پاکستان شائع 28 جون 2023 07:39pm عید قرباں پر قصائیوں کے ریٹ میں 40 فیصد سے زائد کا اضافہ پیشہ ور قصابوں کے ساتھ موسمی قصائی بھی میدان میں آگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2023 08:50pm ایشیا کی سب بڑی مویشی منڈی میں کتنے ارب روپے کے جانور فروخت ہوئے مویشی منڈی جانوروں سے خالی ہوگئی، ترجمان منڈی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2023 08:53pm سابق صدرآصف زرداری عید منانے نواب شاہ پہنچ گئے آصف زرداری نمازعید زرداری ہاؤس میں ادا کریں گے
پاکستان شائع 28 جون 2023 03:32pm کراچی میں سجی کون سی مویشی منڈی خالی ہوگئی جانوروں کی کھلائی پلائی کا خرچہ بھی بڑھ گیا ہے، بیوپاری کا شکوہ
▶️ پاکستان شائع 28 جون 2023 01:47pm عید قربان آتے ہی سبزیوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ منافع خوروں نے آلو، پیاز، کچا پپیتا، ٹماٹر، دھنیہ سمیت ہر سبزی کے دام بڑھا دیئے
کھیل شائع 28 جون 2023 01:23pm افغانستان کرکٹ ٹیم کن پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ عید منا رہی ہے؟ افغان کرکٹرز اس وقت ابو ظہبی میں موجود ہیں
دنیا شائع 28 جون 2023 01:05pm یورپ سمیت فرانس اور سویڈن میں بھی آج عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے فرانسیسی ممبرز پارلیمنٹ، مقامی مئیرز کی مسلم کمیونٹی کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
دنیا شائع 28 جون 2023 12:47pm بے قابو مہنگائی اورجانوروں کی قیمتیں بڑھنے پر سری لنکن مسلمانوں کیلئے قربانی مشکل مسلمان قربانی کے جانور خریدنے کے لیے خاصی جدوجہد کر رہے ہیں
پاکستان شائع 28 جون 2023 11:17am عیدالاضحیٰ: کراچی میں جانوروں کی باقیات جمع کرنے کیلئے قائم کیے گئے مقامات کراچی میں جانوروں کیی باقیات دفنانے کیلئے 18 خندقیں کھودی گئی ہیں۔
▶️ لائف اسٹائل شائع 28 جون 2023 10:56am سعودی عرب میں عید الاضحیٰ پر منفرد مٹھائیاں عید چھوٹی ہو یا بڑی مٹھائیوں کے ذائقے کے بغیر ادھوری رہتی ہیں
پاکستان شائع 28 جون 2023 09:44am عید کے دنوں میں کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا۔
پاکستان شائع 28 جون 2023 09:06am بوہرہ برادری آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش وخروش سے منارہی ہے نماز کے بعد بوہرہ برادری نے سنت ابراہیمی ادا کی.
دنیا اپ ڈیٹ 28 جون 2023 11:26pm سعودی عرب، امریکا، برطانیہ سمیت کئی ملکوں میں آج عید الاضحیٰ منائی گئی مسجد حرام اور مسجد نبوی ﷺ سمیت ملک کی دیگر مساجد میں نمازِ عید ادا
پاکستان شائع 27 جون 2023 10:18pm عید الاضحیٰ: دوسری عید اسپیشل ٹرین کراچی سے لاہور کیلئے روانہ عید اسپیشل ٹرین میں 998 افراد کی گنجائش موجود
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2023 08:17pm عید الاضحیٰ پر سندھ میں دفعہ 144 نافذ، تمام اسلحہ لائسنس معطل کمشنراور ڈپٹی کمشنر کی اجازت کے بغیر کھالیں جمع نہیں کی جاسکتی، حکم نامہ
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2023 07:56pm پشاور اور لاہور پولیس نے عید الالضحی پر سیکیورٹی پلان تیار کرلیا 8 ہزار سے زائد پولیس اہلکار اور افسران ڈیوٹی سر انجام دیں گے
پاکستان شائع 27 جون 2023 01:34pm کراچی: کھالیں جمع کرنے کیلئے 115 مقامات حساس قرار عیسالضحیٰ کا سیکیورٹی پلان تیار
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2023 01:49pm عیدالاضحیٰ پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خاتون سمیت 9 دہشت گرد گرفتار کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کو تین حساس شہروں سے گرفتار کیا گیا
پاکستان شائع 27 جون 2023 11:41am جہاز حادثوں کا خطرہ، پاک فضائیہ کی قربانی کے جانوروں کی باقیات ٹھیک سے تلف کرنے کی اپیل پرندے تیز رفتار جہاز سے ٹکرا کر تباہی کا باعث بنتے ہیں، ترجمان پاک فضائیہ
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 26 جون 2023 08:25am عیدالاضحیٰ: ’مہنگا لے لیا استاد‘ سوشل میڈیا تخلیق کاروں کا پسندیدہ موضوع بن گیا یہ رجحان سوشل میڈیا پر بھی خوب مقبول ہورہا ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 25 جون 2023 09:46pm آپے سے باہر بیل رسی چھڑا کر ریسٹورنٹ میں گھس گیا، ویڈیو وائرل بیل کو پکڑ کر مالک کے حوالے کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جون 2023 07:09pm کراچی میں ڈاکو ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کے 12 جانور چھین کر لے گئے واقعے کا مقدمہ ملیر کینٹ پولیس نے درج کرلیا
▶️ پاکستان شائع 25 جون 2023 02:59pm پشاور میں ببلو، سونو اور شیرو کی دھوم پشاور میں ببلو، سونو اور شیرو کی دھوم ہے۔ قربانی کے جانور دیکھ کر بچے بہت خوش ہیں اور سیلفیاں بھی بناتے ہیں۔ عید...
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جون 2023 03:33pm کوئٹہ میں بکرا چوری کی انوکھی واردات نامعلوم چور چلتی گاڑی سے قربانی کے لیے لے جانے والا بکرا نیچے اتار کر لے گئے
پاکستان شائع 25 جون 2023 11:45am عید سے قبل انٹر سٹی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ کراچی سے اندرون سندھ چلنے والی بسوں کے کرائے 600 روپے تک بڑھنے سے مسافر پریشان ہوگئے
▶️ پاکستان شائع 25 جون 2023 09:22am چھٹی کے دن مویشی منڈیوں میں گہما گہمی، جانوروں کی قیمتیں آسمان پر مویشی منڈی جانے والے افراد کا جانور مہنگے ہونے کا شکوہ، بیوپاریوں نے قیمتیں زیادہ ہونے کی ذمہ داری مہنگائی پر ڈال دی
پاکستان شائع 24 جون 2023 01:39pm عید کے موقع پر ٹرینوں کے کرایوں میں بڑی کمی کردی گئی مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز کا کرایہ 33 فیصد سستا، نوٹیفکیشن
پاکستان شائع 24 جون 2023 12:54pm سندھ حکومت کا عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان 28 جون تا 1 جولائی تک صوبے بھر میں عید کی چھٹیاں ہوں گی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 24 جون 2023 12:53pm کراچی: منڈی میں 14 لاکھ روپے کا خوبصورت اونٹ کس نسل سے تعلق رکھتا ہے منڈی میں لائے گئے اونٹوں میں سے لاری نسل کے اونٹ سب سے اونچے اور وزنی ہیں، بیوپار
▶️ کاروبار شائع 23 جون 2023 10:28pm کراچی، عید الاضحیٰ قریب آتے ہی مرغی کا گوشت کا مہنگا ہوگیا عید پرگوشت سستا ہونے کے بجائے مہنگا ہوگیا