پاکستان شائع 13 اکتوبر 2022 11:41am قومی اور صوبائی اسمبلی کے کون سے حلقوں میں اتوار کو انتخابات ہوں گے این اے 45 کرم میں امن وامان کے حالات کے باعث الیکشن شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2022 06:51pm یہ انتخاب کا سال ہے، اس میں سیاسی پولرائزیشن ختم کرلیں: صدر مملکت اجلاس میں چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی سمیت اراکین اسمبلی بھی موجود
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2022 07:04pm جلد کال دونگا، یہ الیکشن سے پہلے میری آخری کال ہوگی: عمران خان ملک کے موجودہ بحرانوں کا واحد حل عام انتخابات ہے
پاکستان شائع 22 ستمبر 2022 11:53pm حکومت اور اپوزیشن کو ساتھ بٹھانے کی کوشش کر رہا ہوں: صدر مملکت ملکی سیاست میں مذہب کارڈ استعمال کرنا اتہائی افسوسناک ہے
پاکستان شائع 17 ستمبر 2022 07:39pm جلد الیکشن کی تاریخ نہ دی تو ستمبر تک فائنل کال کا اعلان کردیں گے: فواد چوہدری حکومت فوری الیکشن کی بات کرے تو ہم ان سے بات کرنے کے لئے تیار ہیں
▶️ پاکستان شائع 13 ستمبر 2022 11:21pm اسمبلی تحلیل ہونے کے باوجود نومبر میں الیکشن نہیں ہوسکتے: محمد زبیر ستمبر میں کوئی لانگ مارچ نہیں ہو رہا، اگر لانگ مارچ سے الیکشن ملتا تو پہلے کرلیتے
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اگست 2022 06:18pm اسمبلی میں کسی صورت واپس نہیں جائیں گے، پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا فیصلہ حلقوں میں جا کر عوام کے ساتھ گھُل مل جائیں، مذاکرات صرف الیکشن کے اعلان کے بعد ہوں گے، عمران خان
پاکستان شائع 12 اگست 2022 08:14pm عدم اعتماد کے بعد میرا اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں: شیخ رشید خیبر پختونخوا میں باڑ لگی ہے، طالبان کیسے آگئے یہ بڑا سوالیہ نشان ہے، لیکن اس کے باوجود وزیر خارجہ بلاول بھٹو کو دوروں سے فرصت نہیں ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اگست 2022 02:47pm الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے حلقہ بندیاں مکمل کرلیں تمام قومی اور صوبائی نشستوں کے لیے حلقہ بندیوں مکمل ہوگئیں، ذرائع الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 29 جولائ 2022 11:23am ’ ضمنی کی بجائے نئے الیکشن پر معاملات طے پاگئے ’ ' قرنطینہ والے بھی الیکشن کے لیے مان گئے، بس فضل الرحمان رہ گئے '
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2022 12:27pm عمران خان نے شفاف انتخابات کے لیے نئے الیکشن کمیشن کا مطالبہ کردیا چیف الیکشن کمشنرپراعتماد نہیں، یہ حکومت جتنی دیررہی مشکلات اتنی ہی بڑھیں گی، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2022 11:58pm مئی ختم ہونے سے پہلے ہی الیکشن کی تاریخ آجائے گی، عمران اسماعیل سابق گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ حکومت بجٹ دینے کے قابل ہے نہ اس میں فیصلے کرنے کی سکت ہے، قوم عمران خان کے علاوہ کسی کو ووٹ دینے کو تیار نہیں۔