پاکستان شائع 16 جون 2024 03:40pm لاہور: بکرا لوٹنے آئے ڈکیتوں کا ساتھی اہل خانہ کی فائرنگ سے ہلاک تین ڈاکو بکرا لے کر فرار ہونے میں کامیاب
پاکستان شائع 16 جون 2024 03:19pm پنجاب میں جانوروں کی آلائشیں نہروں اور نالوں میں پھینکنے پر پابندی عائد عید پر سری پائے بھوننے کے غیر قانونی کاروبار پر بھی دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جون 2024 04:29pm عید قرباں میں ایک روز باقی، جانور کے ساتھ قصائی اور سبزیاں مصالحے بھی پہنچ سے باہر ہوگئے قصائیوں نے ریٹ بڑھا دیے، لوگوں کی منڈیوں میں خواریاں
پاکستان شائع 16 جون 2024 02:57pm عید الاضحیٰ پر کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے، مریم نواز عوام کے جان ومال کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان شائع 16 جون 2024 02:20pm عید قرباں: پردیسیوں کی گھروں کو واپسی، بس اڈوں، ریلوے اسٹیشنز پر رش ٹرانسپورٹ مافیا نے بھی عید کے موقع پر کرایوں میں اضافہ کردیا
▶️ ویڈیوز اپ ڈیٹ 16 جون 2024 03:21pm اسرائیلی ظلم و جبر کے باوجود غزہ میں عیدالاضحیٰ کی خوشیاں غزہ کے مسلمانوں کا جذبہ اور ایمان پوری امت مسلمہ کو شرمسار کر گیا
پاکستان شائع 16 جون 2024 01:19pm پنجاب بھر میں عیدالاضحیٰ کا سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا صوبے بھر میں 40 ہزار سے زائد پولیس اہلکار وافسران ڈیوٹی دیں گے
پاکستان شائع 16 جون 2024 12:12pm وزیراعظم اور تاجکستان کے صدر کا عید الاضحیٰ پر مبارکباد کا تبادلہ تجارت، توانائی اوررابطوں کے ذریعے تعلقات کو بڑھانے کی اپنی مشترکہ خواہش کا اعادہ کیا ۔۔
دنیا شائع 16 جون 2024 09:03am سعودی عرب سمیت خلیجی ریاستوں میں آج عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ہے مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں عید الضحیٰ کی نماز ادا کر دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جون 2024 09:14am پاکستان میں بوہری برادری آج عید الاضحیٰ منارہی ہے صدر میں موجود طاہری مسجد میں عید کی نماز ادا کی گئی
پاکستان شائع 15 جون 2024 02:07pm عیدالاضحیٰ سے قبل جیل میں موجود قیدیوں کے لیے بڑی خوشخبری آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کی جانب سے قیدیوں کے لیے خصوصی اتنظامات کی ہدایت بھی کر دی ہیں
پاکستان شائع 15 جون 2024 11:25am کراچی میں مصنوعی دانت لگا کر قربانی کے جانور بیچنے والے میاں بیوی بیوپاری پکڑے گئے پولیس اہلکاروں کی بروقت کاروائی میں بیوپاری کو حراست میں لیا گیا
دنیا اپ ڈیٹ 14 جون 2024 03:59pm ستاروں والے دنبے جو عیدالاضحیٰ پر قربان نہیں کیے جاتے افریقی ملک میں موجود یہ دنبے خریدنا اور انہیں پالنا آسان نہیں ہے
▶️ ویڈیوز شائع 14 جون 2024 11:01am جانور ڈراپ کیجئے اور عید تک ہو جائیں بے فکر وچھا پارکنگ میں بکرے اور دنبے کا یومیہ 2 سو جبکہ گائے بیل کا تین سو سے پانچ سو روپے کرایہ وصول کیا جاتا ہے
دنیا شائع 14 جون 2024 10:02am قربانی کے جانوروں کے لیے مساج پارلر قائم جانوروں کا مساج کرنے والے نے انوکھا دعویٰ بھی کر دیا
پاکستان شائع 13 جون 2024 09:03pm عیدالاضحیٰ کے موقع پر بلدیاتی ملازمین کی چھٹیاں منسوخ سری پائے جلانے والوں کیخلاف دفعہ 144 کا نفاذ ہوگا، اسپیشل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ
پاکستان شائع 13 جون 2024 02:12pm سندھ حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا صوبائی حکومت نے تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 13 جون 2024 01:25pm عید الاضحیٰ سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان مہنگائی کے ستائے شہریوں کو عید الاضحیٰ سے قبل بڑے ریلیف ملنے کا امکان
پاکستان شائع 12 جون 2024 08:00pm عیدالاضحیٰ : بینک کتنے دن بند رہیں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کردیا
پاکستان شائع 12 جون 2024 03:43pm پاکستان ریلوے نے عید الاضحیٰ پر اضافی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کرلیا اس سے پہلے ریلوے انتظامیہ نے 3 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا تھا
پاکستان شائع 12 جون 2024 09:11am کراچی میں کامران چورنگی کے قریب بکروں سے بھرا ٹرک لوٹ لیا گیا ملزمان شہزور کے ڈراٸیور سے موباٸل اور نقدی بھی لوٹ کر فرار ہوگئے، تلاش جاری
لائف اسٹائل شائع 12 جون 2024 01:37am وزن کی بنیاد پر بکرے کی خریداری میں عوام کی دلچسپی مویشیوں کی خرید و فروخت عروج پر پہنچ گئی
پاکستان شائع 11 جون 2024 09:33pm کراچی : ڈاکوؤں نے قربانی کے جانور کو گولی مار دی اندھا دھند فائرنگ سے ایک شہری بھی زخمی، ڈاکو پکڑا گیا
پاکستان شائع 11 جون 2024 05:03pm عیدالاضحیٰ پر کتنی تعطیلات ہوں گی؟ حکومت نے اعلان کردیا کابینہ ڈویژن وزیراعظم کی حتمی منظوری کے بعد عید کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2024 02:10pm عدالت کا عید الاضحیٰ کے لیے مارکیٹ کے اوقات کار بڑھانے حکم مارکیٹیں اب کب سے کب تک کھلی رہیں گی؟
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2024 08:39pm پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 17 جون بروز پیر کو ہوگی مختلف شہروں سے شہادتیں موصول ہوئیں، چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی صاحبزادہ عبدالخبیرآزاد
پاکستان شائع 07 جون 2024 05:19pm عیدالاضحیٰ : چاند نظر آنے سے پہلے اور بعد میں کون سے ضروری کام کرنے چاہئیں ؟ قربانی کا جانور خریدتے وقت ضروری احکامات کا خیال رکھا جائے
لائف اسٹائل شائع 06 جون 2024 11:34am قربانی کے جانوروں کو ’نظر‘ کیسے لگتی ہے؟ سوشل میڈیا صارفین کا قربانی کے جانور کی وائرل ویڈیو پر ردعمل
پاکستان شائع 02 جون 2024 07:31pm عید قرباں آگئی، ’وائٹ ٹائیگر‘ کی قربانی کریں گے؟ قیمت آپ کو چکرا دے گی اس وائٹ ٹائیگر کی خوراک کیا ہے؟
پاکستان شائع 02 جون 2024 11:27am عید الاضحٰی پر کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ اہم خبر آگئی عید الاضحی پر عوام زیادہ سے زیادہ کتنی چھٹیاں انجوائے کر سکیں گے؟
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا