دنیا شائع 24 جون 2022 09:48am یوکرین کی یورپی یونین کا حصہ بننے کی راہ ہموار ہوگئی یورپی یونین نے یوکرین کو یونین کا حصہ بنانے کے حق میں ووٹ دے دیا۔
دنیا شائع 14 جون 2022 08:11pm چیئرمین کشمیر کونسل ای یو نے کشمیریوں کے حقوق کا معاملہ اعلیٰ یورپی عہدیداران کو پیش کردیا خط میں مطالبہ بھی کیا گیا کہ یورپ سمیت عالمی برادری کشمیریوں کے حقوق کی پامالیوں کو روکنے میں اپنا کردار ادا کرے
دنیا شائع 08 جون 2022 08:27pm رینا رتھ کیونکا، پاکستان میں یورپی یونین ڈیلیگیشن کی نئی سربراہ مقرر رینا رتھ کیونکا جنوبی افریقہ میں یورپی یونین کے وفد کی سربراہی کے فرائض سر انجام دیتی رہی ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 11 مئ 2022 04:34pm یورپ میں بغیر ماسک کے فضائی سفر کی اجازت انتظامیہ کے مطابق تمام مسافر بغیر ماسک کے 16 مئی سے سفر کرسکیں گے۔
پاکستان شائع 07 مئ 2022 02:32pm سینئر صحافی خالد حمید فاروقی انتقال کرگئے خالد حمید فاروقی کا تعلق کراچی سےتھا لیکن وہ طویل عرصے سے یورپ میں مقیم تھے، ان کے پسماندگان میں بیوہ، بیٹا اور بیٹی شامل ہیں۔
دنیا شائع 25 مارچ 2022 01:32pm یورپ کی سرحدوں کو غیر قانونی طور پر عبور کرنے والوں کی تعداد 27 ہزار تک پہنچ گئی اس میں وہ لوگ شامل نہیں ہیں، جو فروری کے آخر میں روس کے حملے کے بعد سے یوکرین سے فرار ہو رہے ہیں۔
کاروبار شائع 22 مارچ 2022 11:38am عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ لندن برینٹ کروڈ کی قیمت 3 ڈالر 26 سینٹس اضافے سے 118 ڈالر 88 سینٹس فی بیرل ہوگئی۔
دنیا شائع 19 مارچ 2022 10:02am وائٹ ہاؤس کا وزیراعظم عمران خان کے ’امریکہ کا غلام‘ بیان پر تبصرہ کرنے سے گریز پریس سیکرٹری جین ساکی کا کہا کہ "ہمارے پاکستان کے ساتھ پرانے تعلقات ہیں، اور یہ ایک ایسا رشتہ ہے جسے ہم سفارتی ذرائع سے جاری رکھیں گے
توشہ خانہ مقدمہ تحقیق طلب ہے، عمران خان سے ایف آئی اے نے کبھی سوال تک نہیں پوچھا، اسلام آباد ہائیکورٹ