پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 07:10pm پورا دن انتظار کے بعد بھی چوہدری پرویز الہٰی رہا نہ ہوسکے جیل حکام کی 5 بجے کے بعد سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی رہائی سے معذرت
پاکستان شائع 08 جولائ 2023 04:35pm پرویز الہٰی نے جیل میں سہولیات کی فراہمی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی عدالت جیل میں سہولیات کی فراہمی کے جائزہ کیلئے کمیشن تشکیل دے، استدعا
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 04:55pm عثمان بزدار اثاثہ جات کیس میں آج بھی نیب کے روبرو پیش نہ ہوسکے سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے نیب کے 30 سوالوں پر مشتمل سوالنامے کا جواب پیش کردیا
پاکستان شائع 03 جون 2023 07:32pm سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی مشکلات میں مزید اضافہ نیب نے عثمان بزدار کے دور میں ہونے والی تقرریوں، تبادلوں پر تحقیقات کا آغاز کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 08:02pm پنجاب پولیس پرویز الٰہی کو گرفتار کیئے بغیر ان کی رہائشگاہ سے روانہ تلاشی کے وقت پرویز الٰہی گھر پر موجود نہیں تھے، ایس ایس پی آپریشنز
پاکستان شائع 23 مئ 2023 12:35pm آخری موقع دے رہے ہیں، عثمان بزدار پیش نہ ہوئے تو ضمانت خارج کردیں گے، عدالت سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی عبوری ضمانت میں 25 مئی تک توسیع
پاکستان شائع 22 مئ 2023 02:05pm عثمان بزدار اثاثہ جات کیس کی تحقیقات کیلئے 24 مئی کو دوبارہ طلب نیب نے عثمان بزادر سے 30 سوالات کے جوابات طلب کر رکھے ہیں
پاکستان شائع 18 مئ 2023 11:16am عثمان بزدار کو اثاثہ جات کی تفصیل جمع کرانے کا آخری موقع سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی عبوری ضمانت میں 23 مئی تک توسیع
پاکستان شائع 03 مئ 2023 01:36pm پرویز الہٰی کے گھر آپریشن: اینٹی کرپشن کے 3 افسروں کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹس عدالت نے تمام افسران کو کل ذاتی حیثیت میں 4 مئی کو طلب کرلیا
پاکستان شائع 02 مئ 2023 10:53am پرویز الہٰی کی رہائش گاہ پر پولیس آپریشن: ڈی جی اینٹی کرپشن کو نوٹس جاری سابق وزیراعلیٰ کے گھر چھاپہ کے دوران گرفتار 15 ملزمان کی ضمانت منظور
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 12:31pm اینٹی کرپشن کیس: پرویزالہٰی کی حفاظتی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری جسٹس طارق سلیم شیخ نے حفاظتی ضمانت کا تحریری حکم جاری کیا
پاکستان شائع 28 اپريل 2023 12:40pm کرپشن کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور منی لانڈرنگ کیس میں پرویز الٰہی کے بیٹے، بہوؤں سمیت کی عبوری ضمانت میں توسیع
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 11:18am اگر عثمان بزدار میرٹ پر پورا نہیں اترتے تو ضمانت نہیں ملے گی، جج احتساب عدالت آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں توسیع
پاکستان شائع 22 اپريل 2023 02:12pm سپریم کورٹ نے حکومت کو آخری موقع دے دیا، حکم عدولی پر نااہلی پکی ہے، پرویز الہٰی فضل الرحمان کو الیکشن کی جلدی تھی، آج وہی مخالفت میں پیش پیش ہیں، پی ٹی آئی صدر
پاکستان شائع 14 اپريل 2023 04:01pm عثمان بزدارکیخلاف اینٹی کرپشن میں ایک اورانکوائری شروع سابق وزیراعلی پنجاب کو 17 اپریل کو طلب کرلیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 10:26am اینٹی کرپشن پنجاب نے چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گجرات پولیس کا چوہدری پرویز الہٰی کی رہائش گاہ پر چھاپہ
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 11:17am عثمان بزدار کو عبوری ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ کے روبرو پیش ہونے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت 17 اپریل تک ملتوی کر دی
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 10:20am اثاثہ جات کیس: عثمان بزدار کی عبوری درخواست ضمانت کا تحریری حکم جاری عدالت کا عثمان بزادر کو نیب کے تفتیشی سے تعاون کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2023 11:24am سابق وزیر اعلٰی پنجاب عثمان بزدار کو کورونا ہوگیا عثمان بزدار احتساب عدالت پیش نہ ہوسکے
پاکستان شائع 21 مارچ 2023 03:34pm محمد خان بھٹی کی ضمانت منظور کرلی گئی ضمانت کےعوض 2،2 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم
پاکستان شائع 16 مارچ 2023 10:12am اثاثہ جات کیس: عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں توسیع عدالت کا آئندہ سماعت پر نیب تفتیشی افسر کو انکوائری رپورٹ پیش کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2023 08:55am سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز وطن واپس پہنچ گئے حمزہ شہباز انتخابات کے حوالے سے سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لیں گے
پاکستان شائع 11 مارچ 2023 02:02pm سانحہ زمان پارک: پرویز الہٰی کا جوڈیشل انکوائری اور قصور وار کو پھانسی دینے کا مطالبہ سانحہ ماڈل ٹاؤن میں رانا ثنا جیسے لوگوں کو سزا ہوتی تو سانحہ زمان پارک رونما نہ ہوتا، پرویز الہٰی
پاکستان شائع 07 مارچ 2023 01:29pm اثاثہ جات کیس: عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں توسیع سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو نیب کے سوالات کا جواب دینے کی ہدایت
پاکستان شائع 04 مارچ 2023 12:17pm عثمان بزدار کی نیب پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی سابق وزیراعلیٰ پنجاب نیب تفتیشی ٹیم کے سوالوں کا تسلی بخش جواب نہ دے سکے
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 03:47pm پرویز الہٰی کے قریبی ساتھی محمد خان بھٹی کی بازیابی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع لاہور ہائیکورٹ نے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاہور کو نوٹس جاری کردیا
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 02:29pm نیب نے عثمان بزدار اور فیملی کے نام پر لگژری گاڑیوں کا ریکارڈ طلب کرلیا محکمہ ایکسائز کو گاڑیوں کا ریکارڈ پیش کرنے کیلئے مراسلہ لکھ دیا گیا
پاکستان شائع 02 مارچ 2023 03:47pm پرویز الہٰی کے قریبی ساتھی محمد خان بھٹی بلوچستان سے گرفتار محمد خان بھٹی کو لاہور لانے کے لئے 4 رکنی ٹیم تشکیل
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2023 03:19pm منی لانڈرنگ کیس میں پرویز الہٰی کی اہلیہ کو ایک اور شوکاز نوٹس جاری اہلیہ پرویزالہٰی کو 30 دن کے اندر پیش ہوکر ریکارڈ جمع کروانے کی ہدایت
پاکستان شائع 21 فروری 2023 10:45am اثاثہ جات کیس کی تحقیقات: نیب نے عثمان بزدار کو دوبارہ طلب کرلیا عثمان بزدار کو 22 فروری کو صبح 11 بجے پیش ہونے کے لئے کہا گیا ہے