لائف اسٹائل شائع 18 نومبر 2024 11:33am جیا بچن کا نئی فلم ’دل کا دروازہ کھول نا ڈارلنگ‘میں منفرد انداز، پوسٹر وائرل انہیں آخری بار کرن جوہر کی فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ میں دیکھا گیا تھا
لائف اسٹائل شائع 18 نومبر 2024 10:46am حریم فاروق نادیہ خان کے ریڈار پر آگئیں، مذاق اڑا دیا اوور سیزپاکستانی نادیہ خان پر برہم
لائف اسٹائل شائع 18 نومبر 2024 09:57am مناہل ملک اور امشا کے بعد ایک اور فحش ویڈیو لیک ویڈیو کے بارے میں چہ مگوئیاں شروع ہوگئی ہیں
لائف اسٹائل شائع 18 نومبر 2024 09:29am دلجیت دوسانگھ نے نوٹس کے معاملے پر شرط رکھ دی تلنگانہ حکومت نےدعوی کیا تھا کہ وہ شراب اور تشدد کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں
لائف اسٹائل شائع 18 نومبر 2024 08:38am شہریار صدیقی کس سے شادی کررہے ہیں؟ افواہیں سرگرم وہ ایک دوسرے کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کافی فعال ہیں
لائف اسٹائل شائع 16 نومبر 2024 04:02pm جب آپ اللہ کی راہ پر چلتے ہیں تو زندگی کیسے بدل جاتی ہے؟ حمزہ علی عباسی کا انکشاف زندگی ایک رولر کوسٹر ہے اور آپ کو اللہ کی راہ میں بہت سی رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 16 نومبر 2024 03:51pm ابراہیم علی اور پلک تیواری میں قربتیں بڑھنے لگی، مالدیپ ٹرپ پر افواہیں جوڑے نے مالدیپ میں تعطیلات کی ایک ہی جگہ سے تصاویر شیئر کیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 16 نومبر 2024 01:52pm ریاض میں فیشن شو اورعالمی گلوکاروں کے سروں کی محفل سج گئی گرینڈ فیشن شو وائرل ویڈیوزصارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں
لائف اسٹائل شائع 16 نومبر 2024 10:28am ”ڈان3“ کا ولن کون فیصلہ ہوگیا فلم میں رنویر سنگھ اور کیارا اڈوانی مرکزی کردار ادا کریں گے
لائف اسٹائل شائع 16 نومبر 2024 09:47am دیشا پٹانی کے والد کیساتھ 25 لاکھ روپے کا فراڈ بھارتی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا
لائف اسٹائل شائع 16 نومبر 2024 09:16am چاہے مہنگے ترین کپڑے پہن لوں عماد عرفانی جیسا نہیں دِکھ سکتا، فہد مصطفیٰ دونوں نے ہٹ ڈرامہ سیریل "کبھی میں کبھی تم" میں دو بھائیوں کے اہم کردار ادا کیے تھے
لائف اسٹائل شائع 16 نومبر 2024 08:31am مشی خان نے لیک ویڈیو ٹرینڈ کے خلاف آواز اٹھا دی انفلوئنسرز اور ٹک ٹاکرز کی نجی ویڈیوز لیک کرنا کافی خطرناک رجحان ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 15 نومبر 2024 07:37pm شردھا کپور ”ناگن“ بنیں گی، فلم کی شوٹنگ کا اعلان فلم کا اسکرپٹ تیار کرنے میں تین سال لگے
لائف اسٹائل شائع 15 نومبر 2024 01:22pm فیصل قریشی اور ان کی اہلیہ شدید تنقید کی زد میں مداحوں کو ان کی محبت کا انداز پسند نہیں آیا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 15 نومبر 2024 01:28pm فہد مصطفیٰ نے “کبھی میں کبھی تم “میں کام کیوں کیا؟ وہ ڈرامہ کی لازوال کامیابی کے بعد بین ااقوامی شہرت حاصل کرچکے ہیں
لائف اسٹائل شائع 15 نومبر 2024 11:40am عدنان صدیقی نے برطانوی شاہ چارلس سوم سے ملاقات کی تصاویر شیئر کردیں ملاقات کا احوال بذریعہ انسٹاگرام اکاونٹ اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کیا
لائف اسٹائل شائع 15 نومبر 2024 11:32am ایشوریا نے جیکی چن کے ساتھ فلم کی آفر کیوں مسترد کردی؟ رش آور3 ، 2007 کی ایکشن کامیڈی فلم تھی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 15 نومبر 2024 11:08am فرح اقرار نے اقرارالحسن کی تیسری شادی پر کیا پیغام بھیجا تھا؟ کھل کر کہہ دیا اب میں نے اسلام سے بہت سیکھ لیا ہے
لائف اسٹائل شائع 15 نومبر 2024 10:27am نصرت کی قوالی اور رکشے کی سواری، دلجیت دوسانجھ کی دل جیتنے والی ویڈیو وائرل ویڈیو میں انہیں حیدرآباد کے مختلف مقدس مقامات کا دورہ کرتے بھی دیکھا گیا
لائف اسٹائل شائع 15 نومبر 2024 09:12am امبانی خواتین کی مہندی لگوانے کی فیس سن کر ہوش اڑ جائیں گے بھارت کی مشہور مہندی آرٹسٹ نے راز افشا کردیا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 15 نومبر 2024 02:02pm نوجوت سنگھ سدھو نے کپل شرما شو کیوں چھوڑا ، وجہ بتادی وہ 5 سال بعد دوبارہ کپل شو میں نظر آئیں گے
لائف اسٹائل شائع 14 نومبر 2024 03:53pm پاکستانی مداح نے میکا سنگھ پر کروڑوں روپے لٹا دیے ان کی امریکہ میں لائیو پرفارمنس تھی
لائف اسٹائل شائع 14 نومبر 2024 03:22pm ہمارے پاس اچھا گھر اور ایک بھی بیڈ نہیں تھا، سنجے کپور ان کا خاندان زندگی کے ابتدائی دنوں میں معمولی حیثیت رکھتا تھا
لائف اسٹائل شائع 14 نومبر 2024 02:58pm والدہ کی وفات نے یاسر شورو کی زندگی بدل دی ماں جیسی عظیم ہستی کو کھونا کسی آزمائش سے کم نہیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 14 نومبر 2024 01:17pm صبا قمر نے نعمان اعجاز کو بھگوان کہہ ڈالا، صارفین سیخ پا چند دن قبل ان کی ڈرامے کے سین کی ایک نازیبا ویڈیو سامنے آئی تھی
لائف اسٹائل شائع 14 نومبر 2024 11:59am بالی ووڈ کا سب سے امیر خاندان، جس نے فروٹ بیچ کر گزارہ کیا وہ نہ تو کپور فیملی سے ہے نہ خان و چوپڑا اور نہ ہی جوہر
لائف اسٹائل شائع 14 نومبر 2024 11:40am علیحدگی کے بعد حنا الطاف کی شادی سے متعلق گفتگو وائرل اداکارہ نے ساتھی اداکار آغا علی سے شادی کی تھی
لائف اسٹائل شائع 14 نومبر 2024 10:18am ہانیہ عامر کا شاہ رخ کو پیغام، ویڈیو وائرل ہوگئی وہ مداحوں سے ملاقات اورانٹرویو کے سلسلے میں مختلف ممالک کے دورے پرہیں
لائف اسٹائل شائع 14 نومبر 2024 10:11am خالد انعم کی مریم نواز کی برانڈڈ سج دھج پر لفظی گولہ باری صارفین بھی ان کے ہم خیال بن گئے
لائف اسٹائل شائع 14 نومبر 2024 09:06am وینا ملک رشتہ ازدواج میں منسلک، شوہر کون ہے؟ انسٹاگرام اسٹوری پر عروسی لباس میں اپنی چہرہ چھپی تصویر شیئر کی