پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 02:55pm محمد آصف دوبارہ گنتی میں فاتح قرار، پیپلزپارٹی کی سندھ اسمبلی میں ایک نشست اور بڑھ گئی الیکشن کمیشن نے محمد آصف کی کامیابی کانوٹیفکیشن جاری کردیا
دنیا شائع 09 ستمبر 2024 08:46am الجزائر صدارتی انتخابات: عبدالمجید تبون 95 فیصد ووٹ لیکر کامیاب قرار الیکشن کے نتائج پر حریف امیدواروں نے ووٹوں کی گنتی میں بےضابطگیوں کا الزام لگایا، غیرملکی میڈیا
پاکستان شائع 07 ستمبر 2024 06:53pm 8 فروری الیکشن میں موبائل اور انٹرنیٹ بندش، وزارت داخلہ کا وجوہات بتانے سے انکار قومی سلامتی کو مدنظر رکھتے ہوئے مذکورہ معلومات فراہم نہیں کی جاسکتیں، وزارت داخلہ
پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 07:53pm ’کسی وزارت کے ماتحت نہیں‘، الیکشن کمیشن کا قائمہ کمیٹی کو اخراجات پر بریفنگ دینے سے انکار سیکرٹری الیکشن کمیشن نے وزارت پارلیمانی امور کو خط لکھ دیا
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 08:53pm قومی اسمبلی : ن لیگ کے رکن ذوالفقار بھنڈر نے حلف اٹھا لیا تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کی جانب سے مینڈیٹ چور کے نعرے لگائے گئے
پاکستان شائع 25 اگست 2024 03:35pm این اے 97 فیصل آباد میں دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ جاری دوبارہ گنتی کے لیے نتائج مرتب ہونے سے پہلے آر او کو درخواست دینا لازم ہے، عدالتی فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2024 12:43pm سپریم کورٹ نے این اے 97 میں دوبارہ گنتی کی ن لیگ کی درخواست مسترد کردی کیسے مان لیں آپ نے درخواست 9 فروری کو ہی دی تھی، جسٹس نعیم اخترافغان
پاکستان شائع 19 اگست 2024 12:50pm این اے 97 فیصل آباد میں دوبارہ گنتی: پی ٹی آئی امیدوار کی التوا کی استدعا منظور سپریم کورٹ نے مقدمے کی سماعت 21 اگست تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 17 اگست 2024 08:50pm چیف جسٹس پر اعتراض پر مبنی درخواستیں اعتراض لگا کر واپس ذاتی حیثیت میں ایسی درخواستیں دائر نہیں ہوسکتیں، رجسٹرار آفس سپریم کورٹ
پاکستان شائع 12 اگست 2024 11:09pm سپریم کورٹ کے ن لیگ کے 3 امیدواروں کی کامیابی کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کا مؤقف آگیا الیکشن کمیشن اختیار رکھتا ہے کہ ووٹوں کی دوبارہ گنتی کروائے، ذرائع الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 12 اگست 2024 09:29pm چیئرمین پی ٹی آئی نے فیض حمید کے خلاف کارروائی فوج کا اندرونی معاملہ قرار دے دیا ن لیگ ایم این ایز کی بحالی کا فیصلہ درست نہیں، پی ٹی آئی کا نظرثانی درخواست دائر کرنے کا اعلان
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2024 10:42pm آٹھ فروری کو ہوئے عام انتخابات میں ووٹوں کی ہیر پھیر کا تہلکہ خیز انکشاف فارم پینتالیس اور چھیالیس کے جائزے نے قلعی کھول دی
پاکستان شائع 06 اگست 2024 10:31pm بنگلا دیش واقعات کے پیچھے بڑی وجہ ظلم ہے، بانی پی ٹی آئی اب بھی وقت ہے فیصلوں پر نظر ثانی کی جائے، عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جولائ 2024 08:50am صدر مملکت نے الیکشن ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی منظوری کے بعد الیکشن بل، ایکٹ کی صورت اختیار کر گیا
پاکستان شائع 08 جولائ 2024 10:46am الیکشن کمیشن کی پولنگ سے متعلق ریکارڈ میں ’ترمیم‘ سے مزید شکوک و شبہات پیدا ہوگئے 3 جولائی کو لاہور کے 14 صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے فارم 45 غائب تھے، انگریزی اخبار کا دعویٰ
پاکستان شائع 07 جولائ 2024 08:17pm فارم 47 کی حکومت عوام کی نہیں مسلط کردہ ہے، حافظ نعیم الرحمان ججز فارم 45 کے مطابق فیصلے کریں تاکہ عوام کے ووٹوں والی حکومت آئے، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 10:56am این اے 231: دوبارہ گنتی روکنے سے متعلق جاری حکم امتناع میں توسیع سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو آئندہ سماعت تک دوبارہ گنتی سے روک دیا تھا
دنیا شائع 02 جولائ 2024 08:26am عمران خان پر مقدمات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، امریکا زیر التواء کانگریسی قانون سازی پر بات نہیں کرسکتے، ویدانت پٹیل
پاکستان شائع 29 جون 2024 05:24pm پی بی 21 حب : بلوچستان ہائیکورٹ کا 39 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ انتخاب کا حکم الیکشن کمیشن 3 ہفتے میں شیڈول جاری کرکے انتخابات کروائے، عدالت
پاکستان شائع 29 جون 2024 04:38pm امریکی کانگریس قرارداد پر ایران کا پاکستان سےاظہاریک جہتی پاکستان کے الیکشن پر امریکی کانگریس کی قرار داد قابل مذمت ہے، ایرانی سفیر
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2024 07:27pm قومی اسمبلی نے الیکشن ترمیمی بل 2024 منظور کرلیا اپوزیشن کی طرف سے بل کی مخالفت کی گئی
پاکستان شائع 27 جون 2024 12:50pm انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے امریکی مطالبے پر پاکستان کا جواب دینے کا فیصلہ امریکی قرارداد کا سخت نوٹس لیا ہے، قومی اسمبلی میں ایک قرارداد پیش کی جائے گی، اسحاق ڈار کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2024 10:46pm عمران خان کا سپریم کورٹ سے رجوع، الیکشن دھاندلی کی آئینی درخواست پر جلد سماعت کی استدعا دھاندلی الزامات پر جوڈیشل کمیشن کی درخواست کو 25 جون کو سماعت کیلئے فکس کیا جائے، استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2024 05:53pm ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد کتنی ہوگئی؟ ڈیٹا جاری ملک میں ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 4 لاکھ 44 ہزار 891 ہوگئی ہے
پاکستان شائع 12 جون 2024 06:35pm الیکشن دھاندلی الزامات : لاہور ہائیکورٹ کے ججز پر مشتمل 8 الیکشن ٹربیونلز قائم الیکشن ٹربیونلز قائم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2024 01:53pm سپریم کورٹ میں جج نامزد ہونے پر جسٹس شاہد بلال حسن نے جوڈیشل کام چھوڑ دیا جسٹس شاہد بلال حسن کی عدالت میں زیر سماعت کیسز غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2024 12:42pm پی پی 32 گجرات: پرویزالہٰی کی دھاندلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا آپ چاہتے ہیں الیکشن کالعدم قرار دے دیں؟ اس طرح کریں تو پورے ملک کا الیکشن فارغ ہوجائے گا، چیف الیکشن کمشنر
دنیا اپ ڈیٹ 02 جون 2024 11:55pm ایران میں صدراتی امیدوار زہرا علیہان کون ہیں؟ ابراہیم رئیسی کی موت کے بعد ایران میں صدارتی انتخابات کے لیے امیدوار سامنے آ گئے
پاکستان شائع 01 جون 2024 08:38pm الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات کروانے کے لیے رضا مند اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات التوا کا شکار کیوں ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
دنیا شائع 31 مئ 2024 12:54pm کیا سزا ہونے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدارت کا الیکشن لڑ پائیں گے، حیرت انگیز جواب صدارتی امیدوار سے متعلق امریکی قانون نے واضح کر دیا
موٹرویز کی بندش، کے پی سے آنے والے قافلوں کیلئے راستے بند، پی ٹی آئی کا لاہور جلسہ بھی مقررہ وقت پر شروع نہ ہوسکا