لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2024 03:29pm شگفتہ اعجاز کے شوہر یحیی صدیقی انتقال کر گئے وہ گذشتہ پانچ سال سے کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2024 09:30am ملائکہ کے باپ نے خودکشی سے قبل بیٹی کو فون کرکے کیا بات کہی؟ اہلخانہ کا بیان انہوں نے 11 ستمبر کی صبح اپنے فلیٹ سے کود کر خود کشی کرلی تھی
لائف اسٹائل شائع 12 ستمبر 2024 10:14am شوہر کی بیماری کی ویڈیو پر شگفتہ اعجاز کو تنقید کا سامنا کیوں؟ یحییٰ صدیقی تشویشناک حالت میں نجی اسپتال میں زیرعلاج ہیں
لائف اسٹائل شائع 12 ستمبر 2024 09:03am ملائکہ اروڑا کا والد کی موت کے بعد پہلا بیان منظر عام پر آگیا پولیس کا بھی انیل مہتا کی مبینہ خود کشی پر اپنا پہلا بیان جاری ہوگیا
لائف اسٹائل شائع 11 ستمبر 2024 04:22pm متھیرا کس بیماری میں مبتلا ہیں، کُھل کر بتادیا بچوں کی تربیت پروالدین کو مشورہ بھی دے دیا
لائف اسٹائل شائع 11 ستمبر 2024 03:55pm مائرہ خان کی پرانی تصاویر دیکھ کر آپ پہچان نہیں پائیں گے انہیں وزن کی وجہ سے کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے
لائف اسٹائل شائع 11 ستمبر 2024 01:00pm حبا بخاری کےحمل کی خبران کی رضامندی کے بغیر شیئر کرنے پر نادیہ خان کا موقف نہوں نے حبا بخاری اوراریز احمد کی ایک بہت ہی اہم ذاتی خبر کا اعلان کیاتھا
لائف اسٹائل شائع 11 ستمبر 2024 09:05am ایشوریا اور ابھیشیک کی طلاق سے متعلق سوالات پر امتیابھ بچن کا ردعمل وہ ان دنوں کون بنے گا کروڑ پتی16 کی میزبانی کے فرائض انجام دے رہے ہیں
لائف اسٹائل شائع 10 ستمبر 2024 04:18pm میکال ذوالفقار کو کس نے رشتہ ختم کرنے پرمجبور کیا؟ مساوی کوشش کی کمی کسی بھی رشتے کو ختم کراتی ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2024 04:17pm سعدیہ امام کا اپنے شادی کے جوڑے سے متعلق دلچسپ ’انکشاف‘ شادی والے دن کسی اور کا جوڑا پہنا تھا
لائف اسٹائل شائع 10 ستمبر 2024 01:37pm روہیت شیٹھی نے ریلیز سے دو ماہ قبل ’سنگھم اگین‘ کے کلائمکس کو بدل دیا فلم اس سال 1 نومبر کو ریلیز ہونے جارہی ہے
لائف اسٹائل شائع 10 ستمبر 2024 10:58am شگفتہ اعجاز نے اپنے شوہرکے ساتھ اپنی شادی کی سالگرہ اسپتال میں منائی ان کے شوہر یحیی اس وقت شدید علیل ہیں
لائف اسٹائل شائع 10 ستمبر 2024 10:12am ’میری زندگی سیٹ ہوجائے گی‘، جب رنویر سنگھ نے کہاتھا کہ وہ دپیکا جیسی بیٹی چاہتے ہیں جوڑے نے حال ہی میں ایک بیٹی کو ویلکم کیاہے
لائف اسٹائل شائع 10 ستمبر 2024 08:50am عینا آصف کی نئی ڈرامہ سیریل کااو ایس ٹی اور ٹیزر جاری ڈرامے کااو ایس ٹی "سنتا نہیں" کو معروف گلوکار احمد جہانزیب نے گایا ہے
لائف اسٹائل شائع 09 ستمبر 2024 04:00pm بھارتی اداکارعامر خان کی بیٹے اور بہن کے ساتھ آرتی کرتے تصاویر وائرل انہیں اپنی فیملی کے ساتھ خوشگوار لمحات گذارتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
لائف اسٹائل شائع 09 ستمبر 2024 02:57pm پنجابی میوزک لیجنڈ گورداس مان کا 7 سال بعد نیا البم جاری وہ ریپ سے محبت کرتے ہیں اور فلمی موسیقی میں واپس آنے کے لئے تیار ہیں
لائف اسٹائل شائع 09 ستمبر 2024 01:30pm ”کوک اسٹوڈیو“ اب “ مذاق اسٹوڈیو“ بن گیا ہے، وارث بیگ کا تبصرہ کوک اسٹوڈیو اور وسیم اکرم پر بھی کھل کرتنقید
لائف اسٹائل شائع 09 ستمبر 2024 01:00pm تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ کے تارک مہتا نے14 سال میں کتنا معاوضہ حاصل کیا؟ اب انہوں نے بھی اس ڈرامہ کو خیر آباد کہہ دیا ہے
لائف اسٹائل شائع 09 ستمبر 2024 12:21pm کیا سونیا حسین پریانکا چوپڑا کی طرح بننے کی کوشش کر رہی ہیں؟ اداکارہ کا ردعمل انہوں نے نئی تصاویر انسٹا گرام پر اپلوڈ کی تھیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2024 12:12pm وہ ایک دن پہلے بیمار ہوئے تھے، اسپتال نہیں جانا چاہتے تھے، وکاس سیٹھی کی اہلیہ کا بیان اداکار گذشتہ روز نیند کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے تھے
لائف اسٹائل شائع 09 ستمبر 2024 11:48am عمائمہ ملک کا پاکستانی لڑکیوں کو عمران ہاشمی کو ویلکم کہنے کا مشورہ عمران ہاشمی اپنی شہرت کو بہت پسند کرتے ہیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2024 10:11am ”اسٹری2“ نے باکس آفس پر“پٹھان“ کو پچھاڑ دیا دوسری سب سے زیادہ بزنس کرنے والی ہندی فلم بن گئی
▶️ لائف اسٹائل شائع 09 ستمبر 2024 09:30am ڈرامہ سیریل ”بے بی باجی سیزن2“ کا ٹریلر جاری کردیا گیا کاسٹ میں عینا آصف موجود نہیں ہیں
لائف اسٹائل شائع 07 ستمبر 2024 03:43pm سشانت سنگھ کی فلم سے شردھا کپورکو مسترد کردیا گیا تھا، مکیش چھابڑا شردھا کپور نےسوشانت سنگھ کی فلم "چھچھورے" کی پانچویں سالگرہ منائی
لائف اسٹائل شائع 07 ستمبر 2024 02:30pm ”اسٹری2“ کی چوتھے ویک اینڈ میں باکس آفس پر شاندار انٹری دی فلم نے تیسرے ہفتے کے اختتام تک 500 کروڑ روپے کا سنگ میل عبور کر لیا ہے
لائف اسٹائل شائع 07 ستمبر 2024 12:29pm فیروز خان نے کترینہ کیف اورعالیہ بھٹ کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کر دی فیروز خان بھی جلد ہی ہندی اور تامل انڈین فیچرفلم میں اداکاری کے جوہر دکھارہے ہیں
لائف اسٹائل شائع 07 ستمبر 2024 10:06am سعدیہ امام کے دوہرے معیار پرصارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا حجاب کے بارے میں اسلامی تعلیمات کو اہمیت نہ دینے پر مداح ناراض
لائف اسٹائل شائع 06 ستمبر 2024 02:37pm ملیالم فلم انڈسٹری کی اداکارہ کا تامل ہدایتکار پرجنسی ہراسانی کا الزام کیرالہ حکومت نےواقعہ کی تحقیقات پولیس کی خصوصی ٹیم تشکیل دے دی ہے
لائف اسٹائل شائع 06 ستمبر 2024 01:40pm اگر اداکارنہ ہوتا تو والد کے کہنے پربریانی بیچ رہا ہوتا، فہد مصطفی ان کے والد صاحب کا انہیں بریانی کی ہوٹل کھول کر دینے کا ارادہ تھا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 04:08pm ملالہ یوسفزئی کا بطور پروڈیوسر ڈیبیو: ’لاسٹ آف دی سی ویمن‘ کا ٹریلر ریلیز انہوں نے اس فلم سے بطور پروڈیوسر ڈیبیو کر لیا