئی ذکر نہیں ہوا، قمر زمان کائرہ عدالت میں پولیس نے عمران خان اور کارکنوں پر حملہ کیا، احمد اویس
▶️ پاکستان شائع 14 مارچ 2023 09:15pm ’نواز شریف کسی ایک آپشن پر عمل کرتے تو پانامہ اور 2018 الیکشن کی سازش نہ ہوتی‘ توشہ خانہ سے چیزیں غائب بھی ہوئیں جنہیں ریکور کرالیا گیا، وزیر دفاع
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2023 08:45am کوشش ضرور ہوئی لیکن جنرل (ر) راحیل نواز حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے تیار نہیں تھے، فواد حسن 2013 کے الیکشن میں تیسری متبادل طاقت کو لانے کی کوشش ضرور کی گئی تھی جو ناکام ہوئی، فواد حسن فواد
▶️ پاکستان شائع 06 مارچ 2023 09:22pm ’ثاقب نثار نے پی ٹی آئی کی ’بی‘ ٹیم بن کر ہمارے لوگوں کو نااہل قرار دیا‘ ثاقب نثار نے بتایا کہ جنرل (ر) فیض حمید اکثر مجھے پیغامات بھیجتے رہتے ہیں، صحافی عادل شاہ زیب
▶️ پاکستان شائع 01 مارچ 2023 09:24pm الیکشن کمیشن کو وسائل دستیاب نہیں ہوئے تو انتخابات نہیں ہوں گے، جسٹس شائق عثمانی چیف الیکشن کمشنر سپریم کورٹ میں آکر کہہ سکتے ہیں کہ انتخابات نہیں ہوسکتے، ماہر قانون
پاکستان شائع 22 فروری 2023 09:37pm سیاسی انتقام لینا ہوتا تو صدر اور عمران خان کیخلاف آرٹیکل 6 پر کیس بنتا، عظمیٰ بخاری لاہور پولیس نے پی ٹی آئی ورکرز کے ساتھ لاڈلوں والا سلوک کی، لیگی رہنما
▶️ پاکستان شائع 07 فروری 2023 09:35pm حکومت 8 ماہ سے ہے لیکن معمولی اختیارات ڈیڑھ ماہ پہلے ملے، جاوید لطیف کا دعویٰ 26 نومبر 2022 کی رات 11 بجے کے بعد تھوڑی آزادی ملنا شروع ہوئی تھی، رہنما ن لیگ
▶️ پاکستان شائع 01 فروری 2023 10:32am ٹی ٹی پی پاکستان میں دوبارہ کیسے منظم ہوئی 'کچھ گروپ افغانستان گئے لیکن محسود یہیں رہے، پی ٹی ائی کی شکل میں سپورٹ، مالی امداد ملی'
▶️ پاکستان شائع 30 جنوری 2023 09:27pm دو غلطیاں عمران، ایک اسحاق ڈار نے کی، مفتاح اسماعیل اگر ہم حکومت نہ لیتے اورعمران خان اپنی مرضی سے آرمی چیف لگاتے دیتے تو مسئلہ ہوتا، سابق وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جنوری 2023 11:04pm پنجاب اور کے پی میں ایک بار پھر پی ٹی آئی کی حکومت بنے گی، شفقت محمود کا دعویٰ اس بار 2018 کی طرح الیکشن میں پارٹی مینڈیٹ چوری نہیں ہوگا، خرم دستگیر
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جنوری 2023 10:02pm پی ٹی آئی ارکان عمران خان کے دباؤ میں آکر قومی اسمبلی سے مستعفی ہوئے، چوہدری سرور تمام سیاسی جماعتوں کو بیٹھ کر مذاکرات کرنے چاہیئں، سابق گورنر پنجاب
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 17 جنوری 2023 10:05pm میئر جماعت اسلامی کا ہوگا، پی ٹی آئی سے بات کرنے کیلئے ہر وقت تیار ہیں: حافظ نعیم کل ہم بہت بڑی کال دینے جا رہے ہیں، امیر جماعت اسلامی کراچی کا اعلان
پاکستان شائع 16 جنوری 2023 09:13pm ”اداروں کے اندر کچھ ایسے لوگ تھے جو ذاتی مفاد کیلئے بہت آگے بڑھ گئے“ عام انتخابات میں خاموش اکثریت بہت بڑا کردار ادا کرے گی، وزیر دفاع
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 جنوری 2023 09:47pm ’توانائی بچت اسکیم سے کھربوں روپے سالانہ کا نقصان متوقع ہے‘ یہ پروگرام تاجروں کے معاشی قتل کے مترادف ہے۔ 34 بلین کی ادائیگی کرنی ہے وہ کیسے ہوگی؟ سردار یاسر الیاس
▶️ پاکستان شائع 28 دسمبر 2022 08:53pm عمران خان کو ’ٹیکنو کریٹ‘ حکومت اور ’سیاسی انجینئرنگ‘ کی ہوا کہاں سے لگی ٹیکنو کریٹ حکومت کون لا سکتا ہے، جمہوری جماعتوں کا ردعمل کیا ہوگا۔
▶️ پاکستان شائع 26 دسمبر 2022 09:30pm ہوسکتا ہے جنرل (ر) باجوہ نے ق لیگ کے ساتھ اچھا کیا ہو، پی ٹی آئی رہنما کیا اداروں کی مداخلت ہر حال میں ناگزیر ہے؟
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2022 09:38pm ’تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ میں 10 سے 12 دن لگ سکتے ہیں‘ ڈی نوٹیفکیشن چند گھنٹوں میں نہیں تو چند دنوں میں ہوجائے گا، عطا تارڑ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 11:23pm پنجاب میں گورنر راج لگ سکتا ہے، وفاقی وزیر گورنر ہاؤس میں اہم دستاویز تیار کیے جانے کی اطلاع ہے، 'فیصلہ آپ کا' میں شرکاء کی گفتگو
▶️ پاکستان شائع 20 دسمبر 2022 09:25pm ’ پرویز الٰہی کے پاس اعتماد کا ووٹ لینے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں، یہ معاملہ عدالتوں میں جائے گا’ وزیراعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینا ہے تو انہیں 186 ووٹ لینے ہوں گے، احمد بلال محبوب
▶️ پاکستان شائع 19 دسمبر 2022 09:18pm ’عمران خان کی سیاست مونس الہیٰ کی مٹھی میں‘ '180 اراکین اسمبلی ان کے ہیں۔۔۔'
پاکستان شائع 15 دسمبر 2022 11:35pm جنرل فیض حمید کے اعزاز میں تقریب، علاقے کیلئے خدمات پر تعریف پی ٹی آئی رہنماؤں کا جنرل (ر) فیض حمید سے سیاست میں آنے کا مطالبہ
▶️ پاکستان شائع 15 دسمبر 2022 09:24pm ’ہو سکتا ہے جنرل فیض اپنی پارٹی بنا لیں‘ 'عسکری پارٹی بھی تو ہوسکتی ہے نا، اب فوج اے پولیٹیکل (غیر سیاسی) ہوچکی ہے۔'
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2022 03:42pm عمران نے اسمبلیاں توڑیں تو الیکشن کرائیں گے، اسحاق ڈار ناصرف اسمبلی اپنی مدت پوری کرے گی بلکہ حکومت کو مزید وقت بھی ملنا چاہئے، اسحاق ڈار کی پروگرام "فیصلہ آپ کا" میں گفتگو۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2022 11:00pm ریکوڈک بِل پر مطالبات نہ مانے تو حکومت کو خیرباد کہہ دیں گے، اختر مینگل نے وفاق کو خبردار کردیا ہوسکتا ہے عمران خان دسمبر کے بجائے فروری میں اسمبلیاں تحلیل کریں، پی ٹی آئی رہنما احمد اویس
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2022 09:42pm پرویز الٰہی 22 دسمبر تک پنجاب اسمبلی توڑ دیں گے، سینیٹر عون عباس ہمارے استعفوں سے ملک میں بے یقینی کی صورتحال پیدا نہیں ہوگی، پی ٹی آئی رہنما
▶️ پاکستان شائع 08 دسمبر 2022 09:36pm عارف علوی اسحاق ڈار ملاقات: پی ٹی آئی کی شہباز حکومت سے این آر او لینے کی کوشش؟ پی ٹی آئی اس گائے کی دم ڈھونڈ رہی ہے جس کو پکڑ کر وہ پارلیمان میں واپس آسکے، مرتضی سولنگی کی "فیصلہ آپ کا" میں گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2022 10:10pm ’عمران کو بتایا گیا کل ہم نہ ہوئے تو کوئی ادارہ آپ کو لے جائے گا‘ عمران خان کو سمجھ نہیں آرہا ہے کہ اب وہ کیا کریں، سینئر تجزیہ کار کی پروگرام 'فیصلہ آپ کا' میں گفتگو
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2022 08:43am خرم، وقار اور طارق وصی ملزم ہیں، ہوسکتا ہے انکے دیگر لوگ بھی ملوث ہوں، ثنااللہ اسمبلیاں ٹوٹیں تو نواز شریف فورا وطن واپس آجائیں گے، وزیر داخلہ
▶️ پاکستان شائع 05 دسمبر 2022 09:29pm ضروری نہیں قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں انتخابات ساتھ ہوں، خرم دستگیر عمران خان نے دوست ممالک سے تعلقات خراب کیے جس کے باعث وہ پاکستان کی مدد کو تیار نہیں، وفاقی وزیر
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2022 10:46pm عمران خان الیکشن سے پہلے گرفتار بھی ہوسکتے ہیں اور نااہل بھی، آصف زرداری 'پنجاب کے ساتھ پختونخوا میں بھی عدم اعتماد لائیں گے'