لائف اسٹائل شائع 11 مارچ 2023 02:04pm گھوڑے اورگدھے کے گوشت پر،مصری صحافی کے سوال نے تنازع کھڑاکردیا معاملہ واضح کرنے کے لیے جامعہ الازہر کوجواب دینا پڑا
دنیا شائع 24 فروری 2023 11:15am مصرمیں موٹے افراد رواں سال حج پر نہیں جاسکیں گے موٹاپے، ذہنی امراض سمیت متعدد بیماریوں میں مبتلا افراد کو اجازت نہ دینے کا فیصلہ
دنیا شائع 10 جنوری 2023 10:08am مصر میں فرعون کا مجسمہ چُرانے کیلئے کھدائی کرنے والے پکڑے گئے کیس تفتیش کے لیے پبلک پراسیکیوشن آفس کو منتقل کر دیا گیا
دنیا اپ ڈیٹ 20 نومبر 2022 02:11pm ماحولیاتی تبدیلی سے متاثرہ ممالک کو معاوضہ ملے گا، کوپ 27 اجلاس میں اتفاق امیر ممالک 3 دہائیوں تک اس معاہدے سے گریز کرتے رہے لیکن انہیں ماننا پڑا
پاکستان شائع 09 نومبر 2022 09:57am وزیراعظم مصر کا دورہ مکمل کرکے لندن روانہ شہباز شریف کی نوازشریف سے ملاقات میں اہم فیصلے متوقع
پاکستان شائع 08 نومبر 2022 11:59pm وزیراعظم شہباز شریف دورہ مصر مکمل کرکے واپس وطن روانہ شہباز شریف نے ارویجن ہم منصب کےساتھ گول میز مباحثے کی صدارت بھی کی
پاکستان شائع 08 نومبر 2022 05:01pm سیلاب سے پاکستانی معیشت کو 30 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا، وزیراعظم دنیا کوماحولیاتی انصاف پرتوجہ مرکوز کرنی ہوگی۔
پاکستان شائع 07 نومبر 2022 08:46am وزیراعظم شرم الشیخ ماحولیاتی سمت میں شرکت کے لئے مصر پہنچ گئے شہباز شریف آج کوپ 27 کانفرنس میں شرکت کریں گے
پاکستان شائع 05 نومبر 2022 11:19pm وزیراعظم پیر کو دو روزہ دورے پر مصر روانہ ہوں گے شہباز شریف سمٹ کی سائیڈ لائنز پر کئی عالمی رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے
پاکستان شائع 29 ستمبر 2022 07:48pm مصری قاری محمود کی وزیراعظم سے ملاقات، سیلاب پر اظہار افسوس سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر ہمدردی اور افسوس کا اظہار کیا۔
دنیا شائع 06 ستمبر 2022 11:30am منگنی سے انکار پرنوجوان نے لڑکی کو قتل کرکے خودکشی کرلی نوجوان نے لڑکی کوقتل کرنے کے بعد اسی ہتھیارکااستعمال کیا
دنیا شائع 14 اگست 2022 05:14pm مصر کے چرچ میں آتشزدگی، 40 افراد ہلاک "آگ بجھنے کے بعد میں نے اپنی بہن کی لاش کو پہچانا۔ لاشیں مکمل طور پر جلی ہوئی ہیں، اور ان میں بہت سے بچے ہیں۔"
دنیا شائع 03 جولائ 2022 06:18pm مصر میں خاتون پر شارک حملہ: بحیرہ احمر کے ساحل بند کرنے کے احکامات جاری ایک فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون اپنے آپ کو بچانے کی کوشش کر رہی تھیں جبکہ ان کے ارد گرد پانی خون بہنے کی وجہ سے سرخ ہورہا تھا
دنیا شائع 24 جون 2022 05:09pm مصر میں شادی کی پیشکش کو رد کرنے پر خاتون کو گلہ کاٹ کر قتل کردیا عینی شاہدین نے ملزم کی مقتولہ کو قتل کرکے فرار ہونے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے پولیس کے حوالے کردیا
دنیا شائع 29 مئ 2022 12:19pm مرد ایک بیوی کو ہی کافی سمجھیں، سربراہ جامعہ الازہر انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ دوسری شادیاں اکثر بیویوں اور بچوں پر ظلم کا باعث بنتی ہیں، دوسری شادی کی اجازت ٹھوس وجوہات پر مشروط ہے۔
دنیا شائع 23 مارچ 2022 10:29am مصر، متحدہ عرب امارات اوراسرائیل کے ہم منصب رہنماؤں کی اہم ملاقات متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے بعد ان کا پہلا سہ فریقی اجلاس تھا۔
دنیا شائع 12 مارچ 2022 10:38am متحدہ عرب امارات، مصر اور اردن کی ریاض میں آئل ریفائنری پر ڈرون حملے کی مذمت سعودی عرب کی وزارت توانائی کے مطابق جمعرات کی صبح 4:40 بجے ریاض میں ایک آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ ہوا
بھارت کے پاکستان میں 6 مقامات پر میزائل حملے، پاکستان نے جوابی کارروائی میں 5 طیارے، 7 ڈرون مار گرائے، بریگیڈ ہیڈکوارٹرز تباہ