پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 11:31pm تحریک انصاف کا سیاسی وجود ختم کرنے کی کوئی پالیسی نہیں ہے، نگراں وزیراعظم میں نے بطور پارٹی 2 مرتبہ 2013 اور 2018 میں پی ٹی آئی کو ووٹ دیا، انوار الحق
پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 10:16pm 8 فروری کو عوام مہنگائی کا ظلم ڈھانے والوں کا صفایا کردیں گے، شہباز شریف نواز شریف کی قیادت میں عوام سے کیے تمام وعدے پورے کرینگے، شہباز شریف
▶️ پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 09:28pm خیبرپختونخوا میں 3 سے 4 جماعتیں مل کر حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہوں گی، آفتاب شیر پاؤ پی ٹی آئی اب الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتی، ان کے رہنما کسی اور پارٹی میں ضم ہوسکتے ہیں، سربراہ جمہوری وطن پارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 11:14pm الیکشن کمیشن کا حلقہ بندیوں پر اعتراضات انتخابی نتائج کے بعد سننے کا فیصلہ حلقہ بندیوں پر اعتراضات سے متعلق الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ آگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 08:11pm اسلام آباد سے قومی اسمبلی کی 3 نشستوں پر کتنے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے؟ قومی و صوبائی اسمبلی کی خواتین اور اقلیت کی مخصوص نشستوں کیلئے 364 کاغذات نامزدگی جمع
پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 11:41pm آصف زرداری سے فیصل واوڈا کی اہم ملاقات، سیاسی صورتحال اور عام انتخابات پر تبادلہ خیال ملاقات میں سیاسی حالات اور آئندہ عام انتخابات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 11:19pm الیکشن کمیشن نے آئی جی اور ڈی سی اسلام آباد کو تبدیل نہ کرنے پر وضاحت طلب کرلی کیس 26 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر، سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ کو ذاتی حیثیت میں طلب
▶️ پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 10:59pm ہوسکتا ہے ججز نے عمران خان کی ضمانت لیول پلیئنگ فیلڈ کیلئے دی ہو، جسٹس شائق عمران خان کو ضمانت ملنے کا مطلب یہ نہیں کہ کیس ختم ہوگیا، آصف کرمانی
▶️ پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 10:28pm انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار، تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی نشان چھن گیا چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے فیصلہ سنا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 10:20pm تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ پشاور ہائیکورٹ میں چینلج کرنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ بدنتی پر مبنی ہے، بیرسٹر گوہر علی خان
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 11:27pm لاہور ہائیکورٹ کی حسان نیازی سے الیکشن کے کاغذات نامزدگی پر دستخط کرانے کی ہدایت سرکاری وکیل نے اعتراف کیا کہ حسان نیازی سزا یافتہ نہیں،وہ الیکشن میں حصہ لے سکتے ہیں، تحریری فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 08:50pm شہباز شریف نے این اے 132 قصور سے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروادیے مریم اورنگزیب نے قومی اور پنجاب اسمبلی کی خواتین کی مخصوص نشستوں پر کاغذات جمع کروائے
پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 06:02pm پی ٹی آئی کی شکایات پر الیکشن کمیشن نے ہدایات جاری کردیں الیکشن کمیشن کے صوبائی الیکشن کمشنرز، چیف سیکریٹریز اور آئی جیز کو مراسلے ارسال
پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 05:50pm امن و امان کا بہانہ بنا کر الیکشن ملتوی کرنا مناسب نہیں، سراج الحق افغانستان کی موجودہ انتظامیہ پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتی ہے، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 05:16pm الیکشن کمیشن نے امیدواروں کو تشہیری ہورڈنگز اتوار تک ہٹانے کی ڈیڈ لائن دے دی عام انتخابات 2024 کے قریب آتے ہی الیکشن کمیشن متحرک
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 08:42pm پیپلز پارٹی کا 27 دسمبر کو گڑھی خدا بخش سے انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان پیپلزپارٹی کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتیں الیکشن سے بھاگ رہی ہیں، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 07:35pm عام انتخابات: الیکشن کمیشن کا اپیلٹ ٹربیونلز لگانے کیلئے عدلیہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے اپیلٹ ٹربیونلز ہائیکورٹس کے ججز پر مشتمل ہوں گے، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 07:23pm پرویز الہٰی نے الیکشن شیڈول جاری کرنے کا سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند قراردے دیا پرویز الہٰی سے وکیل سردار عبدالرازق خان کی ملاقات، قانونی امور اور الیکشن کی حکمت عملی پر مشاورت
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 07:13pm بلاول بھٹو کی زیرصدارت اجلاس، انتخابات کے شیڈول اور انتخابی مہم سے متعلق حکمت عملی پر غور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں انتخابات کے شیڈول اور انتخابی مہم...
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 05:33pm پی ٹی آئی نے الیکشن پر ایک اور درخواست دائر کردی، عدالتی نگرانی کا مطالبہ چیف جسٹس ابراہیم خان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 18 دسمبر کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 11:37pm سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن شیڈول جاری، کاغذات نامزدگی کی وصولی 20 دسمبر سے شروع ہوگی ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری 2024 کو منعقد ہوں گے
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 09:58am سردار مہتاب عباسی نے ن لیگ کو خیرباد کہہ دیا، آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ 'نوازشریف سے اصولی اختلاف ہیں، ان کے پاس کمزور ٹیم ہے'
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 11:04pm پیپلز پارٹی سندھ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس: ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں کے انٹرویو کیے گئے فریال تالپور کی سربراہی میں سندھ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس دوسرے روز بھی جاری رہا
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 09:16pm ن لیگ پارلیمانی بورڈ اجلاس: نواز شریف نے ساہیوال سے پارٹی ٹکٹ کیلئے امیدواروں کے انٹرویو کیے سابق وزیراعظم نے امیدواروں سےعوام کو درپیش مسائل کے بارے میں سوالات کیے
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 05:44pm اقتدار کی سیاست ہوتی نظر آرہی ہے، الیکشن میں حصہ نہیں لوں گا، شاہد خاقان عباسی نواز شریف کو ہائیکورٹ نے بری کردیا ،ان کے 5 سال کون واپس کرے گا، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 02:32pm عام انتخابات کیلئے پنجاب پولیس کا سکیورٹی پلان محکمہ داخلہ کو ارسال الیکشن کے دوران لاہورسمیت پنجاب بھرمیں 2 لاکھ 65 ہزار کی فورس درکار
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 06:52pm جے یو آئی اور مسلم لیگ (ن) کا آئندہ انتخابات کیلئے پنجاب میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اصولی اتفاق جمعیت علماء اسلام اور مسلم لیگ (ن) کی مذاکراتی کمیٹیوں کی ملاقات ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہوئی
دنیا اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2023 08:02am بی جے پی نے 3 بھارتی ریاستوں میں الیکشن جیت لیا، مودی کے تیسری بار وزیراعظم بننے کے امکانات روشن انتہا پسند جماعت بی جے پی ایک بار پھر اقتدار حاصل کرنے والی ہے؟
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 09:54pm عدالتی تنبیہہ کے باوجود الیکشن کی تاریخ پر پھر بحث شروع، الیکشن کمیشن کا کارروئی کا فیصلہ لیکشن کمیشن اور صدر مملکت نے انتخابات کیلئے 8 فروری کی تاریخ دی ہے
کھیل شائع 27 نومبر 2023 05:31pm بنگلہ دیشی کپتان شکیب الحسن کا انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان شکیب الحسن، جن کی کرکٹ میں واپسی کے بارے میں ابھی تک کوئی اطلاع نہیں دی گئی ہے، اپنے آبائی ضلع ماگورا 1 سے مقابلہ کریں گے۔
ذوالفقار بھٹو کیس میں جسٹس یحییٰ آفریدی کا اضافی نوٹ جاری، ’ٹرائل اور اپیلٹ کورٹ نے فئیر ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں کئے‘