کاروبار شائع 02 فروری 2023 11:22am آئی ایم ایف کا بجلی ٹیرف میں سبسڈی ختم کرنے پر اصرار صنعتی شعبے کی بھی ٹیرف سبسڈی کے خاتمے کا مطالبہ
کاروبار شائع 01 فروری 2023 03:26pm آئندہ 5 ماہ میں بجلی کی قیمتوں میں مرحلہ وار اضافے کی تجویز توانائی شعبے کے گردشی قرض کوکم کرنے کیلئے تجاویز تیار
کاروبار شائع 31 جنوری 2023 11:44am کراچی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی کی قیمت میں بڑی کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قمیت میں کمی کی منظوری دی گئی
کاروبار شائع 31 جنوری 2023 11:12am نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کردی کمی کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکڑک صارفین پر نہیں ہوگا
کاروبار اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2022 01:02pm کے الیکٹرک صارفین کیلئے خوشخبری، نیپرا نے بجلی مزید سستی کردی فیصلے سے صارفین کو 10 ارب سے زائد کا ریلیف ملے گا۔
کاروبار شائع 27 دسمبر 2022 10:55am بجلی کے نرخ مزید بڑھ گئے، فی یونٹ 19 پیسے مہنگا فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی تقریبن 19 پیسے فی یونٹ مہنگی۔
کاروبار شائع 21 دسمبر 2022 08:47pm وفاقی حکومت کی درخواست پر کراچی کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی تیاری ملک بھر میں یکساں ٹیرف برقرار رکھنے کے تحت درخواست دائر کی ہے
کاروبار شائع 21 دسمبر 2022 12:24pm بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا بجلی مہنگی کرنے کا مطالبہ حکومت کا 55 ارب روپے صارفین سے وصولی پراتفاق، ذرائع
کاروبار شائع 17 دسمبر 2022 03:46pm کراچی کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان نیپرا اتھارٹی حتمی فیصلہ کرے گی
کاروبار شائع 29 نومبر 2022 01:44pm نیپرا نے بجلی 32 پیسے فی یونٹ سستی کردی کم قیمتوں کا اطلاق کن صارفین پر ہوگا؟
کاروبار شائع 08 نومبر 2022 12:07pm کراچی کے عوام کے لئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی بجلی یونیفارم ٹیرف کی مد میں مہنگی کی جارہی ہے
پاکستان شائع 26 جولائ 2022 03:23pm حکومت کا بجلی کی قیمتوں میں مرحلہ وار اضافے کا اعلان 'آج سے بجلی کی قیمت ساڑھے 3 روپے یونٹ بڑھا دی گئی ہے، اگست میں بھی اتنا ہی اضافہ ہوگا، پھر اکتوبر میں 90 پیسے اضافہ کیا جائے گا'
کاروبار شائع 26 جولائ 2022 03:12pm حکومت نے بجلی کی قیمت مرحلہ وار بڑھانے کا اعلان کردیا آج سے بجلی کی قیمت ساڑھے3 روپے یونٹ بڑھا دی گئی، اگست میں بھی اتنا ہی اضافہ ہوگا اورپھر اکتوبر میں90 پیسے اضافہ ہوگا، وفاقی وزرا
کاروبار شائع 08 جولائ 2022 07:00pm نیپرا نے ایک بار پھر بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا صارفین سے اضافی وصولی 3 ماہ کیلئے کی جائے گی، فیصلے کا اطلاق لائف لائن اورکے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا
▶️ کاروبار شائع 23 جون 2022 11:36am کے الیکٹرک کی بجلی 11 روپے 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کے الیکٹرک کی جانب سے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔
کاروبار اپ ڈیٹ 15 جون 2022 12:47pm نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 42 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی نیپرا نے سماعت مکمل کرتے ہوئے 3ماہ تک کیلئے 42 پیسے کا اضافہ منظور کر لیا، حتمی نوٹیفکیشن بعد میں جاری کیا جائے گا۔
▶️ پاکستان شائع 03 جون 2022 09:24pm بجلی کی قیمت اگلے ماہ بھی بڑھے گی، شاہد خاقان عباسی نے خبردار کردیا پیٹرول کی قیمت میں اب 10 روپے تک کا فرق رہے گیا ہے جس کی قیمت میں کا فیصلہ اوگرا کرے گا
کاروبار اپ ڈیٹ 31 مئ 2022 11:47am نیپرا نے بجلی 3 روپے 99 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی بجلی کی قیمت میں اضافے سے صارفین پر51 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا جبکہ تفصیلی فیصلہ اور نوٹیفکیشن بعد میں جاری کیا جائے گا۔
کاروبار شائع 27 مئ 2022 05:52pm کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی 4.83 روپے مہنگی کردی گئی نیپرا اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کے الیکٹرک نے فی یونٹ 5 روپے 27 پیسے اضافے کی درخواست کی تھی۔